ایـــمـــانــے (@aqrs_10_) 's Twitter Profile
ایـــمـــانــے

@aqrs_10_

-10:02 / 2004 ♡. 𝙰𝚀𝚄𝙰𝚁𝙸𝚄𝚂 ♒
ɴᴀᴛᴜʀᴀʟʟʏ ɪɴᴛʀᴏᴠᴇʀᴛᴇᴅ ꜱᴇʟᴇᴄᴛɪᴠᴇʟʏ ᴇxᴛʀᴏᴠᴇʀᴛᴇᴅ 💥🖤

ID: 1269115312483512320

linkhttp://insaf.pk calendar_today06-06-2020 03:54:47

81,81K Tweet

8,8K Followers

3,3K Following

ایـــمـــانــے (@aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

آپ نے پہلے مجھے بلاوجہ بلاک کیا پھر خودی انبلاک کردیا اور اب فالو کر کے کیا ثابت کرنا چاہتی ہے 😂😂😂

ایـــمـــانــے (@aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

آج 8 ستمبر کو 8 فروری کی طرح نکلے اپنے مستقبل کیلئے اور اپنے کپتان کی رہائی کیلئے 💖💫 #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

ایـــمـــانــے (@aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

دورِ حاضر کے یزید سے جب جلسہ کینسل ناں کروایا جا سکا تو گیسٹ ہاؤس، ہوٹل اور کیٹرنگ شاپ بند کروا دی۔۔!! #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا

دورِ حاضر کے یزید سے جب جلسہ کینسل ناں کروایا جا سکا تو گیسٹ ہاؤس، ہوٹل اور کیٹرنگ شاپ بند کروا دی۔۔!! 
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار 
#ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا
ایـــمـــانــے (@aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

ان کا قافلہ کدھر پہنچا 😂😂 انکو بھاگنے کی بھی جلدی تھی اور اب واپس آنے کی بھی 😂😂 #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

ان کا قافلہ کدھر پہنچا 😂😂 

انکو بھاگنے کی بھی جلدی تھی اور اب واپس آنے کی بھی 😂😂
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
ایـــمـــانــے (@aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

خریدہ فاروقی کو پی ٹی آئی کے پرانے جلسوں والے لوگ آج نظر آرہے ہیں مبارک ہو پی ٹی آئی کے پرانے جلسے اس وقت فلاپ تھے اور آج والا اس وقت فلاپ ہے کچھ عرصے بعد اس جلسے کے لوگ بھی نظر آجائے گئے 😂😂😂 #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

خریدہ فاروقی کو پی ٹی آئی کے پرانے جلسوں والے لوگ آج نظر آرہے ہیں مبارک ہو پی ٹی آئی کے پرانے جلسے اس وقت فلاپ تھے اور آج والا اس وقت فلاپ ہے کچھ عرصے بعد اس جلسے کے لوگ بھی نظر آجائے گئے
😂😂😂
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
ایـــمـــانــے (@aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے اسلام آباد کے جلسے میں لوگ نہیں آئے یہ بات ن لیگ والے رو رو کر بتا رہے ہیں 😂😂😂 #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

ایـــمـــانــے (@aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

ڈی سی صاحب جلسہ گاہ خالی کروا لے 😂 ٹائم ختم ہوگیا ہے 😂😂 #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا

ڈی سی صاحب جلسہ گاہ خالی کروا لے 😂
ٹائم ختم ہوگیا ہے 😂😂
#ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا
ایـــمـــانــے (@aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

لوگ تو جلسے میں آئے ہی نہیں یہ پر امن لوگوں پر شیلنگ والی بے غیرتی کس لیے #اسلام_آباد_جلسہ

ایـــمـــانــے (@aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی جب عمران خان اور اس کے کارکنان کی بہادری لکھی جائے گی تو ساتھ میں کم ظرف بزدل دشمنوں کے بارے میں بھی لکھا جائے گا جو ایک جلسے سے اس قدر خوفزدہ تھے کہ پہلے کینٹینرز لگا کر ملک بند کیا پھر ہوٹلز بند کیا اور بوکھلائی حکومت نے عوام پر شیلنگ شروع کردی

تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی
جب عمران خان اور اس کے کارکنان کی بہادری لکھی جائے گی تو ساتھ میں کم ظرف بزدل دشمنوں کے بارے میں بھی لکھا جائے گا
جو ایک جلسے سے اس قدر خوفزدہ
تھے کہ پہلے کینٹینرز لگا کر ملک بند کیا پھر
ہوٹلز بند کیا اور بوکھلائی حکومت نے
عوام پر شیلنگ شروع کردی
ایـــمـــانــے (@aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

جلسہ کامیاب ہونے پر پنجاب میں تین روزہ سوگ کیلئے عام تعطیلات کا اعلان کردے میم چیپ منسٹر Maryam Nawaz Sharif 🙂🧍🏻‍♀️

ایـــمـــانــے (@aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی اور متعدد پاکستانی خواتین جو پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتی ہیں ان کے بارے دن رات فضول القابات استعمال کرنے والے اور انکو سن کر خاموش رہنے والے آج علی امین گنڈاپور کی تقریر پر بین کررہے ہیں۔۔!! روئیں پیٹیں اور چیخیں اب وقت گزر گیا ہے

ایـــمـــانــے (@aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

آج ایسی زبانوں والی کنیزیں علی امین گنڈاپور کی خراب زبان کے بارے میں بات کررہی ہے۔۔۔۔۔ قیامت کی نشانیاں 😂