⛰️FAtimA🏔
@FAtimA20202023
Social Media Activist | Friendship
with nature | Loves travelling
💎ممکن نہیں مجھ سے یہ طرز منافقت
دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں💎
ID:4711281207
05-01-2016 04:20:17
37,5K Tweets
4,2K Followers
1,1K Following
Follow People
Thousands of demonstrators pack the streets of Peshawar for Jamaat-e-Islami's 'Gaza Million March', vocally expressing their support for Gaza and its courageous resistance movement.
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
یہ جذبہ عشق و مستی کا ہمیں رکنے نہیں دیتا
ہم ساتھ چلیں گے ۔۔۔۔۔ حافظ کے
پشاور میں غزہ ملین مارچ کے دوران امیر جماعت اسلامی پاکستان کے استقبال کے تاریخی مناظر
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
غزہ سے یکجہتی کے امڈتے طوفان نے خوش خبری دے دی ہے
غزہ جلد آزاد ہونے والا ہے
ان شاءاللہ
Sana Bucha
Hamid Mir حامد میر
پشاور - جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد خان تاریخی غزہ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
پشاور - جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر ڈاکٹر عطاء الرحمن تاریخی غزہ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
شاباش جماعت اسلامی خیبرپختونخوا ، ایک یاد گار پروگرام !!! امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن صاحب کا استقبال اور فلسطین سے یکجہتی
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
پشاور - امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان تاریخی غزہ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
پاک سرزمین شاد کشور حسین شاد باد
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن اور شرکاء پشاور میں غزہ ملین مارچ میں خطاب سے قبل قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
#حق_دوکسان_مارچ_لاہور
پنجاب حکومت وعدے سے پیچھے ہٹ گئی ہے، اور گندم نہ خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی نے آج بڑے احتجاجی مارچ کا فیصلہ کیا ہے، کسانوں کو حق دلائیں گے۔ حافظ نعیم الرحمن
#حق_دوکسان_مارچ_لاہور میں شرکت کے لیے قافلے مسجد شہدا مال روڈ پر پہنچ رہے ہیں۔ وزیراعلی ہاؤس تک مارچ اور دھرنا ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے
#حق_دوکسان_مارچ_لاہور
منافق کی چار نشانیوں میں سے ایک نشانی وعدہ سے پھر جانا ہے پنجاب حکومت اپنے وعدے سے پھر گئی
ظالموں منافقو❗
کسان کو اس کا حق دو۔ ۔
#حق_دوکسان_مارچ_لاہور
ڈرامے بازیوں سے آگے نکلئیے محترمہ مریم نواز صاحبہ کسانوں کو ان کا حق دیجئیے کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ کسان آپ کے حلق کی ہڈی بن جائیں۔
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
#چلوچلو_وزیراعلی_ہاؤس_چلو
Amir Jamaat-e-Islami Pakistan Hafiz Naeem-ur-Rehman will lead haq do kisan march in our kisan brothers favour.