IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profileg
IJAZ ALI KHAN

@ijazali7

The greatest glory in living lies not in never falling, but in rising every time we fall

ID:418029464

calendar_today21-11-2011 17:17:54

83,7K Tweets

61,3K Followers

52,8K Following

IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profile Photo

وہ ایرانی میزائلز کہیں گرے بھی ہیں۔ یا ابھی منزل کی طرف رواں دواں ہیں؟
غیر سیاسی

account_circle
IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profile Photo

تمام دوستوں کو عید مبارک
خوش رہیں، آباد رہیں. سدا مسکراتے رہیں۔

account_circle
IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profile Photo

اگر صرف دعاوں سے سب کچھ ہوتا۔ تو نہ بدر کی ضرورت پڑتی، نہ آحد، خندق اور تبوک کی۔
بھلا پیغمبر سے زیادہ مقبول دعائیں کس کی ہوسکتی ہے؟
اس لیے بھول جائیں۔
کشمیر بنے گا پاکستان
راج کرے گی حلق خدا
قبلہ اول ہمارا
امریکہ کی تباہی
اپنا وقت نہ ضائع کریں. ان نعروں کے پیچھے۔
غیر سیاسی

account_circle
IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profile Photo

عید کے موقع پر شوہر حضرات سے دکھ کا پیشگی اظہار
نہ چاہتے ہوے بھی بیگم کو عیدی
سالے، سالیوں یا آن کے بچوں کو عیدی
بے ڈھنگ کپڑوں اور میک اپ کی تعریف
اور سب سے بڑھ کر یہ سب کرتے ہوے سچ بولنے کی ایکٹنگ بھی۔
انجمن حقوق تحفظ مرداں

account_circle
IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profile Photo

جس گھر میں بیٹیاں نہ ہوں۔ نہ وہاں عید کا مزہ، نہ ہی شادہ بیاہ کا۔
بیٹیوں کی فرمائشیں پورا کرنے میں الگ ہی سکون اور طمانیت ہے۔
اللہ تعالی سب کو اپنی رحمت سے نوازیں
غیر سیاسی

account_circle
IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profile Photo

کے پی دس سال پہلے کتنا قرضدار تھا؟ آج کتنا ؟
10 سال پہلے بے روزگاری کی شرح کیا تھی اور آج؟
10 سال پہلے تعلیم کی شرح کتنی تھی اور آج؟
پہلے زچگی کے دوران مرنے والی خواتین کی شرح کیا تھی اور آج؟
کتنے ہسپتال , یونیورسٹیاں تھی اور آج؟
کم ازکم اس صوبے کو ماڈل صوبہ بننا چاہیے تھا۔

account_circle
IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profile Photo

آج کور کمانڈر ہاوس میں افطاری کا مینو کیا تھا؟
سنا ہے۔ گنڈاپور صاحب نے فروٹ چاٹ کی بڑی تعریف کی ہے؟
غیر سیاسی

account_circle
IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profile Photo

ورلڈ بینک کے مطابق اس سال ایک کروڑ مزید پاکستانی خط غربت کے نیچے چلے جائیں گے۔
باقی کتنے بچے؟
غیر سیاسی

account_circle
IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profile Photo

حافظ صاحب کے امیر منتخب ہونے PTI اور جماعت اسلامی کے درمیان فاصلے کم ہوں گے۔
جو سیاسی طور پر تو شاید فائدے کی بات ہے۔ لیکن نظریاتی طور پر پارٹی اور کمزور ہوجاے گی۔

حافظ صاحب کے امیر منتخب ہونے PTI اور جماعت اسلامی کے درمیان فاصلے کم ہوں گے۔ جو سیاسی طور پر تو شاید فائدے کی بات ہے۔ لیکن نظریاتی طور پر پارٹی اور کمزور ہوجاے گی۔
account_circle
IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profile Photo

کیا مناسب نہ ہوگا۔ کہ نواز شریف اپنی جیتی ہوئی سیٹ ( متنازعہ) سے استعفی دے دیں.
وزیراعظم وہ بن نہ سکے، وزیر اس نے بننا نہیں۔ تو ایک ایم این اے کی سیٹ رکھنے کا فائدہ؟
اور جو شور پڑا ہے۔ وہ بھی ختم ہوجاے گا۔
غیر سیاسی

account_circle
IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profile Photo

ججز تقسیم۔
کرکٹ ٹیم تقسیم
بیوروکریسی تقسیم۔۔
اسٹیبلشمنٹ تقسیم
میڈیا تقسیم
وکیل تقسیم
کچھ ن لیگ، کچھ PTI

اور اصل عہدے زرداری لے گئے۔
ہے نا کمال؟
غیر سیاسی

account_circle
IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profile Photo

کروڑوں فالورز میں سے اگر 50 لاکھ لوگ بھی خان صاحب کو عید کے موقع پر عید کارڈ بھیجیں۔ تو سوچیں۔ کتنی بڑی خبر بنے گی۔ بوریوں کی بوریاں۔
( بس دھیان رہے۔ واٹس ایپ پر نہیں حقیقی عید کارڈ)
غیر سیاسی

account_circle
IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کی پارٹی نے آج سینٹ الیکشن میں حکومتی آمیدواروں کو ووٹ دیا۔
پوچھنا یہ تھا۔ کہ کیا اب وہ دوبارہ کرپٹ تصور ہوں گے۔ اور ڈیزل ڈیزل کے نعرے ثواب حاصل کرنے کا ذریعہ؟
یا ابھی مزید وقت دینا ہے؟
غیر سیاسی

account_circle
IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profile Photo

اگر عید کی شاپنگ آخری دنوں میں کرنے کی بجاے کچھ دن پہلے ہی کی جاے۔ تو کیا قباحت ہے؟
سڑکوں پر رش، شاپنگ سنٹرز پر رش، مہنگا سامان
( بیگم صاحبان سے درخواست)
انجمن تحفظ حقوق مرداں

account_circle
IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profile Photo

ثاقب نثار، گلزار، کھوسہ، بندیال کتنے اچھے تھے۔
یہ فائز کتنا خراب ہے۔۔۔
Gossip
غیر سیاسی

account_circle
IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ اعلامیہ
چیف جسٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کیجانب سے 26 مارچ کو خط موصول ہوا
اسی روز سب کو بلا کر ملاقات کی
ججز کی شکایات انفرادی طور پر سنی
ایجنسیوں کے کردار کو روکنے کے لیے اسلام آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کا فیصلہ۔
( یہ تو آلٹا پڑ گیا)
غیر سیاسی

account_circle
IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profile Photo

غریدہ فاروقی کو تمغہ امتیاز.
بندہ کیا لکھے۔ کیا کہے اور کیا بولے؟
غیر سیاسی

account_circle
IJAZ ALI KHAN(@ijazali7) 's Twitter Profile Photo

صرف 24 گھنٹے پہلے دیے گئے بیان کے رو سے ( کہ کرپٹ اور رشوت خور کے سر پر اینٹ ماردیں) اس وقت گنڈاپور صاحب کے ہاتھ میں کم از کم چار اینٹیں ہونےچاہیے تھی۔
غیر سیاسی

صرف 24 گھنٹے پہلے دیے گئے بیان کے رو سے ( کہ کرپٹ اور رشوت خور کے سر پر اینٹ ماردیں) اس وقت گنڈاپور صاحب کے ہاتھ میں کم از کم چار اینٹیں ہونےچاہیے تھی۔ غیر سیاسی
account_circle