قائد کا سپاہی(@Asif_Altafi) 's Twitter Profileg
قائد کا سپاہی

@Asif_Altafi

ID:813362962274615297

calendar_today26-12-2016 12:36:56

120,2K Tweets

4,7K Followers

3,8K Following

Follow People
Farrukh Naeem Siddiqui(@FarrukhNaeem93) 's Twitter Profile Photo

قوم کے غداروں ان معصوم بچوں کِا سامنا تو کر نہیں سکتے لیکن انکی شکایت و مغبری کرکے روک سکو تو روک لو!!!

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

ٹنڈوالہ یار میں شاندار مظاہرہ کرنے پر شہر کے وفاپرست نوجوانوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوں اور معصوم بچوں کو شاباش اور سلام تحسین،
vm.tiktok.com/ZMYuweGtd/

account_circle
Ali(@Qaisera88180618) 's Twitter Profile Photo

قائدتحریک الطاف حسین بھائی بابائے مہاجر۔
ٹنڈوالہیار کے عوام بہادرآباد ٹولہ اور ٹولیاں کیخلاف ایک سیسہ پلائ کیطرح میدان عمل میں نکل آئے ان غداروں نے قائدتحریک کی ٹرسٹی پراپرٹی اور ایم کیو ایم پر زبردستی قبضہ کرنے کی کوشش کی ھے ۔
ٹنڈوالہیار کی عوام اسیر لاپتہ اور شہیدوں کی فیملیوں

account_circle
Syed Ayaz Ahmed(@Syedaya34243781) 's Twitter Profile Photo

ٹنڈوالہیار میں وفاپرست عوام کا پریس کلب پہ کل کہ بہادراباد ٹولے کی جانب سے قائد Altaf Hussain کے شہید و اسیر کارکنان کی فیملی کےساتھ پر تشدد واقع کی مذمت اور تحریک کے مشن و مقصد کے Altaf Hussain بھائی پہ بھر پور اعتماد کا اظہار کیا
Altaf Hussain
MQM

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

بہادرآباد ٹولے کی جانب سے تحریک کے شہیدوں، اسیروں اور لاپتہ کارکنوں کی ماؤں بہنوں ، بزرگوں ، نوجوانوں اور صحافیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے اور بے گناہوں کو گرفتار کرکے لاپتہ کرنے کے ظالمانہ واقعات قابل مذمت ہیں ۔ گرفتار شدگان کو فی الفور رہا کیا جائے

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں پرامن مظاہرہ کرنے والے شہیدوں کےلواحقین، ماؤں بہنوں اور کارکنوں پر تشدد پر اظہار مذمت
vm.tiktok.com/ZMYuTCcXV/

account_circle
Dr. Nadeem Ehsan(@NdmEhsan) 's Twitter Profile Photo

Mazhar Abbas حکومت عمران کیJail Custodyجبکہ
اسٹیبلشمنٹProtective Custodyچاہتی ہے:
آپکی تحریرمیں
پیٹرول بم سےحملے/پولیس کوزخمی کرنےکاذکرکیوں نہیں؟
لاہورمیں رینجرز/پولیس غیرمسلح کیوں؟
ذیل تصاویردیکھ کرکیاآپ بتائیں گےکہ
کراچی میں یومِ شہداءپرسیپارےتھامےخواتین پر
رینجرزنےتشدد/رائفلیں کیوں تانیں؟

@MazharAbbasGEO حکومت عمران کیJail Custodyجبکہ اسٹیبلشمنٹProtective Custodyچاہتی ہے: آپکی تحریرمیں پیٹرول بم سےحملے/پولیس کوزخمی کرنےکاذکرکیوں نہیں؟ لاہورمیں رینجرز/پولیس غیرمسلح کیوں؟ ذیل تصاویردیکھ کرکیاآپ بتائیں گےکہ کراچی میں یومِ شہداءپرسیپارےتھامےخواتین پر رینجرزنےتشدد/رائفلیں کیوں تانیں؟
account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

اہم اعلان
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
برطانوی عدالت کے فیصلے، کراچی میں شہیدوں کےلواحقین اور ساتھیوں پرتشدد،گرفتاریوں اورحیدرآباد اور ٹنڈوالہ یار میں عوام کی جانب سےکئے جانےوالےشاندار مظاہروں کے بارے میں MQM کےبانی و قائد جناب الطاف حسین کا تازہ وڈیو بیان تھوڑی دیر میں جاری کیا جائے گا

اہم اعلان ‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️ برطانوی عدالت کے فیصلے، کراچی میں شہیدوں کےلواحقین اور ساتھیوں پرتشدد،گرفتاریوں اورحیدرآباد اور ٹنڈوالہ یار میں عوام کی جانب سےکئے جانےوالےشاندار مظاہروں کے بارے میں MQM کےبانی و قائد جناب الطاف حسین کا تازہ وڈیو بیان تھوڑی دیر میں جاری کیا جائے گا
account_circle
MQM LINE AREA SECTOR OFFICIAL ACCOUNT 🇧🇬✌️(@line_mqm) 's Twitter Profile Photo

انکی جرات کو سلام
اہلیان کراچی کو بھی اپنی بقا کی جنگ لڑ نی ہوگی الطاف بھائی نے اس شہر کو بنا دیا یہاں کے لوگو کو بنا دیا دیا اب وقت ہے اپنا فرض ادا کر نے کا تمام مہاجر مظلوم ان بہادرآباد والوں کو بتا دیں یہ شہر ہے قائد الطاف کا نہیں کسی کے باپ کا

account_circle
Mohammed Haque(@shaque718) 's Twitter Profile Photo

اب بھی وقت ہے غدارو نکل لوایسا نہ ہو کہ پھر موقع نہ ملے۔ قوم کا قہر تمہاری طرف بڑھنا شروع ہوگیا ہے بہادرآباد کے منحوس ہیجڑو آج کا احتجاج ٹرائل تھا۔ بے غیرتو تم میں ذرا بھی شرم نہیں کہ شہداء کی فی۔فیمیلیز کو اٹھا لیا۔

Altaf Hussain
Mustafa Azizabadi
Shahid Raza

اب بھی وقت ہے غدارو نکل لوایسا نہ ہو کہ پھر موقع نہ ملے۔ قوم کا قہر تمہاری طرف بڑھنا شروع ہوگیا ہے بہادرآباد کے منحوس ہیجڑو آج کا احتجاج ٹرائل تھا۔ بے غیرتو تم میں ذرا بھی شرم نہیں کہ شہداء کی فی۔فیمیلیز کو اٹھا لیا۔ #WeStandWithAltafBhai @AltafHussain_90 @azizabadi @haqparast17
account_circle
Qasim Ali(@QasimalirazaAli) 's Twitter Profile Photo

جبرکےماحول میں کراچی،حیدرآباداورٹنڈوالہیارکےوفاپرست عوام نےغداربہادرآبادٹولےکےخلاف احتجاجی مظاہرےکرکے ثابت کردیاہےکہ
جعلسازی سےغداران مہاجر قوم
MQM اوراس کےاثاثے پرقبضہ کرسکتے ہیں
لیکن
مہاجروں کےدلوں سےAltaf Hussain کانام نہیں نکال سکتے

account_circle
قائد کا سپاہی(@Asif_Altafi) 's Twitter Profile Photo

ٹوٹے گی تلواریں ٹکرا کر تم سے
ہو جائیں گے دشمن کے ترکش خالی
ہر میدان جنگ تم بےخوف تم لڑو
وقت سے پہلے موت نہیں آنے والی

صدا جئے الطاف حسین بھائی
آمین یا رب العالمین



Altaf Hussain Abdul Hafeez Arshad Hussain Sufyan Yusuf Qasim Ali

ٹوٹے گی تلواریں ٹکرا کر تم سے ہو جائیں گے دشمن کے ترکش خالی ہر میدان جنگ تم بےخوف تم لڑو وقت سے پہلے موت نہیں آنے والی صدا جئے الطاف حسین بھائی آمین یا رب العالمین #WeStandWithAltafBhai @AltafHussain_90 @2642671BlochReg @ArshadH69745213 @Sufyan_Yusuf @QasimalirazaAli
account_circle
Dαní (Official)(@DaniDesent) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد کے وفاپرست عوام نے بھی غدار بہادرآباد ٹولے کے خلاف سڑکوں پر آگئے
سن لو کان کھول کر
ہم کنہی جانے والے نہیں ہیں
ہم اپنا حق لیکر رہنگے
ہماری تحریک کا نام Altaf Hussain ہے
سن لو کان کھول کر بہت جلد قبضہ ختم کروادینگے
انشاءاللہ

account_circle
ابنِ مہاجر(@mohajir1970) 's Twitter Profile Photo

جبر کے اندھیروں میں زندگی گذاری ہے
اب سحر جو آئیگی وہ سحر ہماری ہے
کربلا نہیں لیکن جھوٹ اور صداقت میں
کل بھی جنگ جاری تھی اب بھی جنگ جاری ہے
جئیے الطاف
جئیے وفا پرست
جئیے مہاجر
Altaf Hussain

account_circle
Syed Ayaz Ahmed(@Syedaya34243781) 's Twitter Profile Photo

ٹہنڈوالھیار کے وفاپرست عوام کو سلام سلام سلام غداروں تم مکان خریدو Altaf Hussain بھائی کے چاھنے والوں نے شہر خریدہ ہے

Altaf Hussain
MQM

account_circle
SUHAIL KHANZADA(@suhail_khanzada) 's Twitter Profile Photo

*گزشتہ روز کراچی میں بزدل آباد ٹولے کی جانب سے (عارضی مرکز ۔ بہادر آباد) پر مہاجر شُہدا ، اسیر اور لاپتہ کارکنان کے اہلّ خانہ پر انسانیت سوز تشدد کے خلاف مذمتی مظاہرہ

*غدارانِ مہاجر قوم فوری طور پر بانی و قائدِ تحریک الطاف حُسین بھائ کو اُن کی جماعت متحدہ قومی موومنٹ واپس کریں

*گزشتہ روز کراچی میں بزدل آباد ٹولے کی جانب سے (عارضی مرکز ۔ بہادر آباد) پر مہاجر شُہدا ، اسیر اور لاپتہ کارکنان کے اہلّ خانہ پر انسانیت سوز تشدد کے خلاف مذمتی مظاہرہ *غدارانِ مہاجر قوم فوری طور پر بانی و قائدِ تحریک الطاف حُسین بھائ کو اُن کی جماعت متحدہ قومی موومنٹ واپس کریں
account_circle
کامریڈ ‏(@Noor2Syed) 's Twitter Profile Photo

قائد کے چاہنے والے ٹنڈوالھیار والے
آج شاندار مظاہرہ سندھ کی عوام کا قائد سے محبت کا اظہار
Altaf Hussain Mustafa Azizabadi MQM

account_circle