Bro-Bhaijan 😆 (@eternallife2040) 's Twitter Profile
Bro-Bhaijan 😆

@eternallife2040

A simple human being, loves freedom and fellow humans. Our democratic Constitution grantees equal rights and justice for all. RTs are not endorsements.

ID: 1316110982666760193

calendar_today13-10-2020 20:19:02

20,20K Tweet

309 Takipçi

670 Takip Edilen

Haris Iqbal (@imharrisiqbal) 's Twitter Profile Photo

ابے گدھے۔۔ تیرا باپ خود کہتا ہے جب میں حکومت میں تھا تو میری نہیں چلتی تھی۔۔ کیا اللّٰہ کے سامنے جھکنے والا ایسے زیر عتاب آتا ہے ؟ کھوتے یہ بتا جب اسے اقتدار سے نکالا گیا تو باجوہ کو تا حیات ایکسٹینشن دینے پر راضی تھا کیا اللّٰہ کے سامنے جھکنے والا ایسا ہوتا ہے ؟

بندہ مومن (@mwmnbnd) 's Twitter Profile Photo

Ali Muhammad Khan جھوٹوں کے پیٹرن چیف کب اس نے کسی کو ایبسولوٹلی نوٹ کہا اور جو پاک پتن والے بزرگ کی قبر کو سجدہ کیا وہ تمہیں دکھائی نہیں دیتا کیا وہ غیر اللہ کو سجدہ نہیں بلکہ وہ تو عملی طور پہ غیر اللہ کو سجدہ تھا یار بندہ بات کرنے سے پہلے کچھ شرم ھی کر لیتا ہے منہ پہ سنت رسول اور اتنے بڑے جھوٹ

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

زہریلے یوتھیا یوٹیومر مطابق سانحہ 9 مئی کی 3 گھنٹے پر مشتمل سی سی ٹی وی فوٹیج عدالت میں پیش کی گئی پس ثابت ہوا کہ عمران نیازی کا سی سی ٹی وی فوٹیج چوری ہونے اور غائب کردینے کا پروپیگنڈہ آج جھوٹا ثابت ہوگیا پی ٹی ائی یوٹیومر نے ہی کپتان کے بیانیہ کا وڈا آپریشن کردیا شکریہ شاکر

زہریلے یوتھیا یوٹیومر مطابق سانحہ 9 مئی کی 3 گھنٹے پر مشتمل سی سی ٹی وی فوٹیج عدالت میں پیش کی گئی
پس ثابت ہوا کہ عمران نیازی کا سی سی ٹی وی فوٹیج چوری ہونے اور غائب کردینے کا پروپیگنڈہ آج جھوٹا ثابت ہوگیا
پی ٹی ائی یوٹیومر نے ہی کپتان کے بیانیہ کا وڈا آپریشن کردیا
شکریہ شاکر
Muhammad Tariq Shafi (@muhammadtariqs4) 's Twitter Profile Photo

Moeed Pirzada تم تو پہلے سے ہی اپنی ماں اور باپ کے ساتھ حیوانیت کا مظاہرہ کر چکے ہو، جس کو دوبئی پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑا۔ اب جلو، معو، کڑھو۔ تمھارے مقدر میں کم ظرفی، اور احساس کمتری کی آگ میں جھلستے رہنا لکھ دیا گیا ہے

Aijaz Ali Khan (@aijazaliaz) 's Twitter Profile Photo

Moeed Pirzada بہت سطحی گفتگو کر رہا معید۔ شہید بینظیر کی بچی کی فیملی لائف پر فضول تبصروں سے کیا یہ حقیقت بدل سکتی کہ عمران نے ریاض سے اربوں روپے لوٹے اور تحائف بیچ دیئے؟ جبکہ بیٹی کو اپنا نہیں کہہ سکتا اور بیٹوں کو سابقہ بیوی کے گلے ڈال دیا۔ جو آدمی اپنی اولاد کیساتھ مخلص نہیں، وہ کیسا لیڈر؟

Bro-Bhaijan 😆 (@eternallife2040) 's Twitter Profile Photo

فیلڈمارشل عاصم منیر ہمارے ہیرو ہیں ہمارا فخر ہیں ! پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Expose Propaganda (@epropoganda1) 's Twitter Profile Photo

عرب سوشل میڈیا پاک انڈیا جنگ کے بعد ایران اسرائیل جنگ میں بھی پاکستان کے حق میں وڈیو بنا رہا ہے پاکستانی وزیر دفاع اور پاکستانیوں کا شکریہ ادا کررہے ہیں کہ وہ مشکل ترین وقت میں اسرائیل کیخلاف کھڑے ہوگئے ہیں دوسری طرف اپنے ہی لوگ افواج پاکستان کیخلاف آج امریکہ میں احتجاج کررہے ہیں

Imran Khokhar (@imrankhokharpml) 's Twitter Profile Photo

Aftab Iqbal Fan ان لوگوں نے کبھی پاکستان آنا نہیں اور کچھ تو ایسے بھی ہیں جنہوں نے پاکستان دیکھا بھی نہیں انکی کیا اہمیت

Muhammad Umar Saqi (@mu435003) 's Twitter Profile Photo

Aftab Iqbal Fan یہ سارے بہن چودلے کمینے انسان ہیں اور یہ بے غیرت کرایہ کے لیے ہوئے را کے ایجنٹ ہیں سب سے بے غیرت انسان افتاب اقبال تو ہے کمینے انسان

Salman (@salmanfakhter) 's Twitter Profile Photo

Aftab Iqbal Fan اس وقت پاکستان کی افواج سے یا ہندوستان کو مسئلہ ہے، نیتن یاہو کو مسئلہ ہے، اور ان کی پراکسی پی ٹی آئ ملک میں اندرونی طور پر فوج کے خلاف مظاہرے کر رہی ہے۔۔۔

Dr Tahir Sheikh (@drtahirsheikh2) 's Twitter Profile Photo

Aftab Iqbal Fan پاکستان سے باھر یہ ایک پاکستانی مجرم کی رھائ کے لئے مظاہرہ کررھے جسکو بھارت کی فنڈنگ حاصل ھے یہ پاکستان سے ملک دشمنی میں اتنا گرچکے ھیں کہ اب واپسی نا ممکن ھے پاکستان کے سکیورٹی ادارے ان ملک دشمن عناصر کی بیخ کنی جلد از جلد کریں

Asim Siddiqui (@asim7036188288) 's Twitter Profile Photo

Aftab Iqbal Fan تم لوگوں کی مائیں افسوس کرتی ہوں گی تم لوگوں کو پیدا کر کے تم لوگ وہ جنگلی کتے ہو جو بالکل باولے ہو چکے ہو پرانی فوٹیج کہاں کی لگا کر کہتے ہو واشنگٹن کی فوٹیج ہے

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی خوش نصیبی ہے کہ پاکستان آج ایٹمی طاقت ہے، ایران پر حملہ کرنا کونسی انسانیت ہے ایران کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے،میاں نواز شریف

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

کل تک میرا بھی خیال تھا کہ عمران خان اسرائیل کے حامی ہو ہی نہیں سکتے لیکن اب سے کچھ گھنٹے پہلے ان کے اکاؤنٹ سے ہونے والی ٹوئیٹ میں اسرائیل کے حوالے سے مکمل خاموشی نے مجھے بھی سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ “امت مسلمہ کا لیڈر” اس اہم موقع پر اسرائیل کی مذمت کیوں نہیں کر رہا ؟؟؟