Mirrat ul Arifeen(@BahuMagazine) 's Twitter Profileg
Mirrat ul Arifeen

@BahuMagazine

It is the only representative of ideology of Pakistan in respect of Sufism, Literature, Sociology, National and International affairs and Economics and Finance.

ID:2904547496

linkhttp://www.mirrat.com calendar_today19-11-2014 13:53:50

1,6K Tweets

9,9K Followers

40 Following

Mirrat ul Arifeen(@BahuMagazine) 's Twitter Profile Photo

سیدی رسول اللہ ( ﷺ )نے ارشاد فرمایا : بے شک میں اپنے بعد تم میں دو نائب چھوڑ کر جا رہا ہوں، ایک اللہ تعالیٰ کی کتاب اور(دوسری) اپنی عترت یعنی میرے اہل بیت اور یہ کہ یہ دونوں اس وقت تک ہرگز جدا نہیں ہوں گے جب تک یہ میرے پاس حوض کوثر پر نہیں پہنچ جاتے‘‘-
(مُصَنّف ابنِ ابی شَیبہ)

سیدی رسول اللہ ( ﷺ )نے ارشاد فرمایا : بے شک میں اپنے بعد تم میں دو نائب چھوڑ کر جا رہا ہوں، ایک اللہ تعالیٰ کی کتاب اور(دوسری) اپنی عترت یعنی میرے اہل بیت اور یہ کہ یہ دونوں اس وقت تک ہرگز جدا نہیں ہوں گے جب تک یہ میرے پاس حوض کوثر پر نہیں پہنچ جاتے‘‘- (مُصَنّف ابنِ ابی شَیبہ)
account_circle
Mirrat ul Arifeen(@BahuMagazine) 's Twitter Profile Photo

قرآن کا فلسفہ ٔعملیت پسندی
وسیم فارابی
شعبہ فلسفہ، جی سی یونیورسٹی لاہور

اس جہان کی ہر شے کا وجود تب تک برقرار رہتا ہے جب تک وہ شے حرکت کر تی رہتی ہے- اگر سورج، چاند، زمین اور دوسری آسمانی مخلوقات۔۔۔

مکمل آرٹیکل لنک:
mirrat.com/article/38/1432

قرآن کا فلسفہ ٔعملیت پسندی وسیم فارابی شعبہ فلسفہ، جی سی یونیورسٹی لاہور اس جہان کی ہر شے کا وجود تب تک برقرار رہتا ہے جب تک وہ شے حرکت کر تی رہتی ہے- اگر سورج، چاند، زمین اور دوسری آسمانی مخلوقات۔۔۔ مکمل آرٹیکل لنک: mirrat.com/article/38/1432 #MirratulArifeenInternational #Quran
account_circle
Mirrat ul Arifeen(@BahuMagazine) 's Twitter Profile Photo

تحفظ تکریمِ قرآن مجید
اور عالم اسلام کا اضطراب

مفتی محمد شیر القادری
صدر تحقیق: دارالعلوم غوثیہ عزیزیہ انوارِ حق باھو سلطان

اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کی ہدایت کے لئے دو عظیم چیزوں کا انتخاب ۔۔۔

مکمل آرٹیکل لنک:
mirrat.com/article/38/1427

تحفظ تکریمِ قرآن مجید اور عالم اسلام کا اضطراب مفتی محمد شیر القادری صدر تحقیق: دارالعلوم غوثیہ عزیزیہ انوارِ حق باھو سلطان اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کی ہدایت کے لئے دو عظیم چیزوں کا انتخاب ۔۔۔ مکمل آرٹیکل لنک: mirrat.com/article/38/1427 #MirratulArifeenInternational #Quran
account_circle
Mirrat ul Arifeen(@BahuMagazine) 's Twitter Profile Photo

دستک

قرآن فہمی کے تقاضے

رسول اللہ(ﷺ) نے ارشادفرمایا:’’قرآن پا ک ہر چیز سے افضل ہے پس جس نے قرآن پا ک کی تعظیم کی پس اس نے اللہ عزوجل کی تعظیم کی اورجس نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی اس نے اللہ عزوجل کے ...

ویب سائٹ لنک:
mirrat.com/article/3/1422

دستک قرآن فہمی کے تقاضے رسول اللہ(ﷺ) نے ارشادفرمایا:’’قرآن پا ک ہر چیز سے افضل ہے پس جس نے قرآن پا ک کی تعظیم کی پس اس نے اللہ عزوجل کی تعظیم کی اورجس نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی اس نے اللہ عزوجل کے ... ویب سائٹ لنک: mirrat.com/article/3/1422 #MirratulArifeenInternational #Quran
account_circle
Mirrat ul Arifeen(@BahuMagazine) 's Twitter Profile Photo

قرآن میں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں
اللہ کرے تجھ کو عطا جدت کردار
جو حرف 'قل العفو' میں پوشیدہ ہے اب تک
اس دور میں شاید وہ حقیقت ہو نمودار!

(ضربِ کلیم)

قرآن میں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں اللہ کرے تجھ کو عطا جدت کردار جو حرف 'قل العفو' میں پوشیدہ ہے اب تک اس دور میں شاید وہ حقیقت ہو نمودار! (ضربِ کلیم) #MirratulArifeenInternational #AllamaIqbal
account_circle
Mirrat ul Arifeen(@BahuMagazine) 's Twitter Profile Photo

’’اب ہمارے پاس اس کے سوا اور کوئی چارہ کار نہیں کہ ہم قرآنی تعلیم پر عمل پیرا ہو جائیں یعنی اگر تمہیں کسی فرقے کی طرف سے غداری یا عہد شکنی کا خدشہ ہو تو ان کے ساتھ طے شدہ معاہدہ ان کے منہ پر مار دو، اللہ عزوجل غداروں اور عہد شکنوں کے اعمال کو پسند نہیں فرماتا‘ ‘-

رسول اللہ (ﷺ) نےارشادفرمایا : جس نے قرآن پاک پڑھا اور اس پر عمل بھی کیا اس کے ماں باپ کو قیامت کے دن ایک ایسا تاج پہنایا جائے گا جس کی روشنی اس دنیا میں لوگوں کے گھروں میں چمکنے والے سورج کی روشنی سے زیادہ حسین ہو گی- تو اس کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے جس نے خود اس پر عمل کیا؟

’’ بیشک یہ بہت معزز کتاب ہے - اس میں باطل کہیں سے نہیں آسکتا نہ سامنے سے اور نہ پیچھے سے، یہ کتاب بہت حکمت والے، حمد کیے ہوئے کی طرف سے نازل شدہ ہے ‘‘-
(حم سجدہ:41-42)

’’ بیشک یہ بہت معزز کتاب ہے - اس میں باطل کہیں سے نہیں آسکتا نہ سامنے سے اور نہ پیچھے سے، یہ کتاب بہت حکمت والے، حمد کیے ہوئے کی طرف سے نازل شدہ ہے ‘‘- (حم سجدہ:41-42) #MirratulArifeenInternational #Quran
account_circle
Mirrat ul Arifeen(@BahuMagazine) 's Twitter Profile Photo

’’نیک ہونے کیلئے نیکوں کی صحبت چاہئے‘‘

خصوصی خطاب: صاحبزادہ سُلطان احمد علی
خانوادہ سُلطان العارفین حضرت سُلطان باھُو قدس اللہ سرّہ
سیکریٹری جنرل :اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین،
(میلادِ مصطفےٰ (ﷺ) و حق باھو کانفرنس)

مکمل آرٹیکل لنک:
mirrat.com/article/2/1416

’’نیک ہونے کیلئے نیکوں کی صحبت چاہئے‘‘ خصوصی خطاب: صاحبزادہ سُلطان احمد علی خانوادہ سُلطان العارفین حضرت سُلطان باھُو قدس اللہ سرّہ سیکریٹری جنرل :اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین، (میلادِ مصطفےٰ (ﷺ) و حق باھو کانفرنس) مکمل آرٹیکل لنک: mirrat.com/article/2/1416
account_circle
Mirrat ul Arifeen(@BahuMagazine) 's Twitter Profile Photo

اَحناف کے عظیم محدث
امام مغلطائی بن قُلیج(رحمتہ اللہ علیہ)
مفتی محمد صدیق خان قادری

نام و نسب :
آپ کا نام مغلطائی ،کنیت ابو عبداللہ ،لقب علاءالدین ہے -اور نسب نامہ کچھ اس طرح سے ہے مغلطائی بن۔۔۔

مکمل آرٹیکل لنک:
mirrat.com/article/60/1415

اَحناف کے عظیم محدث امام مغلطائی بن قُلیج(رحمتہ اللہ علیہ) مفتی محمد صدیق خان قادری نام و نسب : آپ کا نام مغلطائی ،کنیت ابو عبداللہ ،لقب علاءالدین ہے -اور نسب نامہ کچھ اس طرح سے ہے مغلطائی بن۔۔۔ مکمل آرٹیکل لنک: mirrat.com/article/60/1415 #MirratulArifeenInternational
account_circle
Mirrat ul Arifeen(@BahuMagazine) 's Twitter Profile Photo

دے ولولہ شوق جسے لذت پرواز
کر سکتا ہے وہ ذرہ مہ و مہر کو تاراج
تو معنی و النجم، نہ سمجھا تو عجب کيا
ہے تيرا مد و جزر ابھی چاند کا محتاج

(ضربِ کلیم)

دے ولولہ شوق جسے لذت پرواز کر سکتا ہے وہ ذرہ مہ و مہر کو تاراج تو معنی و النجم، نہ سمجھا تو عجب کيا ہے تيرا مد و جزر ابھی چاند کا محتاج (ضربِ کلیم)
account_circle
Mirrat ul Arifeen(@BahuMagazine) 's Twitter Profile Photo

احدّ جد دتی وکھالی از خود ہویا فانی ھُو
قرب وصال مقام نہ منزل ناں اوتھے جسم نہ جانی ھُو
نہ اوتھے عشق محبت کائی نہ اوتھے کون مکانی ھُو
عینوں عین تھیوسے باھُوؔؒ سرّ وحدت سبحانی ھُو
(ابیاتِ باھو)

احدّ جد دتی وکھالی از خود ہویا فانی ھُو قرب وصال مقام نہ منزل ناں اوتھے جسم نہ جانی ھُو نہ اوتھے عشق محبت کائی نہ اوتھے کون مکانی ھُو عینوں عین تھیوسے باھُوؔؒ سرّ وحدت سبحانی ھُو (ابیاتِ باھو) #MirratulArifeenInternational #SultanBahoo #SayingsOfSultanBahoo
account_circle
Mirrat ul Arifeen(@BahuMagazine) 's Twitter Profile Photo

’’پس ولی کامل سیّدی رسول اللہ (ﷺ) کی اُس ولایت کا حامل ہوتا ہے جو آپ (ﷺ) کی نبوت و باطن کا جزو ہے اور آپ (ﷺ) کی طرف سے اُس ولی کامل کے پاس امانت ہوتی ہے

’’حضرت جریر بن عبد اللہ (رضی اللہ عنہ) فرماتے ہیں کہ ایک سفر میں ہم رسول اللہ (ﷺ) کے ساتھ تھے- پس آپ (ﷺ) نے چودھویں کے چاند کی طرف دیکھا اور ارشاد فرمایا:عنقریب تم اپنے رب کو اعلانیہ دیکھو گے جس طرح اس چاند کو دیکھتے ہو‘‘-
(سنن الترمذی ، باب فی التوکل علی اللہ)

’’حضرت جریر بن عبد اللہ (رضی اللہ عنہ) فرماتے ہیں کہ ایک سفر میں ہم رسول اللہ (ﷺ) کے ساتھ تھے- پس آپ (ﷺ) نے چودھویں کے چاند کی طرف دیکھا اور ارشاد فرمایا:عنقریب تم اپنے رب کو اعلانیہ دیکھو گے جس طرح اس چاند کو دیکھتے ہو‘‘- (سنن الترمذی ، باب فی التوکل علی اللہ)
account_circle
Mirrat ul Arifeen(@BahuMagazine) 's Twitter Profile Photo

’’پھر وہ جلوہ (اللہ تعالیٰ اپنے حبیب مکریم (ﷺ) سے) نزدیک ہوا- پھر خوب اُتر آیا تو اس جلوے اور اس محبوب میں دو ہاتھ کا فاصلہ رہا بلکہ اس سے بھی کم- اب وحی فرمائی اپنے بندے کو جو وحی فرمائی ‘‘-(النجم:8-10)

’’پھر وہ جلوہ (اللہ تعالیٰ اپنے حبیب مکریم (ﷺ) سے) نزدیک ہوا- پھر خوب اُتر آیا تو اس جلوے اور اس محبوب میں دو ہاتھ کا فاصلہ رہا بلکہ اس سے بھی کم- اب وحی فرمائی اپنے بندے کو جو وحی فرمائی ‘‘-(النجم:8-10) #MirratulArifeenInternational #Quran
account_circle
Mirrat ul Arifeen(@BahuMagazine) 's Twitter Profile Photo

اَذان اور مؤذّن
کی فضیلت،اہمیت اورمختصر مسائل

مفتی محمد اسماعیل خان نیازی

سیّدنا حضرت ابو بکر صدیق(رضی اللہ عنہ)نے ارشاد فرمایا:
’’اَلْأَذَانُ شِعَارُ الْإِيمَان‘‘
’’ اذان ایمان کے شعائر میں سے ہے‘‘-
۔۔۔

مکمل آرٹیکل لنک:
mirrat.com/article/70/1403

اَذان اور مؤذّن کی فضیلت،اہمیت اورمختصر مسائل مفتی محمد اسماعیل خان نیازی سیّدنا حضرت ابو بکر صدیق(رضی اللہ عنہ)نے ارشاد فرمایا: ’’اَلْأَذَانُ شِعَارُ الْإِيمَان‘‘ ’’ اذان ایمان کے شعائر میں سے ہے‘‘- ۔۔۔ مکمل آرٹیکل لنک: mirrat.com/article/70/1403 #MirratulArifeenInternational
account_circle