Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profileg
Adnan Khan Kakar 🎭

@adnanwk

Editor at https://t.co/ffZqwRbvUN Journalist. Author. Satirist. Programmer. & Eternally Confused.
I seldom post anything serious. It's a place to laugh and enjoy.

ID:53377455

linkhttp://www.humsub.com.pk calendar_today03-07-2009 12:57:48

16,9K Tweets

6,9K Followers

1,0K Following

Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profile Photo

کیا ملک میں 35 سال سے بڑی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر ہیں؟ ڈیٹا کیا کہتا ہے؟
عدنان خان کاکڑ

humsub.com.pk/547944/adnan-k…

account_circle
Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profile Photo

اب تو سعودیوں نے بھی اپنے زمانہ قبل از اسلام کے اسلاف اور آثار پر فخر کرنا شروع کر دیا ہے. پاکستانیوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟

اب تو سعودیوں نے بھی اپنے زمانہ قبل از اسلام کے اسلاف اور آثار پر فخر کرنا شروع کر دیا ہے. پاکستانیوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟
account_circle
Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profile Photo

سانحہ نو مئی کی مذمت کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا. ہر طبقے نے مظاہروں میں شرکت کی جیسا کہ آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں.

سانحہ نو مئی کی مذمت کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا. ہر طبقے نے مظاہروں میں شرکت کی جیسا کہ آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں.
account_circle
Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profile Photo

بلاگ: ایک نانبائی اور ایک سپاہی کی الف لیلوی کہانی

humsub.com.pk/547871/adnan-k…

account_circle
Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profile Photo

ایک نانبائی اور ایک سپاہی کی الف لیلوی کہانی

آج یہ منشی ایک وکیل صاحب کے پاس بیٹھا تھا تو ایک دلچسپ قصہ سنا۔ راوی کہتا ہے کہ دور بہت دور ملک نیمروز کی ملکہ نے فرمان جاری کیا کہ روٹی کی قیمت سولہ روپے اور سادہ نان کی قیمت بیس روپے وصول کی جاوے۔

دروغ بگردن راوی، تو ہوا یوں کہ

ایک نانبائی اور ایک سپاہی کی الف لیلوی کہانی آج یہ منشی ایک وکیل صاحب کے پاس بیٹھا تھا تو ایک دلچسپ قصہ سنا۔ راوی کہتا ہے کہ دور بہت دور ملک نیمروز کی ملکہ نے فرمان جاری کیا کہ روٹی کی قیمت سولہ روپے اور سادہ نان کی قیمت بیس روپے وصول کی جاوے۔ دروغ بگردن راوی، تو ہوا یوں کہ
account_circle
Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profile Photo

شاید آپ نے نوٹ کیا ہو کہ میری عقل سے اچھی بھلی دشمنی چل رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کوئی شخص مکالمے کے دوران کوئی نہایت احمقانہ بات کرتا ہے تو میں اس سے متفق ہونے میں منٹ نہیں لگاتا۔

آخر ہم دونوں کی جب ایک ہی شے سے دشمنی چل رہی ہے تو پھر متفق ہونے کے سوا کیا چارہ ہے؟

account_circle
Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profile Photo

کئی سال سے بے شمار لوگ اپنے مضامین میں یہ بتاتے آ رہے ہیں کہ یوم مئی کی تاریخ کیا ہے اور یوم خواتین کیسے شروع ہوا تھا۔

اگر ایسے ایام کے بارے میں کہنے کے لیے نیا کچھ نہیں ہے تو محض اس تاریخ کی جگالی کے نتیجے میں لوگ اتنی ہی دلچسپی سے مضمون پڑھیں گے جتنی دلچسپی سے وہ بقرعید کو

account_circle
Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profile Photo

امریکی شہری اگر جج بنے تو یہ اچھی بات ہے. اسے نہ مسنگ ہونے کا خوف ہو گا نہ دیگر دھمکیوں میں آئے گا. امریکہ اپنے شہریوں کا تحفظ کرتا ہے. یاد رہے کہ انگریز کے میرٹ پر لگائے ہوئے جج جسٹس منیر بھی دباؤ میں آ گئے تھے اور نظریہ ضرورت استعمال کرنے لگے

جسٹس بابر ستار کو چاہیے کہ امریکی

امریکی شہری اگر جج بنے تو یہ اچھی بات ہے. اسے نہ مسنگ ہونے کا خوف ہو گا نہ دیگر دھمکیوں میں آئے گا. امریکہ اپنے شہریوں کا تحفظ کرتا ہے. یاد رہے کہ انگریز کے میرٹ پر لگائے ہوئے جج جسٹس منیر بھی دباؤ میں آ گئے تھے اور نظریہ ضرورت استعمال کرنے لگے جسٹس بابر ستار کو چاہیے کہ امریکی
account_circle
Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profile Photo

نامور سینئر صحافی اور اینکر احمد قریشی ان دنوں اسرائیل میں ہیں.

انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنانے والی ٹیکنالوجی پر سارا کام اسرائیلی شہر ہرزلیہ میں قائم مائکروسافٹ کا ریسرچ سینٹر کر رہا ہے جس کا انہوں نے دورہ کیا ہے.

جبکہ امت مسلمہ میکڈانلڈ، کے ایف سی،

نامور سینئر صحافی اور اینکر احمد قریشی ان دنوں اسرائیل میں ہیں. انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنانے والی ٹیکنالوجی پر سارا کام اسرائیلی شہر ہرزلیہ میں قائم مائکروسافٹ کا ریسرچ سینٹر کر رہا ہے جس کا انہوں نے دورہ کیا ہے. جبکہ امت مسلمہ میکڈانلڈ، کے ایف سی،
account_circle
Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profile Photo

گوروں کو بھی آنگلو بانگلو کی قدر ہے اور وہ اس سیریز پر ریسرچ کر رہے ہیں.

گوروں کو بھی آنگلو بانگلو کی قدر ہے اور وہ اس سیریز پر ریسرچ کر رہے ہیں.
account_circle
Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profile Photo

ملک میں 35 سال سے بڑی 1 کروڑ خواتین شادی کی منتظر۔ یہ بنیادی طور پر 'دل کا رشتہ' ایپ کا اشتہار ہے۔ موڈ ہوا تو کل پرسوں ان اعداد و شمار پر بلاگ لکھ دوں گا۔

مسئلہ حل ہو گیا. ڈاکٹر طاہرہ کاظمی نے سوال پوچھا تھا کہ اگر عورتیں بچے پیدا کرنے بند کر دیں تو کیا ہو گا؟

ابھی مولانا طارق جمیل کا بیان سنا تو جواب مل گیا. مولانا نے فرمایا کہ قیامت سے تیس سال پہلے بچے پیدا ہونے بند ہو جائیں گے.

یعنی اگر عورتیں بچے پیدا کرنے بند کر دیں گی تو

account_circle
Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profile Photo

پرانے زمانے میں کوئی چیز بناتے ہوئے کوالٹی پر بہت توجہ دی جاتی تھی. آپ ان تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ استاد جہاز جیسے جی چاہے اتار لے، سلامت رہتا تھا. آج کل کی گاڑیاں اور جہاز تو جیسے کاغذ کے بنے ہوتے ہیں، ہوا بھی چھو جائے تو بکھر جاتے ہیں.

اسے بولا تھا کہ پاگل بوڑھے کی تصویر بناؤ. اس نے دیوار پر عجیب عجیب باتیں بھی لکھ دیں اور اسے ریڈیو بھی دے دیا کہ قوم سے اس پر خطاب کیا کرو

سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

اگر اب آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ مر کر بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے، تو آپ ایسا سوچنے میں حق بجانب ہیں۔ حکومت مرنے پر بھی ٹیکس لگا دے گی۔

humsub.com.pk/547345/news-de…

account_circle
Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profile Photo

اوور سیز پاکستانی تو خیر تحریک انصاف کے حامی ہیں ہی، نیوزی لینڈ کی یوتھ بھی اوور سیز والی نکلی۔ محض کاکول کی ٹریننگ کو بدنام کرنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اور اس پر جگتیں بھی لگا رہی ہے۔

account_circle
Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profile Photo

پانی سے چلنے والی گاڑی Hamid Mir حامد میر کے لیے ویسی ہی مہلک ہے جیسا سپر مین کے لیے کرپٹونائٹ تھا۔

account_circle
Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profile Photo

یہ کیسی ٹیک یونیورسٹی ہے جس کے طلبا کو ہائیڈروجن فیول سیل جیسی نہایت پرانی ٹیکنالوجی کا اب جا کر پتہ چل رہا ہے۔ اس پر بھی یہ فرما رہے ہیں کہ آغا وقار کی پانی سے چلنے والی کار ہائیڈروجن فیول سیل والی تھی۔ فرما رہے ہیں کہ ٹویوٹا وغیرہ بھی پانی سے چلنے والی گاڑیاں بنا رہے ہیں۔

A

account_circle
Adnan Khan Kakar 🎭(@adnanwk) 's Twitter Profile Photo

A US university's magazine published the following editorial. What about our student magazines' editorials?
خودی کو کر بلند اتنا اور نیل کے ساحل سے تابخاک کاشغر وغیرہ وغیرہ

Editorial: Don’t stress Mavericks, take a breather

As the end of the semester approaches, a new wave of

account_circle