MaSoom KaShiF(@KaaShu99) 's Twitter Profileg
MaSoom KaShiF

@KaaShu99

ID:1554726121068961793

calendar_today03-08-2022 07:09:43

18,8K Tweets

9,0K Followers

272 Following

Mariam Warraich 💝✌🏻(@MariamWaraich) 's Twitter Profile Photo

کوئی پنجاب پولیس کو کال کر کے اُن کا حال چال ہی پوچھو لو ۔۔۔۔۔۔ 🫢🙂🤌🏻

کوئی پنجاب پولیس کو کال کر کے اُن کا حال چال ہی پوچھو لو ۔۔۔۔۔۔ 🫢🙂🤌🏻
account_circle
MaSoom KaShiF(@KaaShu99) 's Twitter Profile Photo

بچہ بیرسٹر صاحب سے کہہ رہا کہ عمران خان کو جلدی آزاد کرائیں آپ تو ان سے جیل ملنے بھی جاتے ہو
اب بچے کو کیا معلوم کہ عمران خان جن ظالموں کی قید میں ہے وہ قانون کو کہاں مانتے ہے 💔🥺

account_circle
MaSoom KaShiF(@KaaShu99) 's Twitter Profile Photo

میرا گھر ہے پاکستان میں کیوں جاؤں باہر۔۔ کوئی اپنا گھر چھوڑ کر بھی جاتا ہے باہر؟
قربان اس معصومیت پر۔۔ 💔🥺

account_circle
MaSoom KaShiF(@KaaShu99) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر کے ایس ایچ او نے پورے دو گھنٹے مرغا بن کر پنجاب پولیس کا نام فخر سے بلند کر دیا۔۔۔ 👏🙂

account_circle
فجرعلی(@fajjarali__20) 's Twitter Profile Photo

محترمہ Mashal Yousafzai🇵🇰 صاحبہ 10 روپے بہت بڑی رقم ہے لگتا جو آپکو ویڈیوز بنانا پڑی
کس کے نقش قدم پر چل رہی ہیں آپ؟
آپکو کس نے حق دیا جو آپ یہ سب کرتی پھر رہیں ہے چولوں کی طرح 😡

account_circle
Mariam Warraich 💝✌🏻(@MariamWaraich) 's Twitter Profile Photo

مشال صاحبہ ہمارے لیڈر عمران خان نے ایسی سیاست کبھی نہیں کی ۔۔۔۔۔

یہ ۱۰ کیمروں کے ساتھ بچوں کو ۵۰، ۵۰ روپے عیدی دینا یہ تو ان توہین ہے ۔۔۔۔۔
Mashal Yousafzai🇵🇰

account_circle
‏زہـــرہ لیــاقت(@IG_Zahra) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ اس خاتون کو جانتے ہیں؟🚨🚨
عمران خان نے ان کو احساس پروگرام سربراہ بنایا تو ایسا پروگرام متعارف کروایا کہ دنیا نے اسے غربت کے خاتمے کے لیے ایک بہترین روڈمیپ قرار دیا ، ان کی کارکردگیکو دیکھتے ہوئے وزیراعظم نے ان کو اپنی کابینہ میں شامل کیا اور تخفیف غربت ڈویژن قائم کی جس…

کیا آپ اس خاتون کو جانتے ہیں؟🚨🚨 عمران خان نے ان کو احساس پروگرام سربراہ بنایا تو ایسا پروگرام متعارف کروایا کہ دنیا نے اسے غربت کے خاتمے کے لیے ایک بہترین روڈمیپ قرار دیا ، ان کی کارکردگیکو دیکھتے ہوئے وزیراعظم نے ان کو اپنی کابینہ میں شامل کیا اور تخفیف غربت ڈویژن قائم کی جس…
account_circle
MaSoom KaShiF(@KaaShu99) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ جانتے ہیں کہ عمران خان سے اُنکے وکلاء جب جیل میں ملاقات کیلئے جاتےہیں تو عمران خان نے کبھی اُن سےاپنے کیسوں کے بارے میں نہیں پوچھا کہ میری ضمانت کب ہوگی، سزائیں کب معطل ہونگی باہر کب آؤں گا
عمران خان کا ضمیر مطمئن ہے اُسکو معلوم ہے کہ ایک نہ ایک دن حق کو غالب آنا ہی آنا ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ عمران خان سے اُنکے وکلاء جب جیل میں ملاقات کیلئے جاتےہیں تو عمران خان نے کبھی اُن سےاپنے کیسوں کے بارے میں نہیں پوچھا کہ میری ضمانت کب ہوگی، سزائیں کب معطل ہونگی باہر کب آؤں گا عمران خان کا ضمیر مطمئن ہے اُسکو معلوم ہے کہ ایک نہ ایک دن حق کو غالب آنا ہی آنا ہے
account_circle
MaSoom KaShiF(@KaaShu99) 's Twitter Profile Photo

مشال یوسفزئی پختونخوا کی حنا پرویز بٹ بننے کی کوشش کررہی ہے۔۔ شاید عزت راس نہیں آرہی۔۔!!!
باز آ جاو Mashal Yousafzai🇵🇰

مشال یوسفزئی پختونخوا کی حنا پرویز بٹ بننے کی کوشش کررہی ہے۔۔ شاید عزت راس نہیں آرہی۔۔!!! باز آ جاو @AkMashal
account_circle
MaSoom KaShiF(@KaaShu99) 's Twitter Profile Photo

ان شاء اللہ بہت جلد دو چیزیں ہونے والی ہیں
° مدر آف آل سرنڈرز
'جب اس ملک پر قابض مخصوص طبقہ عمران خان کے سامنے گھٹنے ٹیک دے گا'
°گریٹسٹ کم بیک آف دی سنچری
'جب عمران خان اڈیالہ جیل سے نکلے گا تو تاریخ کا بہت بڑا استقبال ہوگا عمران خان کا جو پوری دنیا میں ہیڈ لائنز بنے گا'

ان شاء اللہ بہت جلد دو چیزیں ہونے والی ہیں ° مدر آف آل سرنڈرز 'جب اس ملک پر قابض مخصوص طبقہ عمران خان کے سامنے گھٹنے ٹیک دے گا' °گریٹسٹ کم بیک آف دی سنچری 'جب عمران خان اڈیالہ جیل سے نکلے گا تو تاریخ کا بہت بڑا استقبال ہوگا عمران خان کا جو پوری دنیا میں ہیڈ لائنز بنے گا'
account_circle
MaSoom KaShiF(@KaaShu99) 's Twitter Profile Photo

عید کے بعد نوازشریف نٸے بیانیے کے ساتھ سامنے آرہے ہیں نوازشریف نے فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ اب مزید چپ نہیں رہیں گے ۔۔۔ صحافی اظہر جاوید
لگتا ہے میاں صاب نے اپنا میڈیکل کروا کے اپنے ساتھ ہوٸی زیادتی کی FIR درج کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے 🙂

account_circle
MaSoom KaShiF(@KaaShu99) 's Twitter Profile Photo

جو 9 مئی تحریک انصاف کے خلاف کیا پولیس نے۔۔۔ آج وہی ان کے اپنے ساتھ ہوگیا اسکو کہتے ہے مکافات عمل۔۔!!!

account_circle
‏زہـــرہ لیــاقت(@IG_Zahra) 's Twitter Profile Photo

سیمابیہ طاہر کی قیادت میں عوام کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئ

account_circle