Abuzar Furqan(@AbuzarFurqan) 's Twitter Profileg
Abuzar Furqan

@AbuzarFurqan

Digital Media Auditor & Fact Finder

ID:3220215176

calendar_today19-05-2015 10:09:52

19,8K Tweets

44,4K Followers

5,3K Following

Follow People
Abuzar Furqan(@AbuzarFurqan) 's Twitter Profile Photo

یہ شخص پراپگینڈا کر رہا ہے، اِس کے خلاف فوری طور پر کاروائی ہونی چاہیے

account_circle
Abuzar Furqan(@AbuzarFurqan) 's Twitter Profile Photo

محمود اچکزئی اپوزیشن تحریک کے صدر مقرر

آپ کی نظر میں کیسا فیصلہ ہے؟؟

account_circle
Abuzar Furqan(@AbuzarFurqan) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف ججز والا معاملہ اپنی فیور کے لیے استعمال کرنے کی کمپین چلانے جا رہا ہے

اِن کی کمپین واڑ کر رکھ دیں گے ہم

account_circle
Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

ایک بات سب انصافینز سمجھ لیں جو جو اب احتجاج پر جلسوں پر تحریک پر ٹال مٹول کرے گا وہ وہ بندہ نہی چاہتا خان باہر آئے

ہم یہ بات کئی ہفتوں سے کہ رہے ہیں بہت جلد اب قیادت سے بھی آوازیں اُٹھیں گی ایسے لوگوں کے بارے میں۔۔۔!!

account_circle
Abuzar Furqan(@AbuzarFurqan) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں ایسے شریف نوجوانوں کے روزانہ دِن دیہاڑے قتل ہو رہے ہیں، اور ریاست پی ٹی آئی کو فکس کرنے پر لگی ہوئی ہے 😢😢

کراچی میں ایسے شریف نوجوانوں کے روزانہ دِن دیہاڑے قتل ہو رہے ہیں، اور ریاست پی ٹی آئی کو فکس کرنے پر لگی ہوئی ہے 😢😢
account_circle
Abuzar Furqan(@AbuzarFurqan) 's Twitter Profile Photo

زمان پارک والا گھر عمران خان اور اُس کے خاندان کی ملکیت ہے، اُسے آباد کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا، علیمہ خان باقی لیڈرشپ کے ساتھ وہاں منجی ڈال کر بیٹھ جائیں اور وہاں سے لیڈرشپ پنجاب کے امور چلائے، آئے دن پارٹی اجلاس وہاں بُلائے جائیں پھر دیکھیں پنجاب میں کیسے ہل چل ہوتی

account_circle
Abuzar Furqan(@AbuzarFurqan) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کو چاہیے زمان پارک کھولیں اور اُسے آباد کریں اور وہیں سے عمران خان کی رہائی کی تحریک کا آغاز کریں

account_circle