بدتمیز(@BdTamiz) 's Twitter Profileg
بدتمیز

@BdTamiz

No support for political idiosyncrasies; I am striking again.. #StrictlyBhuttoist

ID:1260128942465392642

calendar_today12-05-2020 08:45:42

91,8K Tweets

15,2K Followers

876 Following

Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profile Photo

یہ بیان سن کر وہ لطیفہ یاد آ گیا جس میں ایک ڈاکٹر نے ایک عمر رسیدہ خاتون کے سننے اور سونگھنے میں خرابی کا کامیاب علاج کر دیا تھا اور تیسرے مسئلے کا علاج شروع کرنے والا تھا.

انصاف کے نام پر بننے والی جماعت نے 28 سال بعد بالآخر سن اور سونگھ لیا کہ نظام انصاف بدبودار ہے.

یہ حافظ…

account_circle
بدتمیز(@BdTamiz) 's Twitter Profile Photo

پیارے میر اریسر کو جنم دن کی شبھ شبھ کامنائیں۔ جیتے رہو ہنستے مسکراتے رہو۔۔

🌹🌹🌹🌹🌹
Mir Arisar jeay bhutto
🎂🎂🎂🎂🎂

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت کو بدنام کرنا ایک فیشن سا بن گیا ہے۔
موذی مرض مبتلا بچی کے علاج کے لیے چیئرمین پیپلزپارٹی BilawalBhuttoZardari نے جس طرح فوری مدد اور وسائل مہیا کیے قابل رشک اور قابل ستائش ہے۔
دوسری جانب Shafaat Ali کی کاوشوں کو سراہا جانا بھی لازم ہے۔

account_circle
Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عبدالسلام نے 1960 کی دہائی میں پاکستان کے خلائی پروگرام کی ایسی بنیاد رکھی تھی جو ایشیا کیا یورپ کے بیشتر ملکوں سے برتر تھا. پاکستان انڈیا پر تیس چالیس سال کی لیڈ لے گیا تھا.

پھر جنرل شیر علی کا تخلیق کردہ نظریہ پاکستان آ گیا اور پاکستان کی علمی ترقی کو گہن لگ گیا.

ڈاکٹر عبدالسلام نے 1960 کی دہائی میں پاکستان کے خلائی پروگرام کی ایسی بنیاد رکھی تھی جو ایشیا کیا یورپ کے بیشتر ملکوں سے برتر تھا. پاکستان انڈیا پر تیس چالیس سال کی لیڈ لے گیا تھا. پھر جنرل شیر علی کا تخلیق کردہ نظریہ پاکستان آ گیا اور پاکستان کی علمی ترقی کو گہن لگ گیا.
account_circle
بدتمیز(@BdTamiz) 's Twitter Profile Photo

گندم اسکینڈل تحقیقات کا بنیادی مقصد انوارالحق کاکڑ Anwaar ul Haq Kakar سمیت دیگر فوجی ایجنٹوں کی حکومتی برآمدے سے چھُٹی کرانا ہے۔ سیاسی چھتری کے بنا محسن نقوی اور فیصل واوڈا بھی زیادہ دن ٹھہر نہیں پائیں گے۔۔

account_circle
بدتمیز(@BdTamiz) 's Twitter Profile Photo

برادر سہیل خان اندھر کو جنم دن کی شبھ کامنائیں۔ کریم اللہ اپنی امان میں رکھے۔۔

🌹🌹🌹🌹🌹
Sohail Khan Indher
🎂🎂🎂🎂🎂

account_circle
Anwer Kamal Pasha(@AnwerKamal) 's Twitter Profile Photo

چیرمین عظیم احمد طارق کی الطاف حسین سےعلیحدگی عملی طور پر ہوچکی تھی مگر حتمی اعلان سے پہلےشریف النفس چیرمینMQM کو قتل کردیا گیا
عظیم احمد طارق کو سکیورٹی آفر کی گئی مگر انہوں نےکہاکہ کوئی مجھےقتل نہیں کرےگا
مرکزی ملزم وہ لونڈا جس نےقاتلوں کیلئےاندر سےدروازہ کھولا
حقائق سامنےلائیں

account_circle
Z K R(@zaheer84) 's Twitter Profile Photo

۔

ہم Industrial Revolution کا رونا رو رہے تھے لیکن 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

جولائی کے بعد پاکستان میں ٹیکسزز کی نئی پالیسی کا نفاذ کرتے غریب کو زندہ درگور کر دیا جائے گا ۔۔۔۔۔

IMF کا اگلا پروگرام چھوٹے کاروبار کو ختم کرنے کے مترادف ہو گا ۔۔۔۔۔

account_circle
MumtazBikak(@MumtazBikakPPP) 's Twitter Profile Photo

سردار سلیم حیدر کو پارٹی نے عزت دی ھٸے اب سلیم حیدر صاحب کا فرض بنتا ھٸے پارٹی کے فصلے کی شان عزت بڑھاٸے وہ تب ھوگی جب غریب مسکین پ پ پ ورکر سپورٹرز کے لٸے گورنر ھاٸوس کے دروازے کھول دے ۔ پنجاب کے کسانوں کو اپنی آفس بلا کر ان کے مساٸل حل کریں

account_circle
بدتمیز(@BdTamiz) 's Twitter Profile Photo

فیصل کریم کنڈی Faisal Karim Kundi کا بطور گورنر KPK انتخاب خّوش آئند ہے۔ امید ہے انکی تقرری پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان کیلئے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ثابت ہو گی۔

account_circle
BilawalBhuttoZardari(@BBhuttoZardari) 's Twitter Profile Photo

The Pakistan People’s Party has nominated Faisal Karim Kundi as Governor Khyber Pakhtunkhwa and Sardar Saleem Haider Khan as Governor Punjab. I am confident they will preform their duties with the dignity their new office demands. I wish them both the best of luck. Faisal Karim Kundi

account_circle
بدتمیز(@BdTamiz) 's Twitter Profile Photo

سردار سلیم حیدر کا گورنر پنجاب کیلئے انتخاب شاندار ہے۔ لیڈرشپ کا فیصلہ یقیناّ میری آپکی سمجھدانیوں سے بالاتر اور بہترین ہے۔

سردار صاحب سے امید کرتے ہیں کہ وہ پنجاب کے کارکن کیلئے اپنے دروازے کھلے رکھیں گے۔

BilawalBhuttoZardari AsifAliZardari
Sardar Saleem Haider khan

سردار سلیم حیدر کا گورنر پنجاب کیلئے انتخاب شاندار ہے۔ لیڈرشپ کا فیصلہ یقیناّ میری آپکی سمجھدانیوں سے بالاتر اور بہترین ہے۔ سردار صاحب سے امید کرتے ہیں کہ وہ پنجاب کے #neglected کارکن کیلئے اپنے دروازے کھلے رکھیں گے۔ #جیئےبھٹو @BBhuttoZardari @AAliZardari @SaleemHaiderPPP
account_circle
Sahil Chandio(@sahil_chandio1) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پاس ایک جہاز تھا جو چاند پر جاسکتا تھا
ڈبل ڈوز وہ مریخ پر بھی لینڈ کر سکتا تھا
مگر ظالموں نےاسے اڈیالہ بھیج دیا 😎

account_circle
Rana Iftikhar Alam(@5IFTI5) 's Twitter Profile Photo

صدر آصف علی زرداری کا سردار سلیم حیدر کا نام گورنر پنجاب کےلئے تجویز کرنا ایک اچھا فیصلہ ہے،


بدتمیز Shahzad Shafi

account_circle
بدتمیز(@BdTamiz) 's Twitter Profile Photo

تبلیغی جماعت نے پاکستان میں کرکٹ کا صفایہ کر دیا ہے۔ لعنت ہو ان دین فروشوں پر

account_circle