An SaaR KhattaK (@axad004) 's Twitter Profile
An SaaR KhattaK

@axad004

اچھا وقت ہو یا برا وقت سدا انھیں رھتا ہے

ID: 2872303632

calendar_today23-10-2014 01:12:02

17,17K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Laiba Kanwal🐞ⁱᴾⁱᵃⁿ (@naziaka81229091) 's Twitter Profile Photo

روف حسن اور علیمہ خان پر حملہ کرنے والے سیم لوگ ہیں بس روپ بدل بدل کر ا رہے ہیں ایک کمپنی کا پروڈکٹ ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #StayStrongAleemaKhan

روف حسن اور علیمہ خان پر حملہ کرنے والے سیم لوگ ہیں بس روپ بدل بدل کر ا رہے ہیں ایک کمپنی کا پروڈکٹ ہے 
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a> 
#StayStrongAleemaKhan
Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ بندہ ہے جس سے گاڑی رینٹ پر لی گئی۔ اسکے مطابق وہ دو خواتین مقامی یعنی پنڈی کی ہی ہیں۔

An SaaR KhattaK (@axad004) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم × فیملی صبح بخیر☀ 🌝⏰ *رات اندھیری ہو جاتی ہے، آنکھیں سو جاتی ہیں لیکن اللہ باقی رہتا ہے،* *وہ اس کی دعا سنتا ہے جو اسے پکارے اور اس کو معاف کرتا ہے جو اس سے بخشش مانگے۔* 🌹💕❤صلی الله عليه وآله وسلم😍💓🌸

اسلام وعلیکم × فیملی
صبح بخیر☀ 🌝⏰
*رات اندھیری ہو جاتی ہے، آنکھیں سو جاتی ہیں لیکن اللہ باقی رہتا ہے،*
*وہ اس کی دعا سنتا ہے جو اسے پکارے اور اس کو معاف کرتا ہے جو اس سے بخشش مانگے۔*
🌹💕❤صلی الله عليه وآله وسلم😍💓🌸
Binance Square (@avenuestar55565) 's Twitter Profile Photo

دین میں نئی رسمیں ایجاد کرنا بدعت ہے. بدعت نیکی نہیں بلکہ گمراہی ہے. بارہ ربیع الاول پر جلوس و رسمیں دین کا حصہ نہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت چھوڑ کر بدعت اپنانا نقصان دہ ہے. محبت رسول اللہ کا طریقہ :👈سنت پر عمل اور بدعت سے بچنا. بدعت 👇😒

دین میں نئی رسمیں ایجاد کرنا بدعت ہے.
بدعت نیکی نہیں بلکہ گمراہی ہے.
بارہ ربیع الاول پر جلوس و رسمیں دین کا حصہ نہیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت چھوڑ کر بدعت اپنانا نقصان دہ ہے.
محبت رسول اللہ کا طریقہ :👈سنت پر عمل اور بدعت سے بچنا.
بدعت 👇😒
An SaaR KhattaK (@axad004) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم × فیملی صبح بخیر *فکر میں رہوگے تو خود جلو گے*💔 *بے فکر رہوگے تو دنیا جلے گی❤‍🩹🫠*

اسلام وعلیکم × فیملی
 صبح بخیر
*فکر میں رہوگے تو خود جلو گے*💔

*بے فکر رہوگے تو دنیا جلے گی❤‍🩹🫠*
An SaaR KhattaK (@axad004) 's Twitter Profile Photo

*💔زندگی سے تھوڑی وفا کیجیئے...* *😔جو نہیں ملتا اُسے دفع کیجیئے 🥀* *🌸ہر کوئی نہیں ہوتا آپ کے قابل...* *☕اکیلے بیٹھ کر چائے کا مزہ لیجئیے 🥰* 😜😁

*💔زندگی سے تھوڑی وفا کیجیئے...*  
*😔جو نہیں ملتا اُسے دفع کیجیئے 🥀*

*🌸ہر کوئی نہیں ہوتا آپ کے قابل...*  
*☕اکیلے بیٹھ کر چائے کا مزہ لیجئیے 🥰*
😜😁
Naeem Gill 11 (@naeemgill2543) 's Twitter Profile Photo

27 Imran Khan is the embodiment of resistance. He is silenced, yet we argue. Instead of wasting words on each other, let us raise a storm of words for him, so his message can never be buried. #فوکس_صرف_عمران_خان_پر Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

An SaaR KhattaK (@axad004) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم *اس سے زیادہ تکلیف دے کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر آپ کی آنکھوں کے سامنے گزر رہی ہو اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں۔* شبِ بخیر💕

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

میرا خان اکیلا نہیں ہے جو آپ سب مل کر اس کے حکم کی خلاف ورزیاں کرتے رہو گے اور کوئ پوچھنے والا نہیں ہو گا ۔ جب تک گنڈاپور اڈیالہ نہیں جاتا عمران خان کے تمام حکم پر عمل نہیں ہوتا اس کی منجھی ٹھکتی رہے گی اور اس کے تمام چیلوں کو بھی شیرینی ملتی رہے گی 🔥 انشاء اللہ

میرا خان اکیلا نہیں ہے جو آپ سب مل کر اس کے حکم کی خلاف ورزیاں کرتے رہو گے اور کوئ پوچھنے والا نہیں ہو گا ۔
جب تک گنڈاپور اڈیالہ نہیں جاتا عمران خان کے تمام حکم پر عمل نہیں ہوتا اس کی منجھی ٹھکتی رہے گی اور اس  کے تمام چیلوں کو بھی شیرینی ملتی رہے گی 🔥 انشاء اللہ
Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں ابھی بھی وقت ہے ۔۔ اسے مت کھونا خدا قسم اس کے بعد پھر قیامت ہے ۔۔ ہم خوش نصیب ہیں ہمیں خان ملا ہے❤️‍🩹 توڑ دو خاموشی اور بولو چلاؤ ۔۔ تمہار بولنا بہت معنی رکھتا ہے🔥

پاکستانیوں ابھی بھی وقت ہے ۔۔ اسے مت کھونا خدا قسم اس کے بعد پھر قیامت ہے ۔۔ ہم خوش نصیب ہیں ہمیں خان ملا ہے❤️‍🩹 توڑ دو خاموشی اور  بولو چلاؤ  ۔۔ تمہار بولنا بہت معنی رکھتا ہے🔥
An SaaR KhattaK (@axad004) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم × فیملی صبح بخیر *رابعہ بصری رحمہ اللہ سے کسی نے پوچھا !* *کہ کیا گنہگار کی توبہ قبول ہوتی ہے ؟ فرمایا انسان اس وقت تک توبہ کر ہی نہیں سکتا جب تک اللہ تعالی “ توفیق “ نہ دے اور جب توفیق مل جائے پھر قبولیت میں کوئی شک نہیں رہتا !*

اسلام وعلیکم × فیملی
صبح بخیر
*رابعہ بصری رحمہ اللہ سے کسی نے پوچھا !*
*کہ کیا گنہگار کی توبہ قبول ہوتی ہے ؟ فرمایا انسان اس وقت تک توبہ کر ہی نہیں سکتا جب تک اللہ تعالی “ توفیق “ نہ دے اور جب توفیق مل جائے پھر قبولیت میں کوئی شک نہیں رہتا !*
Preeshy✪ (@preeshy804) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ مغربی بائی پاس پر شدید تصادم پولیس نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے کارکنان پر ربڑ گولیاں برسا دیں کارکنان کی شدید مزاحمت Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #فوکس_صرف_عمران_خان_پر