بدتمیز
@BdTamiz
No support for political idiosyncrasies; I am striking again.. #StrictlyBhuttoist
ID:1260128942465392642
12-05-2020 08:45:42
91,8K Tweets
15,2K Followers
876 Following
پیارے میر اریسر کو جنم دن کی شبھ شبھ کامنائیں۔ جیتے رہو ہنستے مسکراتے رہو۔۔
🌹🌹🌹🌹🌹
Mir Arisar jeay bhutto
🎂🎂🎂🎂🎂
سندھ حکومت کو بدنام کرنا ایک فیشن سا بن گیا ہے۔
موذی مرض مبتلا بچی کے علاج کے لیے چیئرمین پیپلزپارٹی BilawalBhuttoZardari نے جس طرح فوری مدد اور وسائل مہیا کیے قابل رشک اور قابل ستائش ہے۔
دوسری جانب Shafaat Ali کی کاوشوں کو سراہا جانا بھی لازم ہے۔
گندم اسکینڈل تحقیقات کا بنیادی مقصد انوارالحق کاکڑ Anwaar ul Haq Kakar سمیت دیگر فوجی ایجنٹوں کی حکومتی برآمدے سے چھُٹی کرانا ہے۔ سیاسی چھتری کے بنا محسن نقوی اور فیصل واوڈا بھی زیادہ دن ٹھہر نہیں پائیں گے۔۔
برادر سہیل خان اندھر کو جنم دن کی شبھ کامنائیں۔ کریم اللہ اپنی امان میں رکھے۔۔
🌹🌹🌹🌹🌹
Sohail Khan Indher
🎂🎂🎂🎂🎂
فیصل کریم کنڈی Faisal Karim Kundi کا بطور گورنر KPK انتخاب خّوش آئند ہے۔ امید ہے انکی تقرری پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان کیلئے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ثابت ہو گی۔
The Pakistan People’s Party has nominated Faisal Karim Kundi as Governor Khyber Pakhtunkhwa and Sardar Saleem Haider Khan as Governor Punjab. I am confident they will preform their duties with the dignity their new office demands. I wish them both the best of luck. Faisal Karim Kundi…
سردار سلیم حیدر کا گورنر پنجاب کیلئے انتخاب شاندار ہے۔ لیڈرشپ کا فیصلہ یقیناّ میری آپکی سمجھدانیوں سے بالاتر اور بہترین ہے۔
سردار صاحب سے امید کرتے ہیں کہ وہ پنجاب کے #neglected کارکن کیلئے اپنے دروازے کھلے رکھیں گے۔ #جیئےبھٹو
BilawalBhuttoZardari AsifAliZardari
Sardar Saleem Haider khan
صدر آصف علی زرداری کا سردار سلیم حیدر کا نام گورنر پنجاب کےلئے تجویز کرنا ایک اچھا فیصلہ ہے،
#Appriciate
بدتمیز Shahzad Shafi