Ali Awan(@AliAwanPTI) 's Twitter Profileg
Ali Awan

@AliAwanPTI

Ex Member National Assembly NA 53 Regional President Islamabad and a proud worker of PTI

ID:429335913

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today05-12-2011 21:07:10

4,6K Tweets

125,3K Followers

20 Following

Ali Awan(@AliAwanPTI) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی نواز اعوان کے جبری اغواء کا معاملہ
پارٹی کے مرکزی وکیل رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے علی نواز اعوان کی بازیابی اور انہیں عدالت میں پیش کرنے کے لیے درخواست پشاور ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد بینچ میں جمع کروادی، درخواست پر سماعت 13 نومبر…

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی نواز اعوان کے جبری اغواء کا معاملہ پارٹی کے مرکزی وکیل رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے علی نواز اعوان کی بازیابی اور انہیں عدالت میں پیش کرنے کے لیے درخواست پشاور ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد بینچ میں جمع کروادی، درخواست پر سماعت 13 نومبر…
account_circle
Ali Awan(@AliAwanPTI) 's Twitter Profile Photo

فسطائیت کے وار جاری!
سابق رکن قومی اسمبلی اور مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف علی نواز اعوان کو مانسہرہ سے اغوا کرلیا گیا۔
علی نواز اعوان کا جرم عوام اور عوام کے لاڈلے عمران خان سے وفا کرنا ہے۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ علی اعوان کو فی الفور عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ وہ اپنے خلاف لگنے…

account_circle
Ali Awan(@AliAwanPTI) 's Twitter Profile Photo

یہ کیسا سیکرٹ ٹرائل ہے جس میں سرکاری گواہ گواہی دینے کو تیار نہیں؟ حقیقت تو یہ ہے کہ اس من گھڑت مقدمے میں کچھ نہیں، جھوٹا مقدمہ، جھوٹے الزامات، جھوٹے گواہ جو عدالت میں جھوٹ بولنے سے بھی انکاری ہیں۔ یہ مقدمہ جتنا چلے گا جھوٹے پراپیگنڈے کو ایکسپوز کرتا جائے گا۔ سائفر ایک سازش تھی…

account_circle
Ali Awan(@AliAwanPTI) 's Twitter Profile Photo

میں میانوالی میں ہونے والی دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت اور اسکو ناکام بنانے والے بہادر سپاہیوں کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں۔ملکی امن و امان کے دشمن اور شر پسند عناصر کے خلاف پوری قوم متحد ہے اور اپنے سیکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔

account_circle
Ali Awan(@AliAwanPTI) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کا اعلان ہوتے ہی ایک مرتبہ پھر ملک بھر میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف ظلم و فسطائیت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بعد فیصل آباد میں ہمارے ایک کارکن کی بہن کو اغوا کر لیا گیا یہ کون سی لیول پلینگ فیلڈ ہے جس میں ایک مجرم کے سامنے…

فلسطینی عوام پر جاری وحشت و بربریت اور میڈیا کی مجرمانہ خاموشی نے اقوام عالم کی منافقت کو عیاں کر دیا ہے ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام نتائج سے بالاتر ہو کر اور کھل کر فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز بلند کی جائے۔اس وقت خاموشی ظالم کے ہاتھ مضبوط کرنے اور بدترین…

account_circle
Ali Awan(@AliAwanPTI) 's Twitter Profile Photo

ہمارے جی سیون اسلام آباد کے یوسی چیئرمین کو آج دن دیہاڑے آئی ایٹ مرکز سے اُٹھا لیا گیا۔ ملک میں جاری فسطائیت اور لاقانونیت پر اعلی عدلیہ سے توجہ کی اپیل ہے۔ سیاسی کارکنان کے ساتھ اس طرح کا ظلم ہمارے انصاف کے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔ خدا راہ پاکستان کو مزید تباہی کی طرف مت دھکیلیں۔

میرے دفتر کے ملازم اظہر عباس سے آج شام سے رابطہ نہیں ہورہا اظہر عباس کا غائب ہونا اسی سلسلے کی کڑی ہے جس کے تحت ملک بھر میں فسطائیت کی کاروائیاں جاری ہیں اظہر عباس ایک پروفیشنل ملازم ہیں جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں میں اظہر عباس کی فوری بازیابی کا مطالبہ کرتا ہوں

یہ فرد جرم ریاستی راز افشا کرنے کی نہیں بلکہ absolutely not کہنے پر لگی ہے یہ فرد جرم پاکستان کو حقیقی آزادی دلوانے کی کوشش پر لگی ہے یہ فرد جرم قوم کو ظالم کے سامنے کھڑا ہونا سکھانے کی لگی ہے یہ فرد جرم ملک کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلانے کی لگی ہے پاکستان کا نظام انصاف مکمل طور…

ایک اور مغوی کو من مانا بیان دینے پر مجبور کردیا گیا ایسے من گھڑت بیانات اور قصوں سے عمران خان کی ذات کو تو کوئی فرق نہیں پڑتا ہاں ہر گزرتے دن کے ساتھ انصاف کا نظام ضرور ننگا ہورہا آزاد صحافت اپنی موت آپ مر چکی ہے شیخ رشید ہوں یا دیگر کوئی رہنما ان کے دل کی آواز اور سچائی وہی ہے…

account_circle
Ali Awan(@AliAwanPTI) 's Twitter Profile Photo

میں آج کل یہ کتاب پڑھ رہا ہوں تاہم آج کے اسلام آباد ہائی کورٹ اور احتساب عدالت کے فیصلوں کے بعد شاید اس کو پڑھنے کی ضرورت نہیں رہی۔ تھیوری سے زیادہ پریکٹیکل مثال ہمارے سامنے ہے۔

ہم توقع کرتے ہیں کہ انصاف کے پلڑے برابر کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نواز شریف کے ساتھ بھی وہی سلوک کرے گی جو عمران خان کے ساتھ کیا تھا پہلے تو ان ضمانت کی درخواست تب تک قابل قبول نہیں ہوگی جب تک وہ خود جا کر بائیو میٹرک تصدیق نہیں کرواتے پھر حاضری سے استثناء نہ دیا جائے پھر جج…

account_circle
Ali Awan(@AliAwanPTI) 's Twitter Profile Photo

کون کہاں جارہا ہے کون کیا کہ رہا ہے ہمیں اس سے غرض نہیں کیونکہ حقیقت کیا ہے وہ عوام جانتی ہے ہم خالق کائنات کے شکر گزار ہیں کہ فرخ حبیب، صداقت عباسی، عثمان ڈار ، عون عباس بپی خیریت سے ہیں اور اپنے فیملیز کے ساتھ ہیں
انشاءاللہ یہ وقت بھی گزر جائے گا

account_circle
Ali Awan(@AliAwanPTI) 's Twitter Profile Photo

موجودہ صورتحال جس میں پارٹی قائدین کو اغواء کے بعد تشدد کا نشانہ بنا کر اُن سے خان صاحب کے خلاف بیان لیا جاتا ہے، میں حلف اُٹھاتا ہوں کے تحریک انصاف سے 21 سالہ وابستگی کے دوران کبھی بھی عمران خان صاحب نے جلاو گھیراو یا املاک پر حملے کی ہدایت نہیں دی۔ ہم پرامن لوگ ہیں اور اس وقت…

account_circle
Ali Awan(@AliAwanPTI) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی آخری امید تاریخ کے عظیم لیڈر عمران خان کو 71 ویں سالگرہ مبارک
کوئی شک نہیں کہ آپ پر مشکل وقت ہے مگر آپ کا مشن بھی بڑا ہے انشاءاللہ آپ کامیاب ہوں گے

پاکستان کی آخری امید تاریخ کے عظیم لیڈر عمران خان کو 71 ویں سالگرہ مبارک کوئی شک نہیں کہ آپ پر مشکل وقت ہے مگر آپ کا مشن بھی بڑا ہے انشاءاللہ آپ کامیاب ہوں گے #HappyBirthdayImranKhan
account_circle
Ali Awan(@AliAwanPTI) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ ایسی ماؤں کی دعاؤں اور بہادری سے عمران خان ایک مرتبہ پھر سرخرو ہوکر نکلے گا
شکریہ ماں جی!

account_circle
Ali Awan(@AliAwanPTI) 's Twitter Profile Photo

جس کی والدہ کو ریپ کی دھمکیاں دی گئیں وہ نہ ٹوٹا، جس کا گھر توڑا گیا فیکٹری سیل کی گئی ماں اور بیوی بچوں سمیت پوری فیملی کو دربدر ذلیل کیا گیا وہ نہ ٹوٹا، مگر اغوا کے بعد ایسا کیا ہوا کہ عثمان ڈار اس حد تک بدل گیا؟
آئے روز پی ٹی آئی قائدین کو اغواء کے بعد تشدد کا نشانہ بنا کر ان…

account_circle
Ali Awan(@AliAwanPTI) 's Twitter Profile Photo

سائفر کے جھوٹے مقدمے کی ان کیمرہ سماعت پر عدالتی فیصلہ خوش آئند ہے ایسے وقت جب مقدمات کی کاروائی براہ راست نشر ہو رہی ہے سابق وزیر اعظم کے مقدمے کی کاروائی کو کیوں خفیہ رکھا جارہا ہے؟ انشاءاللہ سائفر پر سچ قوم کے سامنے آئے گا اور عمران خان اس جھوٹے مقدمے میں بھی سرخرو ہوں گے

account_circle
Ali Awan(@AliAwanPTI) 's Twitter Profile Photo

ہتھکڑیوں میں جکڑے سابق گورنر پنجاب عمر چیمہ اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کسی چوری ڈکیتی یا قتل کے ملزمان نہیں بلکہ ان پر الزام ہے کہ اِنہوں نے ملک کو غلامی سے نجات دلانے کی کوشش کرنے والے ایک مردِ مجاہد کا نہ صرف ساتھ دیا بلکہ اس پر قائم بھی ہیں نہ تو ویڈیو پیغام جاری…