◉✿محـــــــIDREESــــــــمد✿◉
@IDRYS0
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
💞اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ💞
میں خاتم النبیّین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں ھوگا۔
(جامع ترمذی)
ID:2210458925
06-12-2013 13:50:04
202,0K Tweets
32,1K Followers
29,7K Following
SHAHEEN SEHBAI جنہوں نے 7 فیصد مقبولیت سمجھ کر عمران خان کو اقتدار سے نکالا تھا انکی تمام کیلکولیشن عوام نے اگلے ہی دن بڑی تعداد میں احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل کر ملیا میٹ کردی تھی...!✊
SHAHEEN SEHBAI وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر
اور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر
جواب شکوہ - علامہ اقبال
ہمارے مسائل کا حل:
SHAHEEN SEHBAI یہ ڈرامہ صرف عوام میں اپنی مقبولیت حاصل کرنے کی ناکام کوشش ھے
جاوید لطیف یا رانا سمجھتے ہیں کہ اگر طاقتور حلقوں کے خلاف بولیں گے تو شاید عوام ہمارے مظالم کو بھول جائیں لیکن اب ایسا ممکن نہی ہے
رہی بات چور نواز کی تو وہ اس دن سیاسی موت مر گیا جب اس نےفارم47 پر جھوٹا حلف اٹھایا
SHAHEEN SEHBAI حسن نثار نے شاہد آفریدی کو اس کی اوقات یاد دلادی 😌
twitter.com/Staunchinsaafi…
SHAHEEN SEHBAI ملک کی سیاست اب تبدیل ہو چکی ہے، اب رانا ثناءاللہ کو پتا لگ کیا ہے کہ بندہ عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے۔ پہلے کہتے تھے کہ یہ عمران خان نہیں رہے گا یہ چار دن نہیں رہے گا یہ ہو جائے گا وہ ہو جائے گا، خاور گھمن
SHAHEEN SEHBAI عمران خان جس طرح کی سیاست کررہے ہیں وہ ہم نے اپنی زندگیوں میں نہیں دیکھی، وہ جیل میں ہیں پھر بھی ایسی مزاحمت کررہے ہیں جو اس سسٹم نے کبھی experience نہیں کی۔ اطہر کاظمی