سمیں اپنے نام پر کروائیں، مقررہ میعاد کے بعد ایسی تمام سمیں بند کردی جائیں گی، پی ٹی اے اعلامیہ
مزید پڑھیے: aaj.tv/news/30411630/
#AajNews #PTA #simblock
پی ٹی اے نے موبائل سمز کے غیر قانونی استعمال کی روک تھام اور سمز بلاک کرنے کیلئے منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
منسوخ شدہ ‘زائدالمیعاد شناختی کارڈزاور فوت شدگان کے ناموں پر جاری سمز بلاک کردی جائیں گی‘سمز کو مرحلہ وار بلاک کرنے کا عمل 16 اگست سے شروع ہوگا؛ پی ٹی اے
#PTA #SimBlock
🚨: The PTA will block SIMs linked to expired IDs by Aug 16, canceled IDs by Sept 2, and deceased IDs by Oct 15. Renew expired IDs by Sept 2 or transfer SIMs with a death certificate.
#Pakistan #SIMCard #TechUpdates #infer #BreakingNews #PTA #SimBlock
منسوخ شدہ یا جعلی شناختی کارڈ پر جاری کردہ تمام سمیں 16 اگست 2024 تک بلاک کر دی جائیں گی ! اپنی سم کی فعالیت کو یقینی بنانے کے لئے صارفین اپنے قومی شناختی کارڈز کی نادرا سے اجراء کے ذریعے ایسی سمیں بلاک ہونے سے بچا سکتے ہیں یا دوبارہ بحال کروا سکتے ہیں۔ پی ٹی اے
#PTA #SimBlock
65ہزار سمیں بند
نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے مثبت اثرات، 7167نے ٹیکس گوشوارے جمع کرادئیے
epaper.dailykhabrain.com.pk/epaper?station…
Tap on the link to read full story 👆
#khabraindigital
#simblock
#NonFilers
#FBR
#mobile
Telecom operators have taken action by blocking the mobile SIMs of approximately 9,000 individuals who have not filed their taxes, following directives from the Federal Board of Revenue (FBR).
Read more: thecurrent.pk/fbr-sim-blocki…
#TheCurrent #SIMBlock #FBR
ایف بی آر کے حکم پر دو ٹیلی کام کمپنیز نے تقریباً 3500 سمز بلاک کر دی ہیں۔ یہ ان لوگوں کی سمز بند کی گئی ہیں جو ٹیکس فائل نہیں کررہے۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ جب یہ ٹیکس فائل کریں گے تب ہی ان کی سمیں کھولی جائیں گی۔
#Simblock #FBR #Tax #NonFiler #PTA #Pakistan #News #YeniSafakUrdu
The Federal Board of Revenue has constituted a Joint Working Group of tax officials and telecom operators to streamline the process blockage of SIMs of non-filers in accordance with the law.
brecorder.com/news/40304061/…
#FBR #simblock #taxpayers #brecordernews
موبائل سمیں بلاک کرنے پر حکمِ امتناع کیخلاف حکومتی درخواست کی سماعت ۔۔۔
سمیں بلاک کرنے سے نہیں صرف نجی کمپنی کے خلاف کاروائی سے روکا تھا !!
عدالت کا اہم فیصلہ ۔۔۔
#Sim #SimBlock #IslamabadHighCourt #BreakingNews #GTVNews
اسلام آباد ہائیکورٹ نےحکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا
#IslamabadHighCourt
#simblock
#fbr
#PTA
#NonFilers
#TaxReform
#IMF newsviews.com.pk/the-islamabad-…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا
#GTVNews #IslamabadHighCourt #ChiefJustice #AmirFarooq #simblock