KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profileg
KHata Kaar 𝕏®️™️

@IHN91

The day is not far when the decisions of the United Nations will be made in Pakistan.
#InshaAllah
#Positive_thinker
#Common_Pakistani
The one who makes mistakes

ID:1282175467475394561

calendar_today12-07-2020 04:50:57

243,0K Tweets

11,4K Followers

1,9K Following

سید عدنان بادشاہ 🇵🇰(@syed_bacha) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت سے سوال کیوں کیا؟؟ شیر افضل مروت کے ساتھی آپے سے باہر

شیرافضل مروت کے ساتھیوں نے سوال کرنے والے یوٹیوبر پر تھپڑوں کی بارش کردی

وہاں موجود صحافیوں نے صحافی کو بچایا

account_circle
محمد یاسر(@_yasar_9) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنے باپ سے معافی نہیں مانگتے۔اسد قیصر
ان جیسوں کےلیے ہی کہا گیا ہے
' سالی گندی اولاد ، مزہ نہ سواد '

ہم اپنے باپ سے معافی نہیں مانگتے۔اسد قیصر ان جیسوں کےلیے ہی کہا گیا ہے ' سالی گندی اولاد ، مزہ نہ سواد '
account_circle
𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐢𝐫(@ij421) 's Twitter Profile Photo

❤ اللَّهم صَل عَلى مُحَمدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمدٍ كَمَا صليت عَلى إِبْراهيم وعلى آلِ إِبراهيم إِنك حميد مجيد
اللهم بارِكْ على مُحَمد وعَلَى آلِ مُحمدٍ كما باركت عَلَى إِبراهيم وعلى آلِ ابراهيم إِنك حميد مجید ❤

❤ اللَّهم صَل عَلى مُحَمدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمدٍ كَمَا صليت عَلى إِبْراهيم وعلى آلِ إِبراهيم إِنك حميد مجيد اللهم بارِكْ على مُحَمد وعَلَى آلِ مُحمدٍ كما باركت عَلَى إِبراهيم وعلى آلِ ابراهيم إِنك حميد مجید ❤ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
account_circle
Abdul Razzaq(@ab_zz1) 's Twitter Profile Photo



9 مئی تاریخ میں سیاہ دن کے نام سے یاد رکھا جائے گا۔
مہذب معاشروں میں اس قسم کے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دینے کی استدعا،
ارسلان احمد شیخ

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

شکریہ میاں داود اور اختر چشتی صاحب، آپ کی پرخلوص تگ و دو کے نتیجے میں خاکسار کے خلاف عمران خان کے دور میں قائم مقدمہ چھ سال بعد ختم ہو گیا، وقت گذر جاتا ہے لوگوں کے روئیے یاد رہ جاتے ہیں۔ آپ کے لئے بے پناہ دعائیں تشکر اور محبتیں ❤️❤️

شکریہ میاں داود اور اختر چشتی صاحب، آپ کی پرخلوص تگ و دو کے نتیجے میں خاکسار کے خلاف عمران خان کے دور میں قائم مقدمہ چھ سال بعد ختم ہو گیا، وقت گذر جاتا ہے لوگوں کے روئیے یاد رہ جاتے ہیں۔ آپ کے لئے بے پناہ دعائیں تشکر اور محبتیں ❤️❤️
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo


❣️🌺

جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کس کے کام اچھے ہیں اور وہ غالب بخشنے والا ہے۔

(سورہ ملک، ۲)
🥀💕

account_circle
فاطمہ گیلانی(@Fatima_Adil3) 's Twitter Profile Photo

پیارے نبی کریم خاتم النبیین رحمۃ للعالمین رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میرے اوپر جھوٹ نہ بولنا کیونکہ جو شخص مجھ پر جھوٹ بولے اس کا ٹھکانہ جہنم ہے
(صحیح البخاری 106)

پیارے نبی کریم خاتم النبیین رحمۃ للعالمین رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میرے اوپر جھوٹ نہ بولنا کیونکہ جو شخص مجھ پر جھوٹ بولے اس کا ٹھکانہ جہنم ہے (صحیح البخاری 106)
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

ہیں بے طور یہ لوگ تمام
ان کے سانچے میں نہ ڈھلو

میں بھی یہاں سے بھاگ چلوں
تم بھی یہاں سے بھاگ چلو

جون ایلیا


account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

عجب تھا اس کی دلداری کا انداز
وہ برسوں بعد جب مجھ سے ملا ہے

بھلا میں پوچھتا اس سے تو کیسے
متاع جاں تمہارا نام کیا ہے

جون ایلیا

account_circle
Farah Z(@fz_f33) 's Twitter Profile Photo

یہ اج اس نے مجھے کہا کہ🤔 یہ دنیا 🌏 بھی بلکل اسی طرح ھے دیکھنے میں سب اپنے ہی لگتے ہیں مگر اپنا کون ھے یہ پہچنا بہت مشکل ہے. *.🙂🥀

یہ اج اس نے مجھے کہا کہ🤔 یہ دنیا 🌏 بھی بلکل اسی طرح ھے دیکھنے میں سب اپنے ہی لگتے ہیں مگر اپنا کون ھے یہ پہچنا بہت مشکل ہے. *.🙂🥀
account_circle
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰(@syed_bacha) 's Twitter Profile Photo

آج کی پریس کانفرنس نے تاریک انتشار کی جڑوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ سب سے اہم پہلو
🚨پی ٹی آئی کے فالس فلیگ آپریشن کے بیانیے کو زندہ درگور کر دیا۔ یہ فالس فلیگ نہیں بلکہ ایک ویل پلینڈ آپریشن تھا جو مہاتما اور اس کے شیطانی ٹولے نے انجام دیا۔ اب یا تو وہ آ کر قوم سے معافی مانگیں یا…

آج کی پریس کانفرنس نے تاریک انتشار کی جڑوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ سب سے اہم پہلو 🚨پی ٹی آئی کے فالس فلیگ آپریشن کے بیانیے کو زندہ درگور کر دیا۔ یہ فالس فلیگ نہیں بلکہ ایک ویل پلینڈ آپریشن تھا جو مہاتما اور اس کے شیطانی ٹولے نے انجام دیا۔ اب یا تو وہ آ کر قوم سے معافی مانگیں یا…
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

یہ اداسیوں کے موسم یونہی رائیگاں نہ جائیں
کسی یاد کو پکارو کسی درد کو جگاؤ

یہ جدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیں
جو گیا وہ پھر نہ آیا مری بات مان جاؤ

احمد فراز

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo



🌺💕❣️

آقاء کریم ﷺّ نے فرمایا !!
جو تم میں سے جو اللّٰه تعالیٰ سے ملنے کا شوق رکھتا ھے،

اللّٰه تعالیٰ بھی اس کا مشتاق ھے۔


🌺💕❣️

account_circle
KHata Kaar𝕏®️™️(@IHN92) 's Twitter Profile Photo



حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نےفرمایا:

میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں
جو میرے بعد ہوں گے،
ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا
کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کر مجھے دیکھ لے۔

(مسلم، ۷۱۴۵)

#السلام_علیکم حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نےفرمایا: میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کر مجھے دیکھ لے۔ (مسلم، ۷۱۴۵) #نمود_عشق
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق
account_circle
KHata Kaar𝕏®️™️(@IHN92) 's Twitter Profile Photo


🌹💕
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا !!
جو شہرت طلب کرے گا،
قیامت کے دن اس کے عیبوں کی تشہیر ہو گی،
اور جو شخص لوگوں کو دکھانے کیلئے عمل کرے گا،
اللّٰه تعالیٰ اسے اس کا بدلہ دے گا۔
(البخاری، 6499)
💕🌹

#الســلام_عــلیکم_ورحــمتہ_اللّٰــه 🌹💕 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا !! جو شہرت طلب کرے گا، قیامت کے دن اس کے عیبوں کی تشہیر ہو گی، اور جو شخص لوگوں کو دکھانے کیلئے عمل کرے گا، اللّٰه تعالیٰ اسے اس کا بدلہ دے گا۔ (البخاری، 6499) 💕🌹 #نمود_عشق
account_circle