𝘽𝙖𝙙𝙖𝙧(@BadarAheer1) 's Twitter Profileg
𝘽𝙖𝙙𝙖𝙧

@BadarAheer1

Servant Of #Muhammad ﷺ ⚔️ PTI 🇵🇰#Markhor 🎩

ID:1356036631686508547

calendar_today01-02-2021 00:28:53

28,0K Tweets

14,2K Followers

13,3K Following

Ali Muhammad Khan(@Ali_MuhammadPTI) 's Twitter Profile Photo

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تیار ہو۔۔۔۔۔؟

ہفتہ شام 7 بجے
تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لائیو سٹریمنگ

پاکستان تیار ہو۔۔۔۔۔؟ ہفتہ شام 7 بجے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لائیو سٹریمنگ
account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی ٹک ٹوک لائیو؛
آج رات 10 بجے @PtiTikTokLiveپر
شامل ہونے کے لیے کوڈ سکین کرکے فالو کریں!!

پی ٹی آئی ٹک ٹوک لائیو؛ آج رات 10 بجے @PtiTikTokLiveپر شامل ہونے کے لیے کوڈ سکین کرکے فالو کریں!!
account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسٰی کے بحال کردہ ریٹرننگ افسران بےنقاب

96% فیصلے غلط ثابت

قاضی فائز عیسٰی کے بحال کردہ ریٹرننگ افسران بےنقاب 96% فیصلے غلط ثابت
account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

گجرات NA 64

لاہور ہائیکورٹ نے عثمان سعید جوڑا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی، کاغذاتِ نامزدگی منظور

گجرات NA 64 لاہور ہائیکورٹ نے عثمان سعید جوڑا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی، کاغذاتِ نامزدگی منظور
account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

جیل سے Imran Khan کا اکنامسٹ میں مضمون انے کے بعد پیٹ میں درد کیوں ہو رہا ہے؟جیل میں لکھنے پر پابندی نہیں ہوتی۔ وطن عزیز سے (سزا یافتہ) قیدی جیل سے ہی نہیں ملک سے لندن چلے جاتے ہیں ۔ اپنی مرضی اور وقت کے مطابق کلین چٹ ملنے کی گارنٹی پر واپس آتے ہیں۔

account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے اس وقت ایکشن لینا ہے جب ویڈیو میں شریف خاندان کی کوئی بیٹی ہو
ورنہ قوم کی بیٹیاں در بدر پھریں کوئی پرواہ نہیں

account_circle
Dr. Anastasia Maria Loupis(@DrLoupis) 's Twitter Profile Photo

Israel has now dropped 65,000 tons of explosives on Gaza’s civilian population in 89 days.

Over one and a half times more than the Hiroshima and Nagasaki nuclear bombs combined.

Israel is a terrorist state!🚨🇮🇱

Megatron

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

جب عمران خان کو 200 سے زائد جعلی مقدمات میں پھنسا کر بھی بات نا بنی اور قوم نے ماننے سے انکار کر دیا تو پھر 9 مئی جیسی سازش کر کے ایک نیا بیانیہ بنا کر پی ٹی آئی اور عمران خان کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی۔ لیکن عوام پھر بھی نہیں مان رہی!

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

یہ جو نیچے اکانومسٹ کا ٹوئیٹ ہے یہ ابھی تک شائید صرف 27 ہزار بار ریٹوئیٹ ہوا ہے۔ انصافیوں اور پاکستانیوں اسے اتنا ریٹوئیٹ اور اس پر اتنے لائیک اور کمنٹ کرو کہ ٹوئیٹر گرم ہو جائے۔ چلو چلو شاباش

account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

ریڈیو پاکستان کی خواتین کے مطابق اس وقت کا DG ریڈیو مرتضی سولنگی وہاں کام کرنے والی خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والا جنسی درندہ ہے

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

جیل تو پنجاب حکومت کے انڈر ہے تو خاتون اینکر اسٹیبلشمنٹ سے کیوں سوال کررہی ہیں؟؟؟
وہ کہتی ہیں کہ عمران خان کا آرٹیکل جیل سے کیسے باہر آیا؟ اسٹیبلشمنٹ جواب دے...

account_circle
Ali Muhammad Khan(@Ali_MuhammadPTI) 's Twitter Profile Photo

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے ثابت کیا کہ تربیت اچھی ہوئی ہو تو مشکل حالات میں بھی انسان کردار دکھا سکتا ہے۔

زرتاج گُل کو آدھی رات کو عدالت کھول کر ضمانت دینے والے جسٹس ابراہیم کو پوری قوم کا سلام۔

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے ثابت کیا کہ تربیت اچھی ہوئی ہو تو مشکل حالات میں بھی انسان کردار دکھا سکتا ہے۔ زرتاج گُل کو آدھی رات کو عدالت کھول کر ضمانت دینے والے جسٹس ابراہیم کو پوری قوم کا سلام۔
account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی کو انصاف نہیں دے سکتا تو مجھے استعفے دے دینا چاہئے، چیف جسٹس محمد ابراہیم خان
Via Muhammad Faheem

account_circle