DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile
DawnNews

@dawn_news

dawnnews.tv is one of Pakistan’s leading news and current affairs television channel that vows to provide its viewers credible news and information.

ID: 61155779

linkhttps://www.dawnnews.tv/ calendar_today29-07-2009 09:24:04

336,336K Tweet

2,5M Followers

300 Following

Doosra Rukh (@rukh_doosra) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن اگر حکومت کا حصہ بنیں گے تو ہم انکو خوش آمدید کہیں گے، مولانا کہیں بھی چلے جائیں یا ہم ان سے کتنے ہی دور کیوں نہ ہو جائیں مولانا فضل الرحمن ہمارے ساتھ ہی جچتے ہیں، سینیٹر عرفان صدیقی DawnNews Senator Irfan Siddiqui

Doosra Rukh (@rukh_doosra) 's Twitter Profile Photo

ملٹری کورٹ میں ٹرائل کسی بھی سیاستدان کا ہو اسے دیکھ کر ہمیں خوشی نہیں ہوتی لیکن ہم نے کوئی نیا قانون نہیں بنایا عمران خان کے دور میں 25 افراد کو آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیا گیا اور سزائیں سنائی گئیں، سینیٹر عرفان صدیقی DawnNews Senator Irfan Siddiqui

Doosra Rukh (@rukh_doosra) 's Twitter Profile Photo

دوسری ترجیحات سامنے آنے کے باعث تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ Background میں چلا گیا ہے۔ کیا9 مئی کی وارداتوں کے بعد بھی تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ہے؟ اس سوال کا جواب تلاش کرنے کے بعد باتیں ہوں گی پابندی لگے یا نہ لگے،سینٹر عرفان صدیقی DawnNews Senator Irfan Siddiqui

Nadia Naqi (@nadianaqi) 's Twitter Profile Photo

چوہدری پرویز الہی کی رہائی ہی میں چوہدری شجاعت کی کوشش تھی چودری پرویز الہی نے کسی قسم کا کوئی جارحانہ بیان رہائی کے بعد نہیں دیا! اور اطلاعات کے مطابق خاندانی معاملات درست کیے جا رہے ہیں !ماجد نظامی Majid Nizami DawnNews Ch Parvez Elahi #inFocus

Nadia Naqi (@nadianaqi) 's Twitter Profile Photo

ایسا احتجاج جو دوسروں کے جینے کا حق چھین لےاس کی اجازت نہیں خرم دستگیر نے نئے قانون سازی کا جواز پیش کر دیا! Engr. Khurram Dastgir-Khan DawnNews #InFocus

TeamNadiaMirza (@teamnadiamirza) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان تاریخ میں بار بار دکھایا جائے گا.... شیر افضل مروت DawnNews Nadia Mirza Sher Afzal Khan Marwat #Khabarsekhabar Watch Full Episode on youtube.com/watch?v=K305ch…

TeamNadiaMirza (@teamnadiamirza) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کسی فوجی کیساتھ مل کر بغاوت کی ہے نہ دشمن ایجنسی سے مل کر سازش۔۔۔ مقدمہ ملٹری کورٹ میں نہیں چلایا جا سکتا۔۔۔ شیر افضل مروت DawnNews Nadia Mirza Sher Afzal Khan Marwat #Khabarsekhabar Watch Full Episode on youtube.com/watch?v=K305ch…

TeamNadiaMirza (@teamnadiamirza) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کو بڑی بڑی آفرز ہو رہی ہیں۔۔۔ رہنماء جے یو آئی مولانا راشد محمود سومرو DawnNews Nadia Mirza Maulana Rashid Mahmood Soomro #Khabarsekhabar Watch Full Episode on youtube.com/watch?v=K305ch…

TeamNadiaMirza (@teamnadiamirza) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف کا یوم دفاع پر خطاب۔۔۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ کیسے جیتیں؟؟؟ دیکھئے سینئر تجزیہ کار زاہد حسین نے کیا کہا۔۔۔ DawnNews Nadia Mirza zahid Hussain #Khabarsekhabar Watch Full Episode on youtube.com/watch?v=K305ch…

TeamNadiaMirza (@teamnadiamirza) 's Twitter Profile Photo

اچھا ہوتا اگر فوج سیاست میں نہ ہوتی۔۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر جو کہہ رہے ایسا کچھ نظر نہیں آتا۔۔۔ سینئر تجزیہ کار زاہد حسین DawnNews Nadia Mirza zahid Hussain #Khabarsekhabar Watch Full Episode on youtube.com/watch?v=K305ch…

TeamNadiaMirza (@teamnadiamirza) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت حکومت نے دی ہے۔۔۔ ابھی تک کوئی ایسا ارادہ نہیں کہ یہ جلسہ بھی کینسل کر دیں۔۔۔ بیرسٹر عقیل ملک DawnNews Nadia Mirza Barrister Aqeel Malik #Khabarsekhabar Watch Full Episode on youtube.com/watch?v=ryUNVR…

TeamNadiaMirza (@teamnadiamirza) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا جلسہ اب کی بار "پکا" ہو رہا ہے؟؟؟ اگر ہو رہا ہے تو کیسے ہو رہا ہے؟؟؟ DawnNews Nadia Mirza Aliya Hamza Malik #Khabarsekhabar Watch Full Episode on youtube.com/watch?v=ryUNVR…

TeamNadiaMirza (@teamnadiamirza) 's Twitter Profile Photo

جلسے سے پہلے پکڑ دھکڑ اور چھاپے مارے جا رہے ہیں؛ عالیہ حمزہ۔۔۔۔ /پی ٹی آئی کارکن اپنے نمبر بڑھانے کیلئے جھوٹ بول رہے ہیں؛ بیرسٹر عقیل ملک۔۔۔ DawnNews Nadia Mirza Barrister Aqeel Malik Aliya Hamza Malik #Khabarsekhabar Watch Full Episode on youtube.com/watch?v=ryUNVR…

TeamNadiaMirza (@teamnadiamirza) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نیب ترامیم کیخلاف بھی اور اسی قانون کے تحت ریلیف بھی مانگ لیا۔۔۔ کیوں؟؟؟ DawnNews Nadia Mirza Aliya Hamza Malik #Khabarsekhabar Watch Full Episode on youtube.com/watch?v=ryUNVR…

TeamNadiaMirza (@teamnadiamirza) 's Twitter Profile Photo

مجھے جیل کے ڈیتھ سیل میں بھی رکھا گیا، جہاں سزائے موت کے قیدیوں کو رکھا جاتا ہے۔۔۔ عالیہ حمزہ ملک کا انکشاف DawnNews Nadia Mirza Aliya Hamza Malik #Khabarsekhabar Watch Full Episode on youtube.com/watch?v=ryUNVR…

TeamNadiaMirza (@teamnadiamirza) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں "بڑوں" کی بیٹھک۔۔۔ کیا پیشرفت ہونے والی ہے؟؟؟ جانئے محمد علی درانی کی زبانی DawnNews Nadia Mirza Muhammad Ali Durrani #Khabarsekhabar Watch Full Episode on youtube.com/watch?v=ryUNVR…

TeamNadiaMirza (@teamnadiamirza) 's Twitter Profile Photo

حکومت اسٹیبلشمنٹ کو استعمال کر رہی ہے؛ محمد علی درانی کا اہم بیان۔۔۔ کہا کہ دراصل حکومت ہی نہیں چاہتی کہ سیاسی درجہ حرارت کم ہو۔۔۔ DawnNews Nadia Mirza Muhammad Ali Durrani #Khabarsekhabar Watch Full Episode on youtube.com/watch?v=ryUNVR…

TeamNadiaMirza (@teamnadiamirza) 's Twitter Profile Photo

جو کہتے ہیں حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں، یہ غلط بیان ہے۔۔۔۔ محمد علی درانی DawnNews Nadia Mirza Muhammad Ali Durrani #Khabarsekhabar Watch Full Episode on youtube.com/watch?v=ryUNVR…