uظمیhaiدر / 우즈마 해델(@ChUhaider) 's Twitter Profileg
uظمیhaiدر / 우즈마 해델

@ChUhaider

QAIDI NO 804 MURSHAD IMRAN KHAN ❤️❤️🔥🔥 🇵🇰 🇵🇸

ID:1902785154

calendar_today25-09-2013 04:26:05

140,9K Tweets

4,1K Followers

4,0K Following

Follow People
Shahzaib Ali(@its_jarry15) 's Twitter Profile Photo

آنکھیں تمہاری ہوں آنسوں ہمارے ہوں۔

دل تمہارا ہو اس میں دھڑکن میری ہو

مولا کرے کے یہ رشتہ دوستی کا اتنا گہرا ہو۔

کے سانس تمہاری ہو جو رک جاۓ تو موت میری ہو۔

Muntaha Asif🦋

sumaira saro

NOOR

Samreen

uظمیhaiدر / 우즈마 해델

آنکھیں تمہاری ہوں آنسوں ہمارے ہوں۔ دل تمہارا ہو اس میں دھڑکن میری ہو مولا کرے کے یہ رشتہ دوستی کا اتنا گہرا ہو۔ کے سانس تمہاری ہو جو رک جاۓ تو موت میری ہو۔ @MuntahaAsi84 @SumairaSaro @its_catynoor @its_tom14 @ChUhaider
account_circle
Numi.Shah(@Shah15446472) 's Twitter Profile Photo

بے شک اللہ الحق ہے سدا بادشاہی میرے رب کی ہے۔☝
وقت کا ظالم فرعون بادشاہ آج اپنی صفاہیاں پیش کرنے کے لیے صحافیوں کا محتاج ہے۔

بے شک اللہ الحق ہے سدا بادشاہی میرے رب کی ہے۔☝ وقت کا ظالم فرعون بادشاہ آج اپنی صفاہیاں پیش کرنے کے لیے صحافیوں کا محتاج ہے۔
account_circle
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ(@Aisha15590834) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا بدترین دشمن بھی آج اعتراف کرتا ہے کہ عمران خان نے ان کی توقعات کے خلاف مزاحمت کی ہے اور کمال مزاحمت کی ہے
جب دشمن بھی آپ کے قائل ہو جائیں، سبحان اللہ


Team Pakistan Power

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

عمران خان کا بدترین دشمن بھی آج اعتراف کرتا ہے کہ عمران خان نے ان کی توقعات کے خلاف مزاحمت کی ہے اور کمال مزاحمت کی ہے جب دشمن بھی آپ کے قائل ہو جائیں، سبحان اللہ #ووٹ_عمران_خان_کا @TeamPakPower #ملک_گیر_احتجاج_کرو @TeamiPians
account_circle
sadiaᵀᶠᴸᵂ(@sadia_ssaddique) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی ہماری ریڈ لائن ہیں
اگر کمپنی نے خاتون کو سلو پوائزنگ سے مروا دیا تو کپتان کسی کو بھی نہیں چھوڑے گا.

بشری بی بی ہماری ریڈ لائن ہیں اگر کمپنی نے خاتون کو سلو پوائزنگ سے مروا دیا تو کپتان کسی کو بھی نہیں چھوڑے گا. #عمران_خان_کو_رہا_کرو #بشریٰ_عمران_کی_جان_کو_خطرہ
account_circle
Azeem Ansari Official 🇵🇰(@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلے بنی گالہ ہمارے بھائی Haider Saeed پہنچے تھے،
اللہ پاک ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

Women are respected , showed lenience in most severe cases,provided aid when needed.

In Pakistan(Muslim country), an innocent woman(Bushra Imran) is targetted merely to pressurize Imran Khan.

The cases against her are purely politically motivated.

Held captive👇🏻

PTI

Women are respected , showed lenience in most severe cases,provided aid when needed. In Pakistan(Muslim country), an innocent woman(Bushra Imran) is targetted merely to pressurize Imran Khan. The cases against her are purely politically motivated. Held captive👇🏻 @PTIofficial
account_circle
Zoha Ahmed(@mute2233) 's Twitter Profile Photo


ایک شخص ایساہےجس نےدعوی کیا تھاکہ اللّٰہ کےسواناوہ خودکسی کے سامنےجھکے گا
ناہی اپنی قوم کوجھکنےدے گا ۔۔
وہ تواپناوعدہ نبھارہا ہےآپ بھی اپنی ہمت جمع رکھیے اور حوصلہ نہیں ہارنا۔۔
“آخر میں جیت حق کی ہی ہونی ہے انشاء اللّٰہ” اب ہمکو خان کے لئے خود باہر نکلنا ہے

account_circle
Shehryar Bukhari(@ShehryarReal) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب جو بھی کھا رہے ہیں کم از کم ملک نہیں کھا رہے!
تابش ہاشمی 🔥👌👌👏👏😘😂

account_circle
Azeem Ansari Official 🇵🇰(@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

یااللہ پاک عمران خان اور بشری عمران کی خاص حفاظت فرما آمیـــــــــــــن

یااللہ پاک عمران خان اور بشری عمران کی خاص حفاظت فرما آمیـــــــــــــن
account_circle
Shehryar Bukhari(@ShehryarReal) 's Twitter Profile Photo

نقوی، رضوی، بخاری آجکل پاکستان کے طاقتور ترین اہم عہدوں پر فائز ہیں؛ کیونکہ میری برادری ہے تو اپنی برادری سے درخواست ہے کہ عوام پر ہتھ ہولا رکھیں، خدا کا واسطہ ہے!

شیرِ خدا مولا علی کی تربیت یاد رکھیں 🙏

DG ISPR Mohsin Naqvi Islamabad Police Punjab Police Official

نقوی، رضوی، بخاری آجکل پاکستان کے طاقتور ترین اہم عہدوں پر فائز ہیں؛ کیونکہ میری برادری ہے تو اپنی برادری سے درخواست ہے کہ عوام پر ہتھ ہولا رکھیں، خدا کا واسطہ ہے! شیرِ خدا مولا علی کی تربیت یاد رکھیں 🙏 @OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 @ICT_Police @OfficialDPRPP
account_circle
Zoha Ahmed(@mute2233) 's Twitter Profile Photo

اللّٰه تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے اور ان سازشیوں ملک دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ناکام کرے۔ آمین

Keyboard Warriors of Imran Khan

account_circle