alisha (@alisha_ahma) 's Twitter Profile
alisha

@alisha_ahma

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏بِسْمِ اللَّهِ تَوَكَّلْـتُ عَلَى اللَّهِ، وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُـوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ

ID: 1196277873264517120

calendar_today18-11-2019 04:04:31

8,8K Tweet

6,6K Followers

5,5K Following

LaLa Murtaza (@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ میں ایک شریف شہری کو وکیل صاحب تشدد کا نشانہ بناتے رہے،ویڈیو بھی بنائی،رج کے ذلیل کیا چیف جسٹس صاحب کیا اس شہری کو انصاف مل سکتا ہے ؟ Usman Buzdar Punjab Police Official Nadeem Zaidi Waqas Amjad ( محترم ) ARY NEWS Sarmad Hameed SAMAA TV IJAZ ALI KHAN

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

People of Mianwali have never let me down. They came in huge numbers today when I announced my govt's social protection programme, esp for the poor & vulnerable in our society, during this challenging period of global inflation fuelled by supply shortages due to Covid 19.

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

میانوالی میں مہنگائی نہیں ہے؟؟ اگر ہے تو اتنے لوگ کیسے آگئے؟؟ ہمیں تو پی ڈی ایم اور اس کے حامی صحافیوں نے بتایا ہے کہ عمران خان عوامی حمایت کھو چکے ہیں....!

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

گوجرانولہ پولیس نےاس واقعہ کا مقدمہ درج کیا ہے ملزمان معزز عدالت سے عبوری ضمانت پر ہیں۔ دونوں پارٹیوں نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات درج کروائے ہوئے ہیں۔پولیس تمام پہلوؤں سے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

Waqas Sandhu PTI (@waqas__sandhu) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش کےایک منسٹر کی دو سال پرانی ایک آڈیو لیک ہوئی۔جس میں وہ ایک ایکٹریس سےملنے کی بات کررہا تھا۔ سوشل میڈیا نےاتنا شورمچایا کہ 24گھنٹے میں اس کی پارٹی نےاستعفیٰ لےلیا۔ اور وہ منسٹر ملک چھوڑ کر کینیڈا بھاگ گیا۔ اور ہمارے ہاں👇 Dr Fatima K - PTI Anwar Lodhi youtu.be/RjDRjDp0QEw

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

I have always believed in conflict resolution through dialogue & diplomacy. That should never be taken as a sign of weakness. As we showed India on 27Feb2019, when it chose to attack us, our armed forces backed by the nation will respond to mly aggression & prevail at all levels.

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

تبدیلئ اقتدارکی امریکی سازش کےبارے میں کوئی شک تھابھی تو اس ویڈیوکےبعدباقی نہیں رہناچاہئےکہ ایک منتخب جمہوری وزیراعظم+اسکی حکومت کوکیوں ہٹایاگیا۔🇺🇸ایک ایسی تابعدار کٹھ پتلی کو🇵🇰کا PM دیکھناچاہتاہےجو یورپی جنگ میں 🇵🇰 کوغیرجانبدار رہنےکی اجازت نہ دے

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

وہ جوامریکی مطالبات کےسامنےسرِتسلم خم کرے؛جوروس سےمعاہدوں سے بازرہے اورچین کیساتھ ہمارےسٹریٹیجیک اشتراک میں کمی لائے۔اگرایک وزیراعظم پاکستان کی خودمختاری+آزادخارجہ پالیسی پراصرارکرتاہےتواسےہٹایا جائیگا اوراسکی جگہ شہبازشریف جیسےایک غلام مجرم کو وزراتِ عظمیٰ پر بٹھایاجائےگا

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی تبدیلی کی اس امریکی سازش، جوواشنگٹن میں ہمارےسفیرکےامریکی محکمۂ خارجہ کےافسر”Lu“کی دھمکیوں پرمشتمل خفیہ مراسلے سےیکسرواضح تھی،کی تصدیق کےبعدیقیناًچیف جسٹس آف پاکستان کی ذمہ داری ہےکہ اس سازش میں کارفرماعناصرکی نشاندہی کیلئےکمیشن بنائیں+کھلی سماعت کااہتمام کریں!

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

ملک بھر میں اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو دلی عید مبارک! آئندہ عید پر ہم حقیقی آزادی کی منزل کیجانب گامزن ہوں گے، انشاءاللہ!