Ali Akbar(@AliGunjai) 's Twitter Profileg
Ali Akbar

@AliGunjai

Journalist | Bureau Chief @Dawn_News Peshawar | Covering Politics, KP & Tribal Affairs for over two decades | Tweets are personal

ID:2317528889

linkhttps://www.dawn.com/authors/4396/ali-akbar calendar_today01-02-2014 06:18:04

7,9K Tweets

2,7K Followers

209 Following

Arif Yousafzai(@journalist11) 's Twitter Profile Photo

کہیں سنا تھا اور ماضی قریب میں سنا تھا کہ فوج نے آئندہ سے غیر سیاسی رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Army is to be apolitical.

account_circle
Ali Akbar(@AliGunjai) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین نے مولانا فضل الرحمان صاب کے دھاندلی کیخلاف تحریکی غبارے سے اڑان بھرنے سے قبل حوا نکال دی، کہتے ہیں مولانا صاب آپکو ہروایا نہیں گیا ڈیل میں دھوکا دیا گیا دھوکا دینے والوں سے پوچھئے جتوایا کیوں نہیں!

account_circle
Ali Akbar(@AliGunjai) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی نے تو کہہ دیا کہ عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک دیدیا ہے بہتر ہوگا اسٹیبلشمنٹ بھی مذاکراتی ٹیم اعلان کرے، بات کھل گئ ہے تو عوام کو مزید دھوکے میں نہیں رکھنا چاہیئے!!

account_circle
Ali Akbar(@AliGunjai) 's Twitter Profile Photo

مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا
اس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد ہوا

مزدور کا لیبر ڈے کونسا ہوتا ہے دیکھیےبپشاور سے یوم مزدور پر یہ رپورٹ!

account_circle
Aqeel Yousafzai(@iaqeelyousafzai) 's Twitter Profile Photo

میاں افتخار حسین کو اے این پی کے صوبائی صدر جبکہ حسین شاہ یوسفزئی کو جنرل سیکرٹری بنانے کا فیصلہ ۔۔

میاں افتخار حسین کو اے این پی کے صوبائی صدر جبکہ حسین شاہ یوسفزئی کو جنرل سیکرٹری بنانے کا فیصلہ ۔۔
account_circle
Abbas Shabbir(@Abbasshabbir72) 's Twitter Profile Photo

جیل میں وکلاء اور سینئر قیادت سے عمران خان کی ملاقات میں پارٹی کے کس رہنما کے بارے میں عمران خان نے کہا کہ اس کو پارٹی سے نکال دینا چاہئے اس کو Disqualify ہونا چاہئے ؟؟؟ کس رہنما نے جیل میں اپنی صفائی کی قسمیں کھائیں کہ میں کسی سے نہیں ملا ؟؟؟ کس رہنما کے بارے میں عمران خان نے

account_circle
Ali Akbar(@AliGunjai) 's Twitter Profile Photo

بلاول بھٹو صاب آج یکم مئ ہے مزدوروں ،غریبوں محنت کشوں کا دن مگر ان کی مجبوری تو دیکھے یوم مزدور پے بھی چھٹی نہیں کرسکتے،اپ نے انتخابی مہم میں نادار اور غریبوں کو 300 یونٹس فری دینے کا وعدہ کیا تھا برائے مہربانی وہ وعدہ پورا کرکے ان کا بوجھ تھوڑا سا ہلکا کیجئے !

سفید پوشی کا بھرم ٹوٹتا ہے تو انسان بت بن کے رہ جاتا ہے ہنس سکتا ہے اور نہ رو سکتا ہے!!!

account_circle
Muhammad Akmal Khan(@akmalkhan) 's Twitter Profile Photo

گندم خریداری سے انکار، کسان کی جانوں کا بیوپار
مریم ہے تو ممکن ہے
گندم کی بمپر فصل ہو گی مگر ہم نے گندم درآمد کرنے والوں کو ٹانگنا نہیں
مریم ہے تو ممکن ہے
گندم کی امپورٹ کی مذمت کرتے ہیں، امپورٹ کرنے والے ہمارے وزیر ہیں۔
مریم ہے تو ممکن ہے

@amirmateen2

account_circle
Ali Akbar(@AliGunjai) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ اللّٰہَ یَرۡزُقُ مَنۡ یَّشَآءُ بِغَیۡرِ حِسَابٍ !

بیشک اللہ جسے چاہتا ہے بے حساب رزق عطا کرتا ہے۔

account_circle
Azhar M Khan(@AzharMKhan3) 's Twitter Profile Photo

پیٹرول؛
5 روپے 63 پیسے فی لٹر کمی!

ڈیزل؛
8 روپے 42 پیسے فی لٹر کمی!

account_circle
Ali Akbar(@AliGunjai) 's Twitter Profile Photo

کافی عرصے بعد آج سنٹرل پولیس آفس گیا تو مزہ اگیا،جمالیاتی ذوق کے مالک آئی جی اختر حیات خان نے سینٹرل پولیس آفس کا نقشہ تبدیل کردیا ہے سٹیٹ آف دی آرٹ کیفٹریا، آڈیٹوریم پورے شہر کو کیمروں سے کنیکٹ کردہ ریڈزون درجنوں چینلز پر مشتمل میڈیا سینٹر دیکھ دل خوش ہوگیا۔

account_circle
Ali Akbar(@AliGunjai) 's Twitter Profile Photo

جج اکرام اللہ خان کی اغوا کے بعد ٹی ٹی پی عسکریت پسند جج کی گاڑی کو آگ لگاتے ہوئے !

account_circle
Ali Akbar(@AliGunjai) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئ ہوئے سال میں چند دن باقی ہے، 9 مئ کی پہلی برسی پر ریاستی ردعمل اسٹیبلشمنٹ اور تحریک انصاف کے تعلق کا احاطہ کرے گا، سنو پختونخوا میں سینئر صحافی و تجزیہ کار عقیل یوسفزئی کے ساتھ اظہار خیال

Siddeeq Sajid(@S_SajidOfficial) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ/ اعلامیہ
آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط کی منظوری دی ہے، اعلامیہ
ایگزیکٹیو بورڈ نے 1.1 ارب ڈالر کی رقم فوری طور پر جاری کرنے کی اجازت دیدی، اعلامیہ
پاکستان نے 9 ماہ میں سٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کامیابی سے مکمل کیا ہے،

account_circle
Ali Akbar(@AliGunjai) 's Twitter Profile Photo

ملتے نہیں ہیں۔۔۔۔ اپنی کہانی میں ہم کہیں
غائب ہوئے ہیں جب سے تری داستاں سے ہم

راجیش ریڈی!

account_circle
Ali Akbar(@AliGunjai) 's Twitter Profile Photo

کامران بنگش ساتھیوں سمیت مبینہ دھاندلی کیخلاف ڈی سی پشاور / آر او کی تصویر کو روندتے ہوئے دیکھ مایوسی ہوئی!
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
لا تمشں فی الارض مرحا
زمین پر اکڑ اکڑ نہ چل !

account_circle
Ali Akbar(@AliGunjai) 's Twitter Profile Photo

تیراہ خیبر ایجنسی کے پہاڑوں پر برفباری!
موسمیاتی تبدیلی کے باعث اپریل کے مہینے میں پہلی برفباری ہوئی ہے!

account_circle