kamran ali(@F_ali40) 's Twitter Profileg
kamran ali

@F_ali40

ہم خدا سے جو بھی مانگتے ہیں ان کے محبوب کے صدقے سے

ID:1670467743458660354

calendar_today18-06-2023 16:29:43

25,9K Tweets

9,8K Followers

10,8K Following

ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

جو نظام کے بینفشری ہیںیہ اتنے رسوا ہوں گےاتنے ذلیل ہوں گے کہ اس ملک کے بچے ان سے نفرت کریں گے ان کے بچے اس ملک میں رہ نہیں سکیں گے Sheikh Waqqas Akram

جو نظام کے بینفشری ہیںیہ اتنے رسوا ہوں گےاتنے ذلیل ہوں گے کہ اس ملک کے بچے ان سے نفرت کریں گے ان کے بچے اس ملک میں رہ نہیں سکیں گے @SheikhWaqqas
account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

لیڈر کا ایک ویژن ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔
انکی سیاست پولیس گردی سے شروع ہوکر پولیس گردی پر ہی ختم ہوتی ہے، سوچ ایک منزل ایک؟

لیڈر کا ایک ویژن ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ انکی سیاست پولیس گردی سے شروع ہوکر پولیس گردی پر ہی ختم ہوتی ہے، سوچ ایک منزل ایک؟
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'نکاح نامے میں شرائط و ضوابط طے کرنے سے قبل دلہن کو رضامندی ظاہر کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے اگر نکاح نامے کی شرائط و ضوابط یا کسی کالم میں ابہام یا شک ہوا تو اس کا فائدہ بیوی کو دیا جائے گا'۔سپریم کورٹ کا فیصلہ

siasat.pk/threads/%D9%86…

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف عمران خان کے ساتھ بیٹھنے کیلیے تیار ہیں لیکن عمران خان تیار نہیں ہے۔ رانا ثنا اللہ

account_circle
Zaira Noori(@NooriZaira) 's Twitter Profile Photo

امام علی علیه السلام نے فرمایا_

'جب بھی کچھ پوچھو تو علم میں اضافہ کے لئے پوچھو الجھانے (یا پریشان کرنے) کے لئے سوال مت کرو__'

میزان الحکمه ج ۵ ص ۱۵۳_

امام علی علیه السلام نے فرمایا_ 'جب بھی کچھ پوچھو تو علم میں اضافہ کے لئے پوچھو الجھانے (یا پریشان کرنے) کے لئے سوال مت کرو__' میزان الحکمه ج ۵ ص ۱۵۳_
account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

حسان کی والدہ پر بہت کڑا وقت ہے ایک ہی بھائی ہے وہ بھی جیل میں ہے ایک ہی بیٹا ہے وہ بھی جیل میں ہے لیکن وہ بہت حوصلے والی خاتون ہیں ۔ حفیظ اللہ نیازی
Hafeezullah K Niazi

حسان کی والدہ پر بہت کڑا وقت ہے ایک ہی بھائی ہے وہ بھی جیل میں ہے ایک ہی بیٹا ہے وہ بھی جیل میں ہے لیکن وہ بہت حوصلے والی خاتون ہیں ۔ حفیظ اللہ نیازی @hafeezullah_k
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

باجوہ تو جھوٹا آدمی ہے وہ قرآن کریم کی قسم نہیں اٹھائے گا تو میں اٹھاؤں گا۔۔ مجھے اس جیسے بندے سے کراہت آتی ہے، حفیظ اللہ نیازی

siasat.pk/threads/893731

Interview Link: youtube.com/watch?v=FaLWa7…

باجوہ تو جھوٹا آدمی ہے وہ قرآن کریم کی قسم نہیں اٹھائے گا تو میں اٹھاؤں گا۔۔ مجھے اس جیسے بندے سے کراہت آتی ہے، حفیظ اللہ نیازی siasat.pk/threads/893731 Interview Link: youtube.com/watch?v=FaLWa7…
account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

ویسے یہ باجی کو سپین (سپاہی کی مونث) بننے کا مشورہ کس نے دیا ہو گا ؟

account_circle