Chand Abbas(@Chandabas) 's Twitter Profileg
Chand Abbas

@Chandabas

From the city of love 💖 #Jhang. proud to be a Panjabi
True Pakistani
A part of the team of @ImranKhanPTI

ID:2432465938

linkhttp://insaf.pk calendar_today24-03-2014 03:40:56

19,2K Tweets

1,7K Followers

1,9K Following

Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

افسوس کہ شاہد اسلم کو مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں پاکستان چھوڑنا پڑا ان پر الزام صرف یہ تھا کہ انہوں نے جنرل باجوہ کی جائیداد اور اثاثوں کی خبر لیک کی جس کے بعد ان پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ضمانت پر رہائی کے بعد انہیں نوکری سے نکلوا دیا گیا باجوہ کو تحفظ فراہم کرنے…

account_circle
Dr Bushra A. Syal(@docbushra2) 's Twitter Profile Photo

Relax guys
ان وردیوں کی طرح محترمہ کی وزارت کی کرسی بھی جعلی ہے……
😂😂😂😂😂

Relax guys ان وردیوں کی طرح محترمہ کی وزارت کی کرسی بھی جعلی ہے…… 😂😂😂😂😂
account_circle
Shehr Bano Official(@OfficialShehr) 's Twitter Profile Photo

بہت شکریہ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان Human Rights Council of Pakistan ایوارڈ سے نوازنے کے لیے بطور
Ambassador For Children Rights
یہ سب آپ لوگوں کی شفقت کا نتیجہ ہے ۔۔۔جزاکاللہ

بہت شکریہ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان @HRCPakistan ایوارڈ سے نوازنے کے لیے بطور Ambassador For Children Rights یہ سب آپ لوگوں کی شفقت کا نتیجہ ہے ۔۔۔جزاکاللہ
account_circle
Khurram Shahzad(@KSmmx1) 's Twitter Profile Photo

میں نے قبرستان میں
ان لوگون کی قبریں دیکھی ہیں جو اپنے حق کیلئے ، اس لیئے نہیں لڑے،
کہ کہیں مارے نہ جائیں“

میں نے قبرستان میں ان لوگون کی قبریں دیکھی ہیں جو اپنے حق کیلئے ، اس لیئے نہیں لڑے، کہ کہیں مارے نہ جائیں“ #سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر کیلئے VPN اپنی جگہ
مگر اکاونٹ سیٹنگ اور ٹرینڈ پینل کی سیٹنگ میں اپنی لوکیشن manually پاکستان کریں
تاکہ Pakistan trends میں 'بھی' آپکی ٹویٹ شامل ہوتی رہیں

account_circle
Khurram Shahzad(@KSmmx1) 's Twitter Profile Photo

ہم اہل قفس تنہا بھی نہیں، ہر روز نسیم صبح وطن

یادوں سے معطر آتی ہے اشکوں سے منور جاتی ہے

ہم اہل قفس تنہا بھی نہیں، ہر روز نسیم صبح وطن یادوں سے معطر آتی ہے اشکوں سے منور جاتی ہے #سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
account_circle
زبیر🌐(@AloneInMist) 's Twitter Profile Photo

اربوں روپے کے ٹیکے اور کمیشن مافیا کے خلاف عوام خاموش تماشائی کیوں بنی ہے؟

عدلیہ کو اپنا قبلہ درست کر کے پبلک فنڈ کا ضیاع روکنا ہو گا۔


تحریکِ انصاف انتظامیہ بھی نسوار کے بجائے چھوٹی سی غیرت کی چٹکی کھائے اور عوام متحرک کرے
Sher Afzal Khan Marwat
Barrister Gohar Khan

اربوں روپے کے ٹیکے اور کمیشن مافیا کے خلاف عوام خاموش تماشائی کیوں بنی ہے؟ عدلیہ کو اپنا قبلہ درست کر کے پبلک فنڈ کا ضیاع روکنا ہو گا۔ #سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے تحریکِ انصاف انتظامیہ بھی نسوار کے بجائے چھوٹی سی غیرت کی چٹکی کھائے اور عوام متحرک کرے @sherafzalmarwat @BarristerGohar
account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
ٹرینڈ برائے ٹرینڈ نہیں بلکہ مقصدیت ضروری ہے اس وقت پاکستان عین منجدھار میں پھنسا ہے اور جو لوگ اسے اس سے نکال سکتے ہیں سب ایک دوسرے کا منہ دیکھ رہے ہیں
بسم اللہ کیجیئے
◀️◀️◀️ٹرینڈ شروع ہوتا ہے ۔۔۔۔اب

account_circle
Khurram Shahzad(@KSmmx1) 's Twitter Profile Photo

انقلاب ہمیشہ نوجوان لاتے ہیں لیکن جس معاشرے میں نوجوان
چمچہ گیری کی راہ پر چل پڑے وہاں انقلاب نہیں غلامی راج کرتی ہیں ۔

انقلاب ہمیشہ نوجوان لاتے ہیں لیکن جس معاشرے میں نوجوان چمچہ گیری کی راہ پر چل پڑے وہاں انقلاب نہیں غلامی راج کرتی ہیں ۔ #سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ کفر کی حکومت تو چل سکتی ہے ظلم کی نہیں
اور ہمارے ہاں تو عدل کرنے والے خود ناانصافی کا رونا ایسی جگہ رو رہے ہیں جو ناانصافی کی آماجگاہ ہے

account_circle
زبیر🌐(@AloneInMist) 's Twitter Profile Photo

جو حکومت ﷲ کی دی ہوئی فری دھوپ بھی فری نہیں دے رہی، پٹواری اُس حکومت سے مہنگائی کم کرنے کی امید لگا کر بیٹھے ہیں🥱

account_circle
زبیر🌐(@AloneInMist) 's Twitter Profile Photo

چائنہ کے راکٹ میں اپنی ایک ڈبیہ فری میں بھیجنے کے بعد،
پیشِ خدمت ہے،
حکومتِ پاکستان کی فخریہ پیشکش،
'ڈی ایچ اے چاند'

چائنہ کے راکٹ میں اپنی ایک ڈبیہ فری میں بھیجنے کے بعد، پیشِ خدمت ہے، حکومتِ پاکستان کی فخریہ پیشکش، 'ڈی ایچ اے چاند' #سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

Shocking Revelation
😳😳😳

'بینظیر کے قتل کا مشورہ اصف زرداری نے مجھ سے کیا تھا کہ میں بےنظیر کو قتل کر کے سائیڈ پہ کرنا چاہتا ہوں

اب بےنظیر کو ریٹائر ہو جانا چاہیے'

صاحبزادہ عالمگیر کا چونکا دینےوالا انکشاف۔ کیا ہمارے ادارے اس الزام کی تفتیش کرینگے؟

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

غصے سے بھرے انوارالحق کاکڑ نے فارم 47 کا طعنہ مار کر اعتراف جرم کرلیا کہ اس نے بطور نگران وزیراعظم صاف اور شفاف انتخابات نہیں لروائے اور بدیانتی کا مرتکب ہوا۔ بے شک حق سامنے آ ہی جاتا ہے۔

account_circle
Dr. Xia Khan(@DrXiakhan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز : میں عمران خان پر جھوٹے کیس نہیں بنا سکتا تھا اس لیے استعفی دیا ! مجھ پر نان الیکٹڈ قوتوں کا دباؤ بھی تھا یہاں تک کہ مجھے مستقبل میں مشکل حالات کا سامنا کرنے کی بھی دھمکی دی گئی -

سابق چیئرمین نیب افتاب سلطان

بریکنگ نیوز : میں عمران خان پر جھوٹے کیس نہیں بنا سکتا تھا اس لیے استعفی دیا ! مجھ پر نان الیکٹڈ قوتوں کا دباؤ بھی تھا یہاں تک کہ مجھے مستقبل میں مشکل حالات کا سامنا کرنے کی بھی دھمکی دی گئی - سابق چیئرمین نیب افتاب سلطان
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان:

'ملک کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی براہ راست رہنمائی میں، ملٹری اسٹبلشمنٹ نے پاکستان کی سیاست سے میری پارٹی کو ختم کرنے کے لئے ہر حربہ آزمایا'۔

🔴 پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان: 'ملک کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی براہ راست رہنمائی میں، ملٹری اسٹبلشمنٹ نے پاکستان کی سیاست سے میری پارٹی کو ختم کرنے کے لئے ہر حربہ آزمایا'۔
account_circle