𝓕𝓪𝓲𝔃𝓪𝓷 𝓢𝓲𝓭𝓭𝓲𝓺𝓾𝓲🇵🇰(@Faizi97) 's Twitter Profileg
𝓕𝓪𝓲𝔃𝓪𝓷 𝓢𝓲𝓭𝓭𝓲𝓺𝓾𝓲🇵🇰

@Faizi97

ماں کی گود سے قبر کی آغوش تک صرف الطاف صرف الطاف

ID:1023831924815667200

calendar_today30-07-2018 07:25:27

917 Tweets

51 Followers

118 Following

متحدہ قومی مومنٹ ۔ امریکہ(@MQMUSA90_Urduu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بھر میں عوامی حلقوں میں
سیاسی گھٹن کا احساس عوامی لیڈران
کے ساتھ انتقامی کاروائیاں
اور عبوری حکومت کی تیاریاں
ان تمام صورتحال پر ایم کیو ایم کے
بانی و قائد کیا فرما رہے ہیں
5 اگست بروز ہفتہ Revolt TV
آپ کیلئے لارہا ہے
siasat dot com
with yuosuf saeed

پاکستان بھر میں عوامی حلقوں میں سیاسی گھٹن کا احساس عوامی لیڈران کے ساتھ انتقامی کاروائیاں اور عبوری حکومت کی تیاریاں ان تمام صورتحال پر ایم کیو ایم کے بانی و قائد کیا فرما رہے ہیں 5 اگست بروز ہفتہ Revolt TV آپ کیلئے لارہا ہے siasat dot com with yuosuf saeed
account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

Altaf Hussain گرتے ہوئے دشمن کو تو سبھی دھکا دیتے ہیں مگر عظیم وہ ہے جو گرتے ہوئے دشمن کو بھی سہارا دے۔
آج جبکہ PTI کوختم کیا جارہا ہے، اسکی صفوں میں شدید مایوسی ہےایسے میں PTI کےگمنام کارکنوں کو بھی الطاف بھائی ہی ہمت وحوصلےکا پیغام دے رہے ہیں،
You are great
الطاف سا ہو تو سامنے آئے

@AltafHussain_90 گرتے ہوئے دشمن کو تو سبھی دھکا دیتے ہیں مگر عظیم وہ ہے جو گرتے ہوئے دشمن کو بھی سہارا دے۔ آج جبکہ @PTIofficial کوختم کیا جارہا ہے، اسکی صفوں میں شدید مایوسی ہےایسے میں PTI کےگمنام کارکنوں کو بھی الطاف بھائی ہی ہمت وحوصلےکا پیغام دے رہے ہیں، You are great الطاف سا ہو تو سامنے آئے
account_circle
ابنِ مہاجر(@mohajir1970) 's Twitter Profile Photo

قائدِ تحریک Altaf Hussain نے کراچی میں کارکنوں کی فکری نشست میں فرمایا
'اگر تحریک کا ہر فرد اپنی نظریاتی اصلاح کریگا تو نہ صرف وہ خود درست ہوگا بلکہ تحریک کی صفیں بھی مضبوط کریگا'

قائدِ تحریک @AltafHussain_90 نے کراچی میں کارکنوں کی فکری نشست میں فرمایا 'اگر تحریک کا ہر فرد اپنی نظریاتی اصلاح کریگا تو نہ صرف وہ خود درست ہوگا بلکہ تحریک کی صفیں بھی مضبوط کریگا'
account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے اجتماع میں بم دھماکہ قابل مذمت ہے۔
 بم دھماکے میں جے یوآئی کے رہنماؤں سمیت 40سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس ہے ۔ ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطا ف حسین Altaf Hussain کا بیان

باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے اجتماع میں بم دھماکہ قابل مذمت ہے۔  بم دھماکے میں جے یوآئی کے رہنماؤں سمیت 40سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس ہے ۔ ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطا ف حسین @AltafHussain_90 کا بیان
account_circle
اے ایس قادری(@UJI7KW7WoVJ9T5F) 's Twitter Profile Photo

درست کہا آفتاب بقائی بھائی نے یہ جیل ہی تو ہے جس میں ساڑھے چار کروڑ افراد قید ہیں

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

سیدالشہداء حضرتِ امامِ حسین علیہ السّلام نے اپنا سر کٹا لیا مگر ظالم وجابر، فاسق و فاجر ، سفاک، بے ایمان ، عیار و مکار یزید کی بیعت نہیں کی ۔

حضرتِ امامِ حسین علیہ السّلام اور اہلِ بیت اطہار کی قربانی ہمیں درس دیتی ہے کہ حق اور سچ کا ساتھ دو، ظلم وجبر کرنے والوں کا ساتھ نہ دو ۔…

account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

اہم اعلان : تحریک انصاف PTI کے گمنام کارکنوں کے نام ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین Altaf Hussain کا اہم پیغام اب سے کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا ۔ پڑھنا نہ بھولئے گا

اہم اعلان : تحریک انصاف @PTIofficial کے گمنام کارکنوں کے نام ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین @AltafHussain_90 کا اہم پیغام اب سے کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا ۔ پڑھنا نہ بھولئے گا
account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی تحریک کے بزرگ رکن آفتاب بقائی سے فون پر گفتگو، رہائی پرمبارکباد پیش کی

آپ نے جس جرات وہمت ، بہادری اور صبرواستقامت کامظاہرہ کیااس پر ہم سب کوناز ہے ۔الطاف حسین

ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی تحریک کے بزرگ رکن آفتاب بقائی سے فون پر گفتگو، رہائی پرمبارکباد پیش کی آپ نے جس جرات وہمت ، بہادری اور صبرواستقامت کامظاہرہ کیااس پر ہم سب کوناز ہے ۔الطاف حسین #ReleaseAllMQMWorkers
account_circle
NAQEEB-E-SAATHI.(@khalid_ajmeri) 's Twitter Profile Photo

ایم کیوایم، ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ چاہتی ہے،الطاف حسین
26جولائی 1997ء کو تحریکی جدوجہد کا دائرہ بڑھاتے ہوئے مہاجرقومی موومنٹ کو متحدہ قومی موومنٹ میں تبدیل کردیا گیاتھا،
قائد تحریک الطاف حسین۔

Altaf Hussain
MQM

account_circle
Harris Usmani(@HarrisUsmani) 's Twitter Profile Photo

سند ہائیکورٹ نے 24 گھنٹے میں MPO کی تحت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا-*
👏👏👏👏👏👏

جئے الطاف

News 360
Anis Mansoori
Ali Sarwar Journalist

account_circle
M Danish Qureshi(@MDanish66729977) 's Twitter Profile Photo

میرا تمام وفا پرست اور Altaf Hussain بھائی کے چاہنے والوں کے لیے ایک پیغام ہے کہ آپ سب اپنے اپنے تحریکی کام پر توجہ دیجئے باقی رہی بات غدار کتوں کی تو انکے لئے بہت بڑا سرپرائز تیار پڑا ہے اور سرپرائز بھی ایسا جو انکا دن کا چین اور رات کی نیند حرام کر دے گا
نعرے الطاف
جئے الطاف

میرا تمام وفا پرست اور @AltafHussain_90 بھائی کے چاہنے والوں کے لیے ایک پیغام ہے کہ آپ سب اپنے اپنے تحریکی کام پر توجہ دیجئے باقی رہی بات غدار کتوں کی تو انکے لئے بہت بڑا سرپرائز تیار پڑا ہے اور سرپرائز بھی ایسا جو انکا دن کا چین اور رات کی نیند حرام کر دے گا نعرے الطاف جئے الطاف
account_circle