پاکستان مسلم لیگ نون(@Bintanveer4387) 's Twitter Profileg
پاکستان مسلم لیگ نون

@Bintanveer4387

“No struggle can ever succeed without women participating side by side with men”
#NawazSharif
#MaryamNawazSharif
#PMLN
https://t.co/h0HG9abcfU

ID:4346919254

linkhttp://www.pmln.org calendar_today24-11-2015 17:00:07

414,2K Tweets

53,4K Followers

15,7K Following

Zeeshan Malik(@ZeshanMalick) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ہر شہری کے برابر کے حقوق ہیں قائد نوازشریف اور مسلم لیگ ن کا بھی یہی نظریہ ہے کہ سب کو برابری کے نگاہ سے دیکھا جائے ہر ایک کو اپنی مذہبی آزادی ہو

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

بات تھوڑی تلخ کر دی اس لیے معذرت مگر بات سچی ہے
جرنیل نانا کا متروک نا اہل مشٹنڈا لونڈا من سور کیوں حقارت سے سیاسی ورکرز کو لونڈا لپاڑا کہتا ہے یہ مینٹیلٹی اسے کہاں سے ملی اس پر ایک چھوٹا سا تجزیہ ہے لازمی سنیں اور پسند آئے تو شئیر کریں

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا یہی طریقہ واردات ہے کسی ایک رہنما سے ڈیمج کراتا ہے جب رد عمل آتا ہے تو اظہار لاتعلقی کردیا جاتا ہے، لیکن اب ڈیمج تو ہوچکا ہے

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ میں غیر سنجیدہ رویہ،بیہودہ نعرے بازی کرنے پر سپیکر ایاز صادق نے تحریک انصاف رکن جمشید دستی اور محمد اقبال کی رکنیت معطل کردی۔

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

شہبازگل اور ان جیسے لاتعداد افراد جو عدالتی سہولتکاری سے فرار ہوچکے ہیں ان کا علاج وہی ہے جو راشدنصیر نے بھگوڑے میجر کے ساتھ کیا ہے لہٰذا امریکہ میں ہتک عزت دعوی دائر کریں اور پھر امریکی نظام انصاف کا نظارہ دیکھیں اور ان ججز سے بھی سوال پوچھیں کہ سناؤ فیر

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے فیض آباد دھرنا کی تمام تر ذمہ داری فیض حمید پر سٹ دی
عباسی صاحب چِلو بھر پانی تلاش کرو

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا کہ جنرل فیض حمید کی “ لخی “ ہی خواجہ محمد آصف کے ہتھوں ہے اور خواجہ صاحب آج آپ نے اندر واڑے بغیر کُنڈی لگائے بغیر فیضو کو تُن دیا ہے
جیوندے ہسدے وسدے رہو

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

آج کی سب سے وڈی بریکنگ نیوز پاؤا تروڑ خبر
اور ناظرین وزیردفاع نے بتلایا ہے کہ حافظ نے سانحہ 9 مئی میں ملوث تمام فوجیوں کو نازک تھاں پر ٹھڈے مار کر نوکری سے نکال باہر کیا ہے یہ سویلین ہی ہیں جو مختلف ججوں کی سہولتکاری سے تہہ لگنے سے بچ رہے ہیں لیکن اب حافظ انکے بھی چھوڈے لائے گا

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

نوازلیگ کو چاہیے کہ اطہر کاظمی سے پوچھ کر اپنی سیاسی اور حکومتی حکمت عملی طے کرے کیونکہ اطہر کاظمی اپوزیشن لیڈر بننا چاہتے ہیں
اور ناظرین عامر الیاس رانا نے گیند گراونڈ سے باہر سٹ دی ہے قاسم اور سلیمان گیند ڈھونڈنے واسطے کلا دئیے گئے ہیں

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

محمدمالک پروگرام میں خواجہ آصف کا یہ انکشاف انتہائی اہم ہے کہ فوج نے اوپر سے تھلے تک تمام یوتھڑ افراد کو اسی طرح چُن چُن کر مارا ہے جیسے شعلے فلم کے آخر میں دھرمیندرا نے گبر سنگھ کو گھر میں وڑ کر”لغندرے “لا دئیے تھے لیکن حیرانی اس بات پر ہے کہ سویلین اس گدڑ کُٹ سے کیوں بچ گئے ہیں

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کے وزیراعلی پنجاب حلف برداری کے فورا بعد ٹوئٹر پر لاتعداد یوتھیوں نے پنجاب سے پختونخواہ شفٹ ہونے کی ٹوئٹس کیں اور حصول پختونخواہ ڈومیسائل بابت سوال پوچھے لیکن ایک بھی یوتھیا پنجاب چھوڑ کر نہیں گیا جیسے جھیل والا داکتور واپس نہیں آیا
یہ سب سوشل میڈیا کے وارداتیے ہیں

مریم نواز کے وزیراعلی پنجاب حلف برداری کے فورا بعد ٹوئٹر پر لاتعداد یوتھیوں نے پنجاب سے پختونخواہ شفٹ ہونے کی ٹوئٹس کیں اور حصول پختونخواہ ڈومیسائل بابت سوال پوچھے لیکن ایک بھی یوتھیا پنجاب چھوڑ کر نہیں گیا جیسے جھیل والا داکتور واپس نہیں آیا یہ سب سوشل میڈیا کے وارداتیے ہیں
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

صوبہ ایک ہزار ارب کا مقروض ہے پینشن تنخواہوں کیلئے خزانہ خالی ہے پرائیویٹ بینکنگ سسٹم سے مہنگے سودی قرض لے کر ڈنگ ٹپائے جارہے ہیں اور حکمرانوں کا حال یہ ہے کہ مشعال یوسفزئی عرف دو نمبر گوگی نے ایک کروڑ 72 لاکھ کی گاڑی آرڈر کردی ہے

صوبہ ایک ہزار ارب کا مقروض ہے پینشن تنخواہوں کیلئے خزانہ خالی ہے پرائیویٹ بینکنگ سسٹم سے مہنگے سودی قرض لے کر ڈنگ ٹپائے جارہے ہیں اور حکمرانوں کا حال یہ ہے کہ مشعال یوسفزئی عرف دو نمبر گوگی نے ایک کروڑ 72 لاکھ کی گاڑی آرڈر کردی ہے
account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

حسن ایوب خان کا تہلکہ خیز انٹرویو
عمران خان کی تمام ڈیل مسترد ہوگئیں

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پاکستان کے مفاد میں کبھی کسی کیساتھ نہیں بیٹھ سکتا،ن لیگ تو ہمیشہ بیٹھنے کو تیار رہی، پھر چاہے وہ چارٹر آف ڈیموکریسی ہو یا پھر میثاق معیشت کی بات ہو،مسئلہ عمران خان کا ہے

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

کور کمانڈر منگلہ جنرل ایمن بلال سے استعفیٰ لیا نہیں گیا انہوں نے خود استعفیٰ دیا ہے، حسن ایوب خان

account_circle