Aarif Hayat(@Aarifhayat) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی نے خواجہ سراء برادری کو مرکزی تنظیم کا حصہ بنا دیا، Mehrub Awan مرکزی سیکریٹری برائے حقوق خواجہ سرا بن گئی۔ Aimal Wali Khan Awami National Party Zubair Ali Khan Anwar Zeb Amir Alam

account_circle
zia Jan(@ziajan_daudzai) 's Twitter Profile Photo

ضلعی انتظامیہ، پولیس، میڈیا، ہیلتھ کئیر کمیشن، محکمہ ہیلتھ سمیت تمام ادارے پشاور میں ایک عطائی ڈاکٹر حیدر علی مہمند کے سامنے بےبس ہیں۔

طاقت کا سرچشمہ عوام نہیں، پیسے ہے
Copied from Anwar Zeb timeline.

ضلعی انتظامیہ، پولیس، میڈیا، ہیلتھ کئیر کمیشن، محکمہ ہیلتھ سمیت تمام ادارے پشاور میں ایک عطائی  ڈاکٹر حیدر علی مہمند کے سامنے بےبس ہیں۔ 

طاقت کا سرچشمہ عوام نہیں، پیسے ہے
Copied from @IMAnwarZeb timeline.
account_circle
TransPeshawar(@TransPeshawar) 's Twitter Profile Photo

Coverage Courtesy: HUM News Anwar Zeb

ٹرانس پشاور تاتارا پل کی تزئین و آرائش کے لیے اپنے سروس پرووائڈر Daewoo Express Bus کی کوششوں کو سراہتا ہے جنہوں نے شہر کی تزئین و آرائش کو کارپوریٹ سوشل ریسپانسیبیلیٹی کے طور پر قبول کیا اور اسے بطریق احسن انجام دے رہا ہے۔

account_circle
Muhammad Shoaib(@IMSJournalist) 's Twitter Profile Photo

یونیورسٹی اف پشاور کی اساتذہ اپنی مفاد کی جنگ لڑ رہا ہے ، وقت اور پیسہ طلبہ و طالبات کی ضائع ہو رہے ہیں
Dr Muhammad Uzair Aimal Wali Khan Fahad Shahzada Anwar Zeb Muhammad Irshad Muhammad Danial Aziz

account_circle
Anwar Zeb(@IMAnwarZeb) 's Twitter Profile Photo

اس میں کوئی شک نہیں کوہاٹ سے اس پار ڈی آئی خان تک رات ہوتے ہی حالات خراب ہوجاتےہیں

account_circle