
Amir Mateen
@amirmateen2
Reporter at heart. Hosting news show at Channel 92. Worked for GTV, Public News, Aap, ARY, Nation, Dawn, News & BBC as Washington Correspondent
ID: 1156489574
http://www.amirmateen.com/ 07-02-2013 08:30:42
43,43K Tweet
815,815K Followers
1,1K Following







جب سی پیک شروع ہواتوڈیزائن میں چائینہ بارڈرسےلےکربلوچستان تک ایک لائن بنانےکی تجویزتھی جوآگےجاکرٹرین سےمل جانی تھی مگرجب نوازشریف کی حکومت آئی توانہوں نےاسےسڑکوں میں تبدیل کردیا Amir Mateen Muhammad Ali Durrani #PakistanIndianWar #Chinese

انڈیا میں ابھی بہت سے لوگ ایسے ہیں جو سمجھتے ہیں مستقبل تجارت اور معیشت کا ہے، انڈیاکوپاکستان اور چین سے لڑنے کی بجائے تجارت کے ذریعے ان دونوں ممالک کے ساتھ اپنےمعاملات چلانےچاہیے Amir Mateen Muhammad Ali Durrani #IndiaPakistanWar #IndiaPakWar #Chinese



علی امین گنڈاپور کی ملاقات عمران خان سے ہو گئی، اسکے بعد وارننگ دے ڈالی، اگر عمران خان سے ہماری ملاقات نہ کروائی گئی تو ہم آئی ایم ایف کے معاملے پہ حکومت کا ساتھ نہیں دیں گے، آپکا کیا کہنا ہے؟ Amir Mateen Abuzar Salman Niazi PTI #imrankhan #pti

پی ٹی آئی کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ لیڈ کس نے کرنا ہے، کیونکہ پی ٹی آئی کے ورکرز کو بڑے تحفظات ہیں علی امین گنڈا پور کے حوالے سے، علی امین کبھی کدھر ہوتے کبھی کیا کر رہے ہوتے ہیں، ورکرز تو تب موبلائز ہوتا ہے جب انھیں پتہ ہو کہ لیڈ کرنے والا اصل میں کون ہے۔ Amir Mateen Abuzar Salman Niazi

سپریم کورٹ کی طرف سے آئینی بنچ نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے اعتراضات کو مسترد کردیا ہے، موجودہ گیارہ رکنی بنچ ہی کیس کو سنے گا، اسکے علاوہ اس درخواست کو بھی مسترد کردیا گیا کہ پہلے چھبیسویں ترمیم کا فیصلہ کرلیں ، اسکے بعد اسکا دیکھا جائے، کیا کہیں گے؟ Amir Mateen Abuzar Salman Niazi


پاکستان اور انڈیا وفود کی سطح میں انڈیا اور پاکستان سے باہر وفد بھیج رہے ہیں، اور مودی کا بھی حالیہ بیان، کہ پاکستا نے معافی مانگ لی ہے، اس پہ آپ کیا کہیں گے؟ Amir Mateen Daniyal Aziz

افغانستان کے حوالے سے انڈیا نے یہ تاثر دیا تھا کہ پاکستان اور انڈیا کشیدگی میں افغانستان انڈیا کے ساتھ مل گیا ہے، لیکن ابھی بیجنگ میں پاکستان، افغانستان اور چائنہ کی سہ فریقی وزراء خارجہ کی ملاقات ہوئی جسمیں بھرپور ساتھ سپورٹ کا مظاہرہ کیا گیا۔ Amir Mateen Daniyal Aziz #China


جنگ کا خطرہ سر پہ ہے، پاکستان مشکل حالات میں بجٹ پیش کرنے جا رہا ہے آئی ایم ایف کی کیا رکاوٹ ہوگی؟ ہماری کیا ترجیحات ہونی چاہیئں؟ حکومت کیا کیا کپیسٹی ہے ہم بجٹ کے حوالے سے؟؟ Amir Mateen Daniyal Aziz #IMF #Budget #Pakistan

اگر پاکستانی میڈیا آزاد ہے، تو کاشف عباسی کو شو کیوں نہیں کرنے دیا جاتا؟ محمد زبیر Mohammad Zubair #KashifAbbasi siasat.pk/threads/924196
