Dr Ayesha(@Dr_AyeshaNavid) 's Twitter Profileg
Dr Ayesha

@Dr_AyeshaNavid

Doctor | For Free Medical Advices Visit My Youtube Channel | Political Analyst | Social Media and Human Rights Activist | Can't bear hypocrisy

ID:1164177370670084096

linkhttp://YouTube.com/drayeshanaveed calendar_today21-08-2019 14:08:30

34,6K Tweets

35,9K Followers

931 Following

Follow People
Dr Ayesha(@Dr_AyeshaNavid) 's Twitter Profile Photo

ٹھیک کیا ہے ۔۔۔ پولیس نے کچھ نہیں کرنا تھا ویسے بھی ۔ ریپ کرنے والے ہر شخص کو تڑپا تڑپا کر مارنا چاہئیے

account_circle
Dr Ayesha(@Dr_AyeshaNavid) 's Twitter Profile Photo

کبھی دل کا مسئلہ ہے تو کبھی معدے کا مسئلہ ہے ۔ کبھی بائیں بازو میں درد ہے تو کبھی معدے میں تکلیف ہے ۔ اینڈوسکوپی میں کچھ آتا نہیں ، ایک سی جی میں کچھ نکلتا نہیں ۔ اسکو کیا کہتے ہیں ؟ محترمہ کو لگتا ہے شدید anxiety کا مسئلہ اور رات کو بھی panic attack ہوا ہو گا ۔ اور کچھ نہیں ۔

account_circle
Dr Ayesha(@Dr_AyeshaNavid) 's Twitter Profile Photo

یا خدا ۔۔۔ الٹے بازو میں درد کا مطلب تو دل کا دورہ ہوتا ہے ؟
لکھ کے رکھ لو کہیں بی بی ، کچھ نہیں ہے بشری بی بی کے دل کو ۔ ٹھیک ہیں بلکل محترمہ ۔ تماشے لگا رکھے ہیں ۔

account_circle
Dr.Hafeez Orakzai(@Cardio_Hafeez) 's Twitter Profile Photo

یہ حالات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان کی ہے۔

جہاں ہسپتال انتظامیہ مریضوں کو بیڈ تک دینے میں مکمل طور ناکام ہو چکی ہے ۔ یہاں پر انتظامی عہدوں پر قابض لوگ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو بھرتیوں اور تحائف کے لالچ دے کر سب اچھا رپورٹ دیتے ہیں ۔

یہ حالات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان کی ہے۔ جہاں ہسپتال انتظامیہ مریضوں کو بیڈ تک دینے میں مکمل طور ناکام ہو چکی ہے ۔ یہاں پر انتظامی عہدوں پر قابض لوگ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو بھرتیوں اور تحائف کے لالچ دے کر سب اچھا رپورٹ دیتے ہیں ۔
account_circle
Dr Ayesha(@Dr_AyeshaNavid) 's Twitter Profile Photo

ضمنی الیکشنز کا رزلٹ تو بتا رہا ہے کہ پوری پی ٹی آئی نے ہی ہارپک پی لیا ہے

account_circle
Ali Ramay(@AliRamay557) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کے اپنے ہی محکمے 'محکمہ خوراک' نے رواں سال گندم کی خریداری کے لیے منظور کی گئی پالیسی سے کسانوں کو ہونے والے 30 ارب روپے کے بڑے نقصان پر پردہ اٹھا دیا۔۔ اب 30 ارب روپے کے ازالے کا پلان تیار کیا جارہا ہے ۔۔

account_circle
Dr Ayesha(@Dr_AyeshaNavid) 's Twitter Profile Photo

Good to see that you are thinking about hospitals of Punjab as well . Please focus on building more hospitals in Punjab . Punjab needs them badly

account_circle
Dr Ayesha(@Dr_AyeshaNavid) 's Twitter Profile Photo

کوئی عمران خان کو جیالا مجھے اس سوال کا جواب دے دے

عمران خان اور بشری بی بی خون کا ٹیسٹ کیوں نہیں کرواتے ؟

account_circle
Dr Ayesha(@Dr_AyeshaNavid) 's Twitter Profile Photo

کسی رپورٹ میں کوئی ہارپک نہیں آیا ۔ کوئی معافی مانگے گا جھوٹ بولنے پر ؟

account_circle
Dr Ayesha(@Dr_AyeshaNavid) 's Twitter Profile Photo

اور عمران خان کی رپورٹ کدھر ہے ؟ بشری بی بی کو تو کچھ نہیں نکلا ۔ عمران صاحب کو کونسا کینسر نکلا ہے ؟

account_circle
Dr Ayesha(@Dr_AyeshaNavid) 's Twitter Profile Photo

یہ خون کا ٹیسٹ کیوں نہیں کرواتی ؟
کیا نشہ کرتی ہے کوئی ؟
صرف نشئی ہی خون کے ٹیسٹ سے منع کرتے ہیں ۔

account_circle
Dr Ayesha(@Dr_AyeshaNavid) 's Twitter Profile Photo

رپورٹ کے مطابق بشری بی بی کو معدے کا کینسر ، جگر کا کینسر, ہیپاٹائٹس ، ہارٹ اٹیک اور برین ہیمرج جیسی تمام بیماریاں تشخیص ہوئی ہیں۔ یوتھیا

account_circle
Dr Ayesha(@Dr_AyeshaNavid) 's Twitter Profile Photo

بطور ڈاکٹر میں اپکو بشری بی بی کی رپورٹ پڑھ کر بتاتی ہوں ۔
وہی ہے محترمہ کو جو بغیر اینڈوسکوپی ہی میں نے بتا دیا تھا 'سمپل تیزابیت اور سینے میں جلن کا مسئلہ' ۔
دوائی بھی اس ہی کی تجویز کی گئی ہے وہ بھی انتہائی کم ڈوز میں ۔ یہ مسئلہ تو آج کل ہر پانچ میں سے چار کو ویسے ہی ہے۔

بطور ڈاکٹر میں اپکو بشری بی بی کی رپورٹ پڑھ کر بتاتی ہوں ۔ وہی ہے محترمہ کو جو بغیر اینڈوسکوپی ہی میں نے بتا دیا تھا 'سمپل تیزابیت اور سینے میں جلن کا مسئلہ' ۔ دوائی بھی اس ہی کی تجویز کی گئی ہے وہ بھی انتہائی کم ڈوز میں ۔ یہ مسئلہ تو آج کل ہر پانچ میں سے چار کو ویسے ہی ہے۔
account_circle
Dr Ayesha(@Dr_AyeshaNavid) 's Twitter Profile Photo

اصل بحث اس بات پر ہونی چاہئیے کہ شادی کے بعد بھی ماں کا چھوٹا کاکا بن کر رہنے سے کیا ہوتا ہے ؟ اپنی بیوی کے فیصلے اپنی ماں اور بہنوں سے پوچھ پوچھ کر لینے سے کیا ہوتا ہے ؟

account_circle
Dr.Hafeez Orakzai(@Cardio_Hafeez) 's Twitter Profile Photo

بارشیں جب بھی ہوتیں ہیں توپختونخوا کا سب سے بڑا ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں ہر وارڈ کی چھتوں کی یہ خالت بن جاتیں ہیں اور ہر سال ہسپتال انتظامیہ اربوں روپے لیکر کرپشن میں ملوث ہوتے ہیں،نہ اس پر کوئی انکوئری ہوتی ہے نہ آج تک اس ہپستال کا کوئی Audit ہوا ہے۔ہیلتھ منسٹرفوٹوگرافی میں مصروف

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

جہاں تک میں محترمہ عنبرین سردار کو جانتا ہوں وہ انتہائی شریف اور سلجھی ہوئی خاتون ہیں۔۔۔انہوں نے اس رشتہ کو نبھانے کے لیے ہر قسم کے جتن کیے۔۔۔لیکن صد افسوس کہ انہیں معاشرے میں باعزت مقام کی بجائے رسوائی ملی۔۔۔تکمیل ہوس کے لیے کسی کی عزت سے کھیلنا درندگی کی انتہاء ہے۔۔۔

account_circle