GTV News HD
@GTVNewsPk
GTV News brings you Live coverage of Important News https://t.co/PrSsKHakOK https://t.co/edulTd1xkb https://t.co/MICAjOGAh6
ID:3180746852
https://gtvnewshd.com 30-04-2015 15:20:42
78,4K Tweets
48,0K Followers
3 Following
اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا
#GTVNews #IslamabadHighCourt #ChiefJustice #AmirFarooq #simblock
پاکستان بڑے خطرے سے بچ گیا
سازش ناکام، حکومت کا بروقت اقدام
وفاقی وزراء کی ہنگامی نیوز کانفرنس
#GTVNews #Pakistan #Govt #AttaullahTarar #AmirMuqam
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت
مولانا فضل الرحمٰن کو بھی بڑی آفر
فیصل کریم کنڈی کا بڑا اعلان
#GTVNews #CMKPK #AliAminGandapur #MaulanaFazlurRahman #faisalkarimkundi
حزب اللہ اور القسام بریگیڈز نے صہیونی ریاست کی ناک میں دم کردیا
ٹینک تباہ، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک
#GTVNews #Hezbollah #AlQassamBrigades #Israel
سرمایہ کاروں کے وارے نیارے
اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز زبردست تیزی
#GTVNews #pakistanstockmarket #stockexchange #PSX
پاک امریکہ انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ کامشترکہ اعلامیہ
پاکستان اور امریکہ کو کالعدم تحریک طالبان اور آئی ایس آئی ایس خراسان جیسے چیلنجز کا سامنا ہے
#GTVNews #PakUS #Pakistan #ISISKhorasan #US #TehreekTaliban
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا آزاد کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان
#GTVNews #AzadKashmir #Protest #JointActionCommittee #BreakingNews
وزیراعظم شہباز شریف کا حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
اسٹریٹیجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ تمام اداروں کی نجکاری کی جائے گی
#GTVNews #PMShehbazSharif #privatization #BreakingNews
مطالبات تسلیم کیے جانے کے باوجود آزاد کشمیر میں کشیدگی
عوامی ایکشن کمیٹی کا قافلہ مظفر آباد پہنچ گیا
#GTVNews #AzadKashmir #Muzaffarabad #PAC #BreakingNews
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر امورکشمیر انجینئر امیر مقام کی ملاقات
#GTVNews #PresidentAsifAliZardari #AzadKashmir #AmirMuqam