Amdad Ali(@AmdadAl50901580) 's Twitter Profileg
Amdad Ali

@AmdadAl50901580

@ikinformation degital and social media network pakistan city faisalabad secretary general

ID:1394967752666910722

calendar_today19-05-2021 10:54:58

20,0K Tweets

4,0K Followers

4,7K Following

Amdad Ali(@AmdadAl50901580) 's Twitter Profile Photo

تیار ہو پاکستان؟؟

قائد عمران خان کی ہدایات کے مطابق ملک گیرریلیاں ہر حلقے سے نکل کر شہروں کے مقرر کردہ مقام پر اختتام پذیر ہوں گی

۲۸ جنوری بروز اتوار
دوپہر 2 بجے⏰

تیار ہو پاکستان؟؟ قائد عمران خان کی ہدایات کے مطابق ملک گیرریلیاں ہر حلقے سے نکل کر شہروں کے مقرر کردہ مقام پر اختتام پذیر ہوں گی ۲۸ جنوری بروز اتوار دوپہر 2 بجے⏰
account_circle
Hassan Zaka Niazi(@Hassanzakaniazi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواران حلقہ
این اے 104 صاحبزادہ حامد رضا انشاءاللہ ایم این اے انتخابی بے نشان (مینار)
حلقہ پی پی 110 حسن زکا نیازی انشاءاللہ ایم پی اے انتخابی نشان( شٹل کوک)
انشاءاللہ جیت حق کی ہوگی۔

account_circle
Hassan Zaka Niazi(@Hassanzakaniazi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواران حلقہ
این اے 104 صاحبزادہ حامد رضا انشاءاللہ ایم این اے انتخابی بے نشان (مینار)
حلقہ پی پی 110 حسن زکا نیازی انشاءاللہ ایم پی اے انتخابی نشان( شٹل کوک)
انشاءاللہ جیت حق کی ہوگی۔

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواران حلقہ این اے 104 صاحبزادہ حامد رضا انشاءاللہ ایم این اے انتخابی بے نشان (مینار) حلقہ پی پی 110 حسن زکا نیازی انشاءاللہ ایم پی اے انتخابی نشان( شٹل کوک) انشاءاللہ جیت حق کی ہوگی۔ #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین:
تحریک انصاف نے امیدواروں کا ویب پورٹل لانچ کر دیا
لنک:
insaf.pk/election2024
یا
pticandidates.com

اب اپنا قومی یا صوبائی یا قومی اسمبلی کا حلقہ لکھیں تو:
امیدوار کا نام، اس کا نشان، اور اس کا whatsapp channel آپ کے سامنے آ جائے گا،

یہ تفصیلات اپنے گرد و نواح…

account_circle
Sahibzada Hamid Raza(@_SahibzadaHamid) 's Twitter Profile Photo

آپ حلقہ این اے 104 سے پاکستان تحریک انصاف کے ووٹر ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہماری ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعہ آپ کو اپنی کمپین میں شامل کریں گے۔ آپ کو کسی کارنر میٹنگ، کسی جلسہ میں آنے کی ضرورت نہیں۔ بس ہمارا یہ فارم فل اپ کردیں۔ شکریہ
forms.gle/gqRcKQTMZipzxG…

account_circle
Amdad Ali(@AmdadAl50901580) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالی عمران خان کو اپنی حفظ و ایمان میں رکھے اور ان کی جان کی حفاظت کرے امین

اللہ تعالی عمران خان کو اپنی حفظ و ایمان میں رکھے اور ان کی جان کی حفاظت کرے امین
account_circle
Amdad Ali(@AmdadAl50901580) 's Twitter Profile Photo

اپر دیر میں نہ ہی کوئی کھانے کے ٹیبل لگے گئے نہ بریانی اور نہ ہی شادی کی تقریب کی طرح انتظامات تھے اور محمان بھی عمران خان کا عام سا ساتھی ماشاءاللہ پھر بھی عوام ہی عوام کیونکہ یہ دور صرف عمران احمد خان نیازی کا ہے جو عمران خان کے ساتھ ہے پاکستان کی عوام اس کے ساتھ ہیں

account_circle
Amdad Ali(@AmdadAl50901580) 's Twitter Profile Photo


انصافی خوش تھے کہ چھٹی آرہی ہے۔۔ آرام سے ملک ریاض کی بینڈ بجائیں گے۔۔ شغل میلہ چلے گا۔۔

اس نے عمران خان کے خلاف وعدہ معافی گواہ بننے سے ہی انکار کردیا۔۔!!!

#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام انصافی خوش تھے کہ چھٹی آرہی ہے۔۔ آرام سے ملک ریاض کی بینڈ بجائیں گے۔۔ شغل میلہ چلے گا۔۔ اس نے عمران خان کے خلاف وعدہ معافی گواہ بننے سے ہی انکار کردیا۔۔!!! #JummahMubarak
account_circle
Amdad Ali(@AmdadAl50901580) 's Twitter Profile Photo

نہ ہم بھولیں ہیں اور نہ کسی کو بھولنے دیں گے! ہر ظلم کا حساب 8 فروری کو ہو گا!

نہ ہم بھولیں ہیں اور نہ کسی کو بھولنے دیں گے! ہر ظلم کا حساب 8 فروری کو ہو گا! #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
account_circle
Amdad Ali(@AmdadAl50901580) 's Twitter Profile Photo

بات کسی کی ذات کی نہیں بات لاکھوں قربانیاں دے کر حاصل کیے اس ملک کی ہے جس کو برسوں سے مافیاز نوچنے میں لگے ہیں جس میں غریب اور امیر کے لیے الگ الگ قانون ہے،ملک انصاف کے نظام کے نفاذ اور کرپشن کے خاتمے کے لیے ہم کپتان کے ساتھ ہیں

بات کسی کی ذات کی نہیں بات لاکھوں قربانیاں دے کر حاصل کیے اس ملک کی ہے جس کو برسوں سے مافیاز نوچنے میں لگے ہیں جس میں غریب اور امیر کے لیے الگ الگ قانون ہے،ملک انصاف کے نظام کے نفاذ اور کرپشن کے خاتمے کے لیے ہم کپتان کے ساتھ ہیں #ووٹ_صرف_عمران_کا
account_circle
Amdad Ali(@AmdadAl50901580) 's Twitter Profile Photo

ہم عوام بدلیں گے اپنے ووٹ کی طاقت سے اس ظلم کی رات کو پرکیف سویرے میں، ہم بدلیں گے حالات کو ہم لائیں گے واپس اپنا

ہم عوام بدلیں گے اپنے ووٹ کی طاقت سے اس ظلم کی رات کو پرکیف سویرے میں، ہم بدلیں گے حالات کو ہم لائیں گے واپس اپنا #وزیراعظم_عمران_خان
account_circle