G.Mohiudin Chaudry
@gmchaudry1
Ex Int.Banker- Firmly believe in that every citizen has the right to a free Education and Healthcare facilities.
Manchester۔ UK since 1970.
NO DM PLEASE.
ID: 1251498945634807809
18-04-2020 13:13:18
20,20K Tweet
65,65K Followers
38,38K Following
G.Mohiudin Chaudry اس طرح کے لولی پاپ شریف برادران نے چنیوٹ میں تانبے چاندی کے لاکھوں کروڑوں ٹن کے زخائر کے بھی دیے تھے
Muhammad Khalid اپنی مل کے تمام ترقیاتی کام سڑکیں ، نالیاں اور پانی کے نکاس کا تمام تر خرچہ تانبے کے ذخائر کے حصول کی مد میں ڈال دیا تھا۔ ان کا منشی اسحاق ڈار ان کاموں کا ماہر ہے
G.Mohiudin Chaudry 76سالہ باچا سلامت اور آن کے 40 سالہ جنم پانے والے سیاسی مافیہ کو اب یہ سمجھ نہیں ارہی ھے ہم قوم کو اگے کیسا بیوقوف بناۓ
G.Mohiudin Chaudry Nice analysis
G.Mohiudin Chaudry 2سال کافی ہوتے ہیں اس کے لئیے ایسی کئی مثالیں ہیں
G.Mohiudin Chaudry انقلاب کبھی پرامن طریقے سے نہی آتا ہمارے پاکستان کے فرعون قارون اور نمرود ایسے تو سسٹم کو آزاد نہی کریں گے
G.Mohiudin Chaudry پنجاب کے کسی ٹکٹ ہولڈر اور ایم پی اے اور ایم این اے نے کوئی گاڑی کا انتظام نہیں کیا عوام اور ورکرز گاڑیوں کا پوچھ پوچھ تک گے ہیں کوئی جواب نہیں پنجاب کا تنظیمی ڈھانچہ بالکل بھی کام ہی نہیں کر رہا ہے افسوس
G.Mohiudin Chaudry ان کے پاس پیچھے ہٹنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے اور یہ بات یہ جتنی جلدی سمجھ لیں اور اس پر عمل کر لیں اتنا ان کے لیے اور ملک کے لیے بہتر ہے.
پنجاب کے کسی ٹکٹ ہولڈر اور ایم پی اے اور ایم این اے نے کوئی گاڑی کا انتظام نہیں کیا عوام اور ورکرز گاڑیوں کا پوچھ پوچھ تک گے ہیں کوئی جواب خاص کر کے جھنگ Arslan Baloch Falak Javaid Khan G.Mohiudin Chaudry Naeem Haider Panjutha The Voice Of Pakistan 🇵🇰 Imran Khan
Muhammad Najeeb tipu ایران کا پر امن انقلاب تھا۔ جب عوامی طاقت کا مظاہرہ دیکھا تو شاہ ایران کو ملک سے بھاگنا پڑا
Iғᴛɪᴋʜᴀʀ Hᴜssᴀɪɴ Arain.ipians Arslan Baloch Falak Javaid Khan Naeem Haider Panjutha The Voice Of Pakistan 🇵🇰 Imran Khan مریم نواز کی پنجاب حکومت ، پنجاب سے عوام کو نکلنے کیلے گزشتہ چار دنوں سے کوشاں ہے اس مرتبہ عوام اپنے طور جلسہ گاہ پہنچ رہی ہے۔ کل 8 ستمبر کو لوگوں کا جم غفیر جلسہ میں موجود ہو گا
Umar Cheema 21 سال بعد آپ کو شک پڑا
G.Mohiudin Chaudry اگر جج اپنے اپ کو قانون کا محافظ اور اللہ کے سامنے اپنے اپ کو جواب دہ سمجھے تو جج کا بہت بڑا حیصت ھے نہ کہ بوٹ پالشی ٹاوٹ اس کی طرح