👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@ejz55) 's Twitter Profile
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈

@ejz55

𝐏𝐫𝐨𝐦𝐨𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 ➡️ #4𝐭7

ID: 1531522160010854400

calendar_today31-05-2022 06:25:23

168,168K Tweet

34,34K Followers

31,31K Following

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

کل رات امریکہ سے نہیں ، بھارت سے نہیں ، اسرائیل سے نہیں بلکہ اداراروں کے غنڈے حملہ کرکے ہمارے بندوں کو اٹھا کرلے گئے

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"اگر 9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے تو کیا 10 ستمبر کو پارلیمنٹ پر حملہ پاکستان پر حملہ نہیں ؟ بیرسٹر گوہر ، شیر افضل مروت اور وزیرستان کے ایم این اے ہو پارلیمنٹ کے گیٹ پر اٹھایا گیا یہ پاکستان پر حملہ ہے۔" علی محمد خان

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

نہ کوئی جرم نہ الزام نہ ایف آئی آر ، راتوں رات ارکان کو اٹھایا گیا، جے یو آئی اس کی سخت مذمت کرتی ہے۔ شاہدہ بیگم

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والا تحریکِ انصاف چھوڑ دے، وہ بزدل ہے۔ عمران خان

علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والا تحریکِ انصاف چھوڑ دے، وہ بزدل ہے۔ عمران خان
Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

حامد خان اور لطیف کھوسہ وکلا کے 2 بڑے نمائندے ہیں، تحریکِ انصاف نے ایک کو سینیٹر دوسرے کو ایم این اے بنوایا۔ کل رات پارلیمان پر حملہ ہوا، دونوں صاحبان کہاں ہیں۔ اور کچھ نہیں کم از کم ساتھی وکلا بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین، شیر افضل مروت کی گرفتاری پر تو بولیں۔

تحریکِ انصاف کے گرفتار ایم این ایز کو انسدادِ دہشتگردی عدالت پہنچا دیا گیا

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

انسدادِ دہشتگردی عدالت کے اندر گرفتار ایم این ایز کی پیشی، عدالت کے باہر سے تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریاں