Asad Ullah(@AsadUllah_25) 's Twitter Profileg
Asad Ullah

@AsadUllah_25

Microbiologist 🔬🧬🧫🔬

ID:1263899963450429442

calendar_today22-05-2020 18:33:41

1,8K Tweets

1,1K Followers

2,3K Following

Asad Ullah(@AsadUllah_25) 's Twitter Profile Photo


اکثریت کے فیصلے کو تسلیم کر کے پچھلے 3 سال کے ظلم زیادتیوں کا مداوا کرنے کا بہترین موقع تھا مگر انہوں نے نسلوں کی نفرت کا انتخاب کیا.

account_circle
Rashid Mehmood Bangash(@RashidMkhan79) 's Twitter Profile Photo

سلام ہے آپ کو مولانا صاحب
معاشرے میں آپ جیسے اصلاح پسند علماء وقت کی اہم۔ترین ضرورت ہے

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جو ایک فضول سائفر کیس میں اٹک جیل میں قید ہیں وہ بالکل بھی ایک لیگل پراسیس کا حصہ نہیں، بلکہ یہ مکمل طور پر پولیٹیکل پراسیس ہے اور پولیٹیکل سٹریٹیجی کا حصہ ہے۔
- ڈاکٹر معید پیرزادہ
Moeed Pirzada

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

مسائل پاکستان میں ہیں اور یہ سارے جاکر لندن میں بیٹھ گئے ہیں، جیسے ہی اقتدار سے اترتے ہیں لندن چلے جاتے ہیں، قوم سب کچھ دیکھ رہی ہے، جو لوگ پاکستان میں رہنا پسند نہیں کرتے کیا قوم ایسے لوگوں کو ووٹ دے گی؟
- اطہر کاظمی
Ather Kazmi

account_circle
Ali Awan(@AliAwanPTI) 's Twitter Profile Photo

انگریزی کا ایک غیر سیاسی محاورہ، جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ
''چور ہمیشہ چوری کے مال کی تقسیم پر ایک دوسرے سے لڑ جاتے ہیں‘‘

انگریزی کا ایک غیر سیاسی محاورہ، جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ ''چور ہمیشہ چوری کے مال کی تقسیم پر ایک دوسرے سے لڑ جاتے ہیں‘‘
account_circle
Ali Muhammad Khan(@Ali_MuhammadPTI) 's Twitter Profile Photo

وَ  اعْتَصِمُوْا  بِحَبْلِ  اللّٰهِ  جَمِیْعًا  وَّ  لَا  تَفَرَّقُوْا۪

اور تم سب مل کر اللّہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھام لو اور آپس میں تفرقہ میں مت پڑو ۔ ( آل عمران آیت 103)

ہم سب سے پہلے مسلمان ہیں۔ مسالک بعد میں آتے ہیں!

گلگت بلتستان کے عوام سے بلخصوص اور پورے پاکستان کے…

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ظلم جبر کے بعد بھی عمران خان کے حوصلے بلند ہیں۔ جس الیکشن میں عمران خان نہیں ہو گا وہ الیکشن نہیں ہو گا، کچھ اور ہی ہو گا۔ حبیب اکرم

Link: youtu.be/PO-aOVYnpxo?si…

account_circle
Tanveer Awan(@hTanveerAwan) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر مونیٹائزیشن کیلئے ریچ پوری کرنے کا آسان طریقہ

بڑے سیاسی اکاؤنٹس کو فالو کریں

ان کی ہر ٹویٹ پر زبردست کمنٹ کریں

فی کمنٹ 1 ہزار سے 10 ہزار ریچ ملے گی

دن کے 100 کمنٹس 1 سے 10 لاکھ ریچ گارنٹی کیساتھ

کمنٹ میں R لکھیں ۔ مجھے فالو کریں ۔ ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کررہا ہوں

account_circle
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ(@HadeesNabawi) 's Twitter Profile Photo

نبی ﷺ نے فرمایا:

جو شخص کوئی نماز بھول گیا، یا اسے ادا کرتے وقت سوتا رہ گیا، تو اس (نماز) کا کفارہ یہی ہے کہ جب اسے یاد آئے وہ اس نماز کو پڑھ لے.

مسلم 1568، 1566
(مسلم 1569؛ بخاری 597؛ ترمذی 178؛ ابوداؤد 442؛ ماجہ 695، 696؛ نسائی 614، 615؛ مسند احمد 1222، 1224؛ مشکوٰۃ 603)

account_circle
jamshaid Ahmad dasti(@jamshaidAdasti) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے افغانستان میں جدید اسلحہ سے بیس سال جنگ لڑی اور ہار گیا
جبکہ پاکستان میں ایک کاغذ کا ٹکڑا بھیجا پورا ملک برباد کر
دیا

account_circle
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ(@HadeesNabawi) 's Twitter Profile Photo

حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں:

أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَمَرَ أَنْ يُسْتَرْقَى مِنَ الْعَيْنِ

رسول الله ﷺ نے مجھے حکم دیا، یاحکم دیا کہ نظر بد لگ جانے پر دم کر لیا جائے.

بخاری 5738
(مسلم 5722، 5720؛ ماجہ 3512؛ مشکوٰۃ 4527)

حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں: أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَمَرَ أَنْ يُسْتَرْقَى مِنَ الْعَيْنِ رسول الله ﷺ نے مجھے حکم دیا، یاحکم دیا کہ نظر بد لگ جانے پر دم کر لیا جائے. بخاری 5738 (مسلم 5722، 5720؛ ماجہ 3512؛ مشکوٰۃ 4527)
account_circle
قرآن و احادیث کا علم(@deene_e_islam) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ کوئی انسان پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا (کمایا) ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے.

بخاری 2059
(بخاری 2083؛ نسائی 4459؛ مشکوٰۃ 2761)

رسول الله ﷺ نے فرمایا: لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ کوئی انسان پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا (کمایا) ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے. بخاری 2059 (بخاری 2083؛ نسائی 4459؛ مشکوٰۃ 2761)
account_circle
Rashid Mehmood Bangash(@RashidMkhan79) 's Twitter Profile Photo

1-8 Islamabad
اس غریب دیہاڑی دار خاتون سے غبارے گرفتار کر کے پولیس اور کمپنی نے ہندوستان سے 71 کا بدلہ لے لیا ۔۔۔۔
سبحان اللہ

account_circle
AkbaR(@Aakbar84) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف ڈیل ہونے پر حکومت اور شہباز شریف کی تعریفوں میں زمین آسمان ملانے والے اور پہلے بجٹ پھر منی بجٹ میں ووٹ دینے والے

آج عوامی ردعمل دیکھ کر کہہ رہے ہیں مہنگائی کم کرو قیمتوں میں اضافہ واپس کرو

یہ لعنتی اور بے شرم لوگ ہیں

account_circle
Roshan Din Diameri(@Rohshan_Din) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگی 2 چیزیں ہیں بجلی اورپٹرول،
اشرافیہ کےلیے یہ2 چیزیں مفت ہیں 😒

account_circle
پیارے آقا ﷺ کی باتیں(@AaqaSAWWkiBaten) 's Twitter Profile Photo

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے معاویہ رضی الله عنہ کے بارے میں فرمایا:

“اے اللہ! تو ان کو ہدایت دے اور ہدایت یافتہ بنا دے، اور ان کے ذریعہ لوگوں کو ہدایت دے“

(جامع ترمذی،۳۸۴۲)

account_circle
پیارے آقا ﷺ کی باتیں(@AaqaSAWWkiBaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺنے فرمایا:

بیشک دین آسان ہے اور جو شخص دین میں سختی اختیار کرےگا تو دین اس پر غالب آ جائے گا، پس اپنے عمل میں پختگی اختیار کرو۔ اور جہاں تک ممکن ہو میانہ روی برتو اور خوش ہو جاؤ اور صبح اور دوپہر اور شام اور کسی قدر رات میں (عبادت سے) مدد حاصل کرو۔

(بخاری،۳۹)

account_circle
پیارے آقا ﷺ کی باتیں(@AaqaSAWWkiBaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:

اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا:

اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ

اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔

(ابوداؤد،۱۵۲۲)

account_circle