Mian Amjad Gadgor
@AmjadGadgor
ID:1530185783700856832
27-05-2022 13:55:52
14,5K Tweets
886 Followers
1,3K Following
🇵🇰🤝🇦🇹
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی پاکستان میں آسٹریا کی سفیر اینڈریاوک سے ملاقات
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے پنجاب کے صنعتی مراکز میں سرمایہ کاری کے مواقع اور حکومتی ترجیحات سے آگاہ کیا
#ShafayHussain
#ICIDPunjab
🇵🇰🤝🇦🇹
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول میسر ہے،
آسٹریا کی حکومت پاکستان سے فوڈ آئٹمز، گارمنٹس، لیدر اور دیگر مصنوعات کی برآمد کا جائزہ لے
صوبائی وزیر صنعت و تجارت
چوہدری شافع حسین
Shafay Hussain
#ICIDPunjab
Government of Punjab
ٹیکنیکل یونیورسٹیوں اور اداروں میں طلبہ اور سٹاف کی بائیو میٹرک حاضری کا نظام جلد لا گو کیا جائے
نئی عمارتیں بنانے کی بجائے پہلے سے موجود اداروں کی اپ گریڈیشن پرفوکس کیا جائے
معیاری فنی تعلیم کے فروغ کے لئے ادارے مربوط انداز سے کام کریں،
Shafay Hussain
#ShafayHussain
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین Shafay Hussain سے چینی قونصل جنرل ذاؤ شیرن کی ملاقات
Chinese Emb Pakistan
ٹیکنیکل ایجوکیشن،انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت،سولراور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
🇵🇰🤝🇨🇳
#ChineseInvestment
#BusinessOpportunities
Government of Punjab
#ShafayHussain
الحمدللہ 🤲
شکریہ شکریہ قائدِ محترم چوہدری شافع حسین صاحب صوبائی وزیر صنعت و تجارت پنجاب شکریہ ،
، میاں انوار گڈگور ، کو حکومت پنجاب کی طرف سے ضلعی کوارڈینیٹر ٹیکنیکل ایجوکیشن ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی گورنمنٹ آف پنجاب ساہیوال بنا دیا ،
Shafay Hussain Ehsan Bhutta
الحمدللہ 🤲
شکریہ شکریہ قائدِ محترم چوہدری شافع حسین صاحب صوبائی وزیر صنعت و تجارت پنجاب شکریہ ،
، میاں انوار گڈگور ، کو حکومت پنجاب کی طرف سے ضلعی کوارڈینیٹر ٹیکنیکل ایجوکیشن ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی گورنمنٹ آف پنجاب ساہیوال بنا دیا ،
Shafay Hussain Ehsan Bhutta
صوبائی وزیر صنعت و تجارت پنجاب
چوہدری شافع حسین صاحب ، کا اپوزیشن لیڈر کو کرارا جواب ،،
Shafay Hussain Maryam Nawaz Sharif Salik Hussain
#ShafayHussain