Rana Fahid (@f7861_) 's Twitter Profile
Rana Fahid

@f7861_

❤LOVE PTI ❤

ID: 1766735649141325824

calendar_today10-03-2024 08:00:50

5,5K Tweet

556 Takipçi

474 Takip Edilen

Salman 🖊️ ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ (@ms_haider1) 's Twitter Profile Photo

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 .....!! 🦋 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐗 𝐜𝐫𝐞𝐚𝐭𝐨𝐫𝐬 🌅 𝐇𝐚𝐯𝐞 𝐚 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬𝐞𝐝 𝐝𝐚𝐲 .......♥️ ✨ #𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡__𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🦋

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦  .....!! 🦋
      𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐗 𝐜𝐫𝐞𝐚𝐭𝐨𝐫𝐬 🌅
                𝐇𝐚𝐯𝐞 𝐚 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬𝐞𝐝 𝐝𝐚𝐲 .......♥️
 ✨   #𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡__𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤  🦋
m farooq (@frq_5) 's Twitter Profile Photo

سورہ البقرہ، آیت 8-9: > ترجمہ: اور کچھ لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں: ہم اللہ اور یوم آخرت پر ایمان لائے، حالانکہ وہ ایمان والے نہیں۔ وہ اللہ اور ایمان والوں کو دھوکہ دینا چاہتے ہیں، حالانکہ وہ صرف اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں اور انہیں اس کا شعور نہیں۔ #PAK_PG

سورہ البقرہ، آیت 8-9:
> ترجمہ:
اور کچھ لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں: ہم اللہ اور یوم آخرت پر ایمان لائے، حالانکہ وہ ایمان والے نہیں۔
وہ اللہ اور ایمان والوں کو دھوکہ دینا چاہتے ہیں، حالانکہ وہ صرف اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں اور انہیں اس کا شعور نہیں۔
#PAK_PG
Farooq (@frq06) 's Twitter Profile Photo

﷽ ⁧خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧ Surat No 26 سورة الشعراء Ayat No 60 فَاَتۡبَعُوۡہُمۡ مُّشۡرِقِیۡنَ ﴿۶۰﴾ ترجمہ غرض ہوا یہ کہ یہ (فرعونی) سب لوگ سورج نکلتے ہی ان کا پیچھا کرنے نکل کھڑے ہوئے۔ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم #PAK_PG

﷽
⁧خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ 
پر درود و سلام   ⁧

Surat No 26 
 سورة الشعراء 
Ayat No 60

فَاَتۡبَعُوۡہُمۡ مُّشۡرِقِیۡنَ ﴿۶۰﴾
ترجمہ 
غرض  ہوا یہ کہ یہ (فرعونی) سب لوگ سورج نکلتے ہی ان کا  پیچھا  کرنے نکل کھڑے ہوئے۔ 

صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
#PAK_PG
Amber Baig (@7ambr) 's Twitter Profile Photo

کسی کے خلاف دل میں بات رکھنا ۔۔۔ آپ کےاپنے دل کو زہریلا کرتا ھے ۔ اس زہر کو دل سے نکال دیں ۔۔۔ اپنی خوشیوں اور صحت کےلئے خوش رہنا سیکھیں!! #PAK_PG

کسی کے خلاف دل میں بات رکھنا ۔۔۔ آپ کےاپنے دل کو زہریلا کرتا ھے ۔
اس  زہر کو  دل سے نکال  دیں ۔۔۔ اپنی خوشیوں اور صحت کےلئے خوش رہنا سیکھیں!!

#PAK_PG