چھوٹا کپتان(@Chotakaptan) 's Twitter Profileg
چھوٹا کپتان

@Chotakaptan

نام ہی کافی ہے

ID:746445256611205120

calendar_today24-06-2016 20:49:52

155,2K Tweets

40,2K Followers

91 Following

Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

کیا حسین اتفاق ہےکہ
اُدھر بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی اس الیکشن نعرے تلے الیکشن لڑ رہی ہے کہ “ مودی ہے تو ممکن ہے” اور اِدھر مریم نواز صاحبہ کے اخباروں میں اشتہار شائع ہو رہے ہیں کہ “ مریم ہے تو ممکن ہے”۔۔
کیا حسین اتفاق ہے۔۔

کیا حسین اتفاق ہےکہ اُدھر بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی اس الیکشن نعرے تلے الیکشن لڑ رہی ہے کہ “ مودی ہے تو ممکن ہے” اور اِدھر مریم نواز صاحبہ کے اخباروں میں اشتہار شائع ہو رہے ہیں کہ “ مریم ہے تو ممکن ہے”۔۔ کیا حسین اتفاق ہے۔۔
account_circle
چھوٹا کپتان(@Chotakaptan) 's Twitter Profile Photo

الحاج حضرت مولانا فضل الرحمٰن نے ہمیشہ حق گوئی کا راستہ اختیار کیا ہے اس کھٹن راستے پر انکے ہزاروں مخالف بنے لیکن جید عالم دین شان عظیم قائد مفکرین نے کبھی حق کا راستہ نہیں چھوڑا

الحاج حضرت مولانا فضل الرحمٰن نے ہمیشہ حق گوئی کا راستہ اختیار کیا ہے اس کھٹن راستے پر انکے ہزاروں مخالف بنے لیکن جید عالم دین شان عظیم قائد مفکرین نے کبھی حق کا راستہ نہیں چھوڑا
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ کی حکومت قبول نہیں ہے، حکومت جیتی ہوئی پارٹی PTI کے حوالے کی جائے۔ مولانا فضل الرحمان
Maulana Fazl-ur-Rehman
siasat.pk/threads/894084

اسٹیبلشمنٹ کی حکومت قبول نہیں ہے، حکومت جیتی ہوئی پارٹی PTI کے حوالے کی جائے۔ مولانا فضل الرحمان @MoulanaOfficial #PTI siasat.pk/threads/894084
account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

'کچھ وکلا عمران خان کے پاس مریم نواز کے غیراخلاقی معاملے کے ثبوت پکڑ لائے اور کہا کہ اس پر مریم پر کیس بنےگا۔ دنیا کے سامنے تماشا لگے گا

عمران خان نے کہا، ہرگز نہیں۔ میں ایسے گھٹیا کام نہیں کرتا

یہ میرے سامنےکا واقعہ ہے اور یہ ہے عمران خان' - علی بخاری

account_circle
چھوٹا کپتان(@Chotakaptan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی حامیوں کے چھوٹے موٹے اکاؤنٹس کے ٹویٹس کھوجی کتےکیطرح ڈھونڈکر پریپگینڈا کرنے والا لفافہ کہتا ہےججز خلاف مہم چلانے والوں کا پتہ نہں کون ہیں ادھر کہ ہیں یا ادھر کے جبکہ مہم چلانے والے بڑے بڑے اکاؤنٹس کا تعلق برائے راست مریم نواز سے ہے ادھر موت پڑھ جاتی ہے Saleem Safi

account_circle
Speenay Khan(@Speenaykhan1) 's Twitter Profile Photo

ایسی خواتیں مردوں کے لیے بھی بہادری کا استعارہ ہوتی ہیں ۔ جتنا جبر انہوں نے سہہ ہے اسکی مثال نہیں ملتی

account_circle
چھوٹا کپتان(@Chotakaptan) 's Twitter Profile Photo

آپکا انکے ساتھ سیاسی اختلاف ہو سکتا ہے لیکن ان خواتین نے ایک الگ ہی تاریخ رقم کی ہے موسم جبر میں یوں خواتین کا ڈٹ جانا تاریخ میں کم ہی پڑھنے کو ملتا ہے

آپکا انکے ساتھ سیاسی اختلاف ہو سکتا ہے لیکن ان خواتین نے ایک الگ ہی تاریخ رقم کی ہے موسم جبر میں یوں خواتین کا ڈٹ جانا تاریخ میں کم ہی پڑھنے کو ملتا ہے
account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 پر بننے والی حکومت کو تسلیم نہیں کرینگے: حافظ نعیم الرحمان
urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/P…

فارم 47 پر بننے والی حکومت کو تسلیم نہیں کرینگے: حافظ نعیم الرحمان urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/P…
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور بھی جائیں گے کراچی بھی جائیں گے ہر جگہ جائیں گے ہمت ہے تو روک کر دکھائے آپ اگر اس قسم کا رویہ رکھیں گے تو میں واضح کردوں یہ اسمبلی نہیں چل سکتی- اسد قیصر

account_circle
Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

یہ 74 عورتیں گزشتہ ایک سال میں ناکردہ گناہوں کی پاداش میں کوٹ لکھپت جیل میں قید کی گئیں،آپ کو ہر عورت کی ایک الگ دلخراش کہانی سننےکو ملے گی۔ سب کی اپنی قربانیاں ہیں۔
میرا سوال یہ ہے کہ کیا جناح کی سرزمین پر جناح کےنام پربےقصور عورتوں پرظلم ڈھانے والوں کوجناح کی روح معاف کرے گی؟

یہ 74 عورتیں گزشتہ ایک سال میں ناکردہ گناہوں کی پاداش میں کوٹ لکھپت جیل میں قید کی گئیں،آپ کو ہر عورت کی ایک الگ دلخراش کہانی سننےکو ملے گی۔ سب کی اپنی قربانیاں ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا جناح کی سرزمین پر جناح کےنام پربےقصور عورتوں پرظلم ڈھانے والوں کوجناح کی روح معاف کرے گی؟
account_circle
Abuzar Furqan(@AbuzarFurqan) 's Twitter Profile Photo

تیمور جھگڑا اور کامران بنگش اپنی نشستیں واپس لینے کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں

تیمور جھگڑا اور کامران بنگش اپنی نشستیں واپس لینے کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

میڈیا ٹاک پر پابندی لگا کر میرے بنیادی حقوق ختم کر دیئے گئے ہیں،میں اداروں کو کیسے نقصان پہنچا سکتا ہوں؟

سپریم کورٹ میں ہماری پٹیشن زیر التوا ہیں جن پر سماعت نہیں کی جارہی، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔

میڈیا ٹاک پر پابندی لگا کر میرے بنیادی حقوق ختم کر دیئے گئے ہیں،میں اداروں کو کیسے نقصان پہنچا سکتا ہوں؟ سپریم کورٹ میں ہماری پٹیشن زیر التوا ہیں جن پر سماعت نہیں کی جارہی، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔
account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

Those who oppress the weak & the dispossessed should remember Allah is RabulAlameen ... God of all human beings.

account_circle
Abuzar Salman Niazi(@SalmanKNiazi1) 's Twitter Profile Photo

Two things 1) No FIR was registered for damaging property of Islamabad High Court 2) No FIR was registered wrt theft of video footage of CCTV Cameras of IHC. Seemingly, Islamabad High Court building is not a state building

account_circle
Muhammad Umair(@MohUmair87) 's Twitter Profile Photo

کسان اتحاد کے زیر اہتمام دھرنے کے لئے کسان مختلف شہروں سے نکل پڑے۔ کسان رہنماؤں کے مطابق چار بجے لاہور پہنچیں گے۔

account_circle
Imtiaz Gul(@ImtiazGul60) 's Twitter Profile Photo

PIA Privatisation: Another Massive Scandal?

پی آئی اے کی نجکاری: ایک اور بڑا سکینڈل؟

پی آئی اے کو کس قدر سستا بیچا جا رہا ہے ? اسلام آباد کے بلیو ایریا میں پی آئی اے کی شاندار بلڈنگ ہے، چاندنی میں نہائی ہوئی اس بلڈنگ کی قیمت 17 کروڑ لگوائی گئی ہے جبکہ مارکیٹ میں اس کی قیمت بہت…

account_circle
Abbas Shabbir(@Abbasshabbir72) 's Twitter Profile Photo

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن PIA کی نجکاری پاکستان کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہوگی پی آئی اے پاکستان کی وہ پہچان ہے جو پوری دنیا میں جاتی ہے کی نجکاری کسی صورت منظور نہیں ہے ۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ کا PIA کی نجکاری کے حوالے سے اہم بیان ۔۔۔۔

account_circle