ہارون الرشید(@Haroon_Natamaam) 's Twitter Profileg
ہارون الرشید

@Haroon_Natamaam

Fan account | Die-hard fan |Tweets are my personal not by Haroon Rasheed Sahib|
real Account @haroon_Natamam

ID:1070347307193896960

calendar_today05-12-2018 16:00:58

13,4K Tweets

272,2K Followers

398 Following

Ujii(@UjalaRaza_) 's Twitter Profile Photo

اور یہ وہی رانا ثناءاللہ ہے جو کہتا تھا عمران خان ایک کرکٹر ہے بس اسے سیاست کا کیا پتا
National leader
🔥🔥🔥🔥

account_circle
M.Madni(@M1Pak) 's Twitter Profile Photo

بیشک درست کہ یہ کیسی ریاست کہ جہاں ہر وقت یہی ڈر لگا رہتا ہے کہ کوئ ہماری ریکارڈنگ بنا اور سن رہا ہے کیا ریاست اس طرح چلائی جاتی ہے؟ جسٹس منصور علی شاہ
اور جسٹس اطہر من اللہ بھی واضح بتا چکے ہیں کہ اسلام آباد کے ٦ ججز نے لکھا کہ ایگزیکٹو کی جانب سے مداخلت ہوئی

account_circle
Usman Khan(@UsmanGhani_K) 's Twitter Profile Photo

کوئی بتا سکتا ہے کہ کیا یہ خبر درست ہے؟؟؟

کرنل باسط صاحب کی گندم بارش کیوجہ سے گیلی ہو گئی ہے جس کو آرمی کے 6 ہیلی کاپٹر خشک کر رہے ہیں۔

account_circle
Ghulam Murtaza ✌🇵🇰(@its_murty) 's Twitter Profile Photo

کسان کا معاشی استحصال بند کرو
'کسان بچے گا تو پاکستان بچے گا کسانوں کا معاشی قتل بند کیا جائے کسانوں کو گندم کی فصل کے مناسب دام ملنے چاہیں اور حکومت پنجاب کو گندم کی سپورٹ پرأس کو مارکیٹ کے مطابق کرنا ہوگی

account_circle
Ghulam Murtaza ✌🇵🇰(@its_murty) 's Twitter Profile Photo

لاہور، پنجاب پولیس کے کسانوں کے احتجاج پر کریک ڈاؤن کے مناظر

کسان کا جرم یہی ہے وہ اپنی فصل کی قیمت مانگ رہا ہے

account_circle
Ujii(@UjalaRaza_) 's Twitter Profile Photo

😂🙆‍♀️
جلوہ ہے نیازی کا
جیل میں بیٹھ کر ان کی نیندیں حرام۔ کی ہوئ ہیں

account_circle
Ujii(@UjalaRaza_) 's Twitter Profile Photo

ہم نا باز آئیں گے محبت سے
❤🙊😂

Uncle ko new mashwra de ai hu k esy bnay zyada sale hoy gi, bus ab Allah unhy 'Vigo' Sy bchay

ہم نا باز آئیں گے محبت سے ❤🙊😂 Uncle ko new mashwra de ai hu k esy bnay zyada sale hoy gi, bus ab Allah unhy 'Vigo' Sy bchay #Murshad❤
account_circle
Ghulam Murtaza ✌🇵🇰(@its_murty) 's Twitter Profile Photo

شاخ سے جو گر جائیں ہم وہ پتے نہیں
آندھیوں سے کہہ دو اپنی اوقات میں رہیں🔥

علی امین گنڈا پور اسلام آباد بھی آئے گا
روک سکتے ہو تو روکا لینا

Faisal Karim Kundi

شاخ سے جو گر جائیں ہم وہ پتے نہیں آندھیوں سے کہہ دو اپنی اوقات میں رہیں🔥 علی امین گنڈا پور اسلام آباد بھی آئے گا روک سکتے ہو تو روکا لینا @fkkundi #ReleaseOurKaptaan
account_circle
Athar Kazmi(@Akazmii2) 's Twitter Profile Photo

یہ ساری پارٹیاں کیسی جمہوری ہیں کہ پی ٹی آئی کے ووٹوں سے ملی مخصوص نشستیں چھین کر کہتے ہیں کہ عمران خان ان سے مذاکرات بھی کرے یہ نہیں ہوسکتا۔ اطہر کاظمی

یہ ساری پارٹیاں کیسی جمہوری ہیں کہ پی ٹی آئی کے ووٹوں سے ملی مخصوص نشستیں چھین کر کہتے ہیں کہ عمران خان ان سے مذاکرات بھی کرے یہ نہیں ہوسکتا۔ اطہر کاظمی #ReleaseOurKaptaan
account_circle
ہارون الرشید(@Haroon_Natamaam) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کی کوشش ، دفعہ 144نافذ؟
آئی جی پنجاب ٹاؤٹ ہے،یہ شخص محسن نقوی۔۔!ہٹلر شہباز شریف اور آئی جی سدھر جاؤ ورنہ۔۔عمر ایوب

account_circle
ہارون الرشید(@Haroon_Natamaam) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریکِ انصاف اپنی احتجاجی سیاست کی وجہ سے جانی جاتی ہے مگر 9 مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی سیاست بیک فُٹ پر آچکی ہے

account_circle
ہارون الرشید(@Haroon_Natamaam) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کے پابندِ سلاسل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت احتجاج سے کنارہ کشی اختیار کرتے دکھائی دیتی ہے

خان صاحب کے پابندِ سلاسل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت احتجاج سے کنارہ کشی اختیار کرتے دکھائی دیتی ہے #ذرا_ہٹکر_قیادت_نشہ_میں_ہے
account_circle
Imran khan Fan(@__Imranriaz) 's Twitter Profile Photo

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
٫٫میرا نصب العین،،

چیئرمین عمران خان

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ٫٫میرا نصب العین،، چیئرمین عمران خان #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
account_circle
Ghulam Murtaza ✌🇵🇰(@its_murty) 's Twitter Profile Photo

”ایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین“

اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں🤍

”ایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین“ اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں🤍 #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
account_circle
Zubair Niazi Team(@Niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

اگلے کچھ دن میں ہمارا حق نہ دیا گیا تو
ہمارا صوبہ اسلام آبادکی طرف نکلے گا اپنا حق بھی لیں گے اور ساتھ عمران خان کو بھی لے جائیں گے علی امین گنڈا پور کی وارننگ

account_circle
Ujii(@UjalaRaza_) 's Twitter Profile Photo

میں عمران خان کے ساتھ ہوں کیونکہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے
کُوْنُوْ مَعَ الصَّادِقِیْن
سچے لوگوں کا ساتھ دو

میں عمران خان کے ساتھ ہوں کیونکہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کُوْنُوْ مَعَ الصَّادِقِیْن سچے لوگوں کا ساتھ دو
account_circle
Ishqholic(@__Cheeku) 's Twitter Profile Photo

25 اپریل، یوم تاسیس تحریک انصاف، عظم و ہمت و جدوجہد انصاف کے اٹھائیس سال

account_circle