Do Tok with Kiran Naz (@dotoksamaa) 's Twitter Profile
Do Tok with Kiran Naz

@dotoksamaa

'Do Tok' is a current affairs show that focuses on the stories of the day. Hosted by @kirannaz_KN it will be aired from Friday to Sunday only on @SAMAATV

ID: 1163391334520164352

linkhttps://www.samaa.tv/ calendar_today19-08-2019 10:04:55

4,4K Tweet

6,6K Followers

2 Following

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

کم ظرف ۔۔ بدتمیز ۔۔ بدتہذیب ۔۔ بد اخلاق ۔۔ اسپورٹس مین شپ سے عاری ۔۔ بھارتی کھلاڑی۔۔شمع جونیجو نے خواجہ آصف کو چیلنج کرڈالا۔ کرن ناز کا خصوصی تجزیہ #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

عمران خان آج بھی اسٹیبلشمنٹ سے امید لگائے بیٹھے ہیں، حذیفہ رحمان #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

ترجمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صدر پی ٹی آئی پشاور عرفان سلیم کے ٹوئیٹ پر سوال اٹھا دیا #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کے خلاف پشاور جلسے میں جوتے تحریک انصاف کے اندر سے کی گئی سازش کا حصہ تھا، شیر افضل مروت کا دعویٰ #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا Love and Hateریلیشن شپ جاری۔ ساتھ رہنا بھی مشکل ،ایک دوجے سے دور بھی نہیں رہ سکتے۔ کرن ناز کا اہم تجزیہ #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کے معافی مانگنے تک پیپلزپارٹی کا پارلیمنٹ کا بائیکاٹ جاری رہے گا، قادر مندوخیل #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز عورت مارچ والے نعرے لگا رہی ہیں، قادر مندوخیل کا وزیراعلیٰ پنجاب پر طنز #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

پیپلزپارٹی نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات میں معافی کا کوئی مطالبہ نہیں کیا، کھیل داس کوہستانی #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

نیشنل پریس کلب واقعے پر آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج ہونا چاہئے، قادر مندوخیل #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

کیا ٹرمپ نےمسلم ممالک سے طےکیا گیا غزہ امن پلان نیتن یاہو کے کہنے پربدل ڈالا؟۔ فلسطینیوں کیلئے سکون کی زندگی اب بھی دور ہے؟۔ کرن ناز کی خصوصی رپورٹ #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

48کشتیوں پر مشتمل قافلہ تھا۔5 راستے میں خراب،4سمندر کنارے پہنچیں، سمندرکے درمیان میں پھنس گئے تھے، مظہر شاہ، رکن فریڈم فلوٹیلا #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹرمشتاق احمد کو اگلے 24 گھنٹے میں مصر کے حوالے کردیا جائے گا، مظہر شاہ کا دعویٰ #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر مشتاق کی گرفتاری کے بعد سے حکومت نے رابطہ نہیں کیا، اسحاق ڈار کو پیغام بھیجا لیکن جواب نہیں ملا، اہلیہ سابق سینیٹر مشتاق #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر مشتاق نے شہادت کے حوالے سے اپنی اہلیہ سے کیا کہا۔۔ جانیئے دل دہلا دینے والی آخری گفتگو #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

پسنی میں بندرگاہ سے متعلق فنانشل ٹائمز کا من گھڑت دعویٰ۔ کرن ناز سچ سامنے لے آئیں #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

فنانشل ٹائمز کی خبر انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے پالستان نے سیاسی و سفارتی سطح پر ایسی کوئی بات نہیں کی،محمد علی، ماہر سیکییورٹی امور #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 90 ارب ڈالر سے بڑے معاہدے ہونے جارہے ہیں، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی کا بڑا اعلان #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر میں حکومت اورعوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ کیا ہی بہتر ہوتا کہ بات کشیدگی تک نہ جاتی۔ کرن ناز کا اہم تجزیہ #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کی میز پر کیوں موجود نہیں تھے؟، فیصل راٹھور نے اندر کی بات بتادی #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں معاہدے کا ضامن وفاق ہے، احتجاج میں اموات کا ہونا کیا کوئی سازش تھی، تحقیقات ہونی چاہئے، وزیراعظم کے کورآرڈیٹر کامطالبہ #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz Kiran Naz