Dr. Xia Khan(@DrXiakhan) 's Twitter Profileg
Dr. Xia Khan

@DrXiakhan

Dreams Come true when your Quest is Sincere !!

ID:2202816025

linkhttps://drziaullah.substack.com calendar_today19-11-2013 09:42:39

34,6K Tweets

13,9K Followers

7,4K Following

Dr. Xia Khan(@DrXiakhan) 's Twitter Profile Photo

پیش خدمت ہے وہ کون تھا ؟
وہ کوئی انسان نہیں تھا وہ عید کا چاند تھا
اور غوث پاک سے اجازت لینے آیا تھا کہ حضور 29 کو نکلنا ہے یا 30 کو ، اگر آپ کہیں گے تو ہم 29 کو آجائیں گے اور آپ کہیں گے تو ہم 30 کو آجائیں گے !

واہ 😂 یہ والا نشہ

account_circle
Dr. Xia Khan(@DrXiakhan) 's Twitter Profile Photo

اب یہ کیا ہے ؟
اخے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
ادارے میں Self Accountability بھی برائے نام ہے 😢

اب یہ کیا ہے ؟ اخے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ادارے میں Self Accountability بھی برائے نام ہے 😢
account_circle
Dr. Xia Khan(@DrXiakhan) 's Twitter Profile Photo

'خان صاحب جو باتیں کرتے ہیں یہ عوام کے دلوں کی باتیں ہیں عمران خان کا فلسفہ کچھ اور ہے دوسری جماعتوں کے لوگوں کا کچھ اور ہے یہ لوگ کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کرکے اقتدار میں آئیں گے خان صاحب کہتے ہیں میں اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں کروں گا 'نجم سیٹھی

account_circle
Dr. Xia Khan(@DrXiakhan) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کے اس ایڈ کی کل مالیت 8.9 ملین روپے تھی جس میں سے صرف 7 لاکھ روپے اس ایڈ کے کرداروں کو دیے گئے باقی عظمیٰ بخآری کے پرس میں گئے ۔زرائع

account_circle
Dr. Xia Khan(@DrXiakhan) 's Twitter Profile Photo

میں سمجھتا ہوں کہ نون لیگ کو پنجاب اور مرکز میں فوری طور پر حکومت چھوڑ دینی چاہیے کیونکہ عوام نے انہیں مینڈیٹ نہیں دیا بلکہ مصنوعی دلوایا گیا ہے اس لیے ہم حکومت کرنے کا اخلاقی جواز نہیں رکھتے - جاوید لطیف

والدین کا احترام اپنی جگہ لیکن
اللہ کے ناپسندیدہ عمل(طلاق) کو والدین کے کہنے پر کیسے دیا جا سکتا ہے ؟ یہاں مولانا صاحب سراسر غلط ہیں اور والدین سے حسن سلوک کی غلط تشریح کر رہے ہیں جس کا قرآن اور حدیث میں کہیں بھی زکر نہیں !

account_circle
Dr. Xia Khan(@DrXiakhan) 's Twitter Profile Photo

خدا حافظ لاہور
ڈاکٹر سارہ ملک پوسٹ گریجویٹ کنگ ایڈورڈ کالج
اور ان کے والد محترم کے ساتھ لاہور سے اسلام اباد سفر

account_circle
Dr. Xia Khan(@DrXiakhan) 's Twitter Profile Photo

کوئی انصافی جو لاہور سے اسلام آباد جانا چاہتا ہو
اسی بہانے کسی اجنبی انصافی سے خوشگوار سفر اور گپ شپ بھی ہو جائیگی - ان باکس کریں

نوٹ : ایک بندہ یا فیملی کے ساتھ ✔️

account_circle
Dr. Xia Khan(@DrXiakhan) 's Twitter Profile Photo

ضروری نہیں کہ
آپ کے ہاتھ میں مائیک ہو اور آپ شعور بھی رکھتے ہوں
لڑکے کی نیک اور مہذب اپروچ کو سراہتا ہوں

account_circle
Dr. Xia Khan(@DrXiakhan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز :
کینیا کے آرمی چیف ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک -
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت !! اس میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں

account_circle
Dr. Xia Khan(@DrXiakhan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز : اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا زیادہ تر ایئرپورٹ اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ! ایران جوابی کاروائی کے لیے تیار حملہ 10 گنا زیادہ شدت سے ہوگا - ایرانی وزیر دفاع

کبھی کسی مولوی کو یہ سنت بیان کرتے سنا کہ نبی پاک نے ساری زندگی ہاتھ سے معاش کمایا دینی امور پر کبھی اجرت نہیں لی ؟

اسلام وعلیکم
جمعہ مبارک 🌿

account_circle
Dr. Xia Khan(@DrXiakhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد اسٹیبلشمنٹ نے کامیاب کروائی تھی ، اس وقت مسلم لیگ ن کی تمام قیادت بشمول مریم نواز کے بیانات دیکھ لیں تو انہوں نے تسلیم کیا تھا کہ عدم اعتماد فوج کے بغیر ممکن نہیں! محمد زبیر