Maj Arshad Tufail
@arshad_t584
Constitution is Supreme
ID: 1492145266623119360
11-02-2022 14:35:54
24,24K Tweet
12,12K Followers
8,8K Following
اسمبلی ممبر کےلئے، پڑھےلکھے، young، اچھا بولنےوالےاور presentable لوگوں کو آگےلاناچاہئے. ڈاکٹرعفیفہ educationist ہیں، اسسٹنٹ پروفیسر رہ چکیں،پیدائشی مسلم لیگی ہیں. میں ان کی شخصیت میں مستقبل کی ایجوکیشن منسٹردیکھتا ہوں. انٹرویوضرورلیاجاناچاہئے. Dr Afifa Mushtaq Maryam Nawaz Sharif
اسوقت پاکستان کا نمبر1 مسئلہ فیک اورجھوٹی خبروں کے ذریعےکسی بھی حکومت کو بدنام کرکےناکام بنانا، اورفحش اورگھٹیا مذاق والے ٹک ٹاک کلپس بناکرمخالفین کی کردارکشی کرنا ہے. میں نےسنا ہےکہ اس پر پنجاب حکومت جلدہی انتہائی سخت قوانین لیکرآرہی ہے. اگر⬇️ Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari میڈیم منسٹر آپ سوال مت کیجئے ہمیں جواب دیجئے کہ انکو کون روکے گا ؟ اگر آپ بطور انفامیشن منسٹر نہی روک سکتی تو پھر کون مہا پُرش ہو گا جو روکے گا ؟
اتنا بغض رکھنے والا انسان ہے یہ حامد میر، کہ اب جہنم واصل ہونے والے دہشتگردوں عرف "لاپتہ افراد" کی حقیقت کھلنے پر اس کی ایک ٹوئیٹ نہیں آئے گی. آپ سب سے درخواست ہے کہ اس ٹوئیٹ کو like بھی کریں اور retweet بھی کریں تاکہ اسکو بار بار آئینے میں اپنا چہرہ نظر آئے. Hamid Mir حامد میر