Ahmad Abbasi(@AhmadAb01197624) 's Twitter Profileg
Ahmad Abbasi

@AhmadAb01197624

عزم عالیشان پاکستان .
#IK #Pakarmy #payara_pakistan . Pakistan Zinadabad #IKF

ID:1563185054364209153

calendar_today26-08-2022 15:22:47

183 Tweets

27 Followers

56 Following

PTI South Punjab(@PTISPOfficial) 's Twitter Profile Photo

صادق آباد کی عوام خوف کے بت توڑ چکی ہے
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار
بیرسٹر سردار نبیل خان
انتخابی نشان ہری مرچ



account_circle
Ahmad Abbasi(@AhmadAb01197624) 's Twitter Profile Photo


چئیرمین عمران خان کا ہیلی کاپٹر خراب ہوگیا ایک گاؤں میں ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ - مقامی آبادی کے بچوں کی عمران خان سے ملاقات

account_circle
Ahmad Abbasi(@AhmadAb01197624) 's Twitter Profile Photo

کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
عمران خان کا یہ ایسا اقدام ہے جو نوجوانوں کو جہاں سیرت النبی ﷺ سے روشناس کروانے کا ذریعہ ہے وہیں آفات میں گھرے ملک عظیم کیلئے باعث برکت بھی ہے۔

account_circle
Ahmad Abbasi(@AhmadAb01197624) 's Twitter Profile Photo

حَسۡبُنَا اللّٰهُ وَنِعۡمَ الۡوَكِيۡلُ '
ہمیں الله کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے


account_circle
Abubakar(@MianAbubakar229) 's Twitter Profile Photo

جن کے ہم منتظر رہے ان کو
مل گئے اور ہم سفر شاید

جان پہچان سے بھی کیا ہوگا
پھر بھی اے دوست غور کر شاید



account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

Mianwali getting ready for the million people march to Islamabad. InshaAllah it will be the greatest protest in our history against an Imported govt of crooks who have bankrupted the economy & crushed the people under unprecedented inflation.

account_circle
Abubakar(@MianAbubakar229) 's Twitter Profile Photo

احساس راشن رعایت کے تحت پنجاب کے کم آمدنی والے گھرانوں اور کریانہ دکانداروں کی رجسٹریشن کا سلسلہ اس ماہ کے آخر تک جاری ہے یہ رجسٹریشن فری ہے
8123پر شناختی کارڈ بھیجیں
Senator Dr Sania Nishtar
Kaleem Yousaf PMS

RashanRiayat

احساس راشن رعایت کے تحت پنجاب کے کم آمدنی والے گھرانوں اور کریانہ دکانداروں کی رجسٹریشن کا سلسلہ اس ماہ کے آخر تک جاری ہے یہ رجسٹریشن فری ہے 8123پر شناختی کارڈ بھیجیں @SaniaNishtar @KaleemYousaf16 #PunjabEhsaasProgram #EhsaasRashanRiayat #Ehsaas #Sadiqabad_Tigers
account_circle
Abubakar(@MianAbubakar229) 's Twitter Profile Photo

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، ٹیمیں گرفتاری کیلئے پنجاب سے اسلام آباد روانہ۔۔۔


وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، ٹیمیں گرفتاری کیلئے پنجاب سے اسلام آباد روانہ۔۔۔ #الیکشن_واحد_حل #کپتان_ہم_آرہے_ہیں #کپتان_قوم_تیار_ہے
account_circle
Abubakar(@MianAbubakar229) 's Twitter Profile Photo

تم کہتے ہو،
زندگی تنگ پڑ گئی ہے💔🥀
زندگی میں سکون نہیں ہے🥺
رات کو دیر تک نیند نہیں آتی✨🥀
اس جیسی ہزار باتیں مگر جواب صرف ایک:

اَلَا بِذِکْرِ اللہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوۡبُ۔❤🙂
'جان لو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے🌸

💖[سورۃ الرعد :28]💖📿🕋

account_circle
Abubakar(@MianAbubakar229) 's Twitter Profile Photo

الحمد للہ صادق آباد کے لیے ایک اور اعزاز
صوبائی رہنما تحریک انصاف چوہدری سجاد وڑائچ کے صاحبزادہ ولید سجاد وڑائچ کی ٹریننگ مکمل ۔ پی ایم اے لانگ کورس کے بعد کمشینڈ آفیسر بن گئے



_Tigers


الحمد للہ صادق آباد کے لیے ایک اور اعزاز صوبائی رہنما تحریک انصاف چوہدری سجاد وڑائچ کے صاحبزادہ ولید سجاد وڑائچ کی ٹریننگ مکمل ۔ پی ایم اے لانگ کورس کے بعد کمشینڈ آفیسر بن گئے #PTI #Sadiqabad #Sajjadwarraich #Sadiqabad_Tigers #NA173 #PP265 #لیڈر_صرف_عمران_خان
account_circle
Abubakar(@MianAbubakar229) 's Twitter Profile Photo

سارا دن عوام کی خدمت میں مصروف ہر کسی کو خوش اخلاقی سے پیش آنے والا خان کا یہ ٹاٸیگر ہر وقت ساتھ جواٸنٹ سیکرٹری سینٹرل پنجاب
سابق VC
OPC
بھائی چوہدری وسیم اختر اللہ
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو


account_circle
Abubakar(@MianAbubakar229) 's Twitter Profile Photo

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ

account_circle
Ahmad Abbasi(@AhmadAb01197624) 's Twitter Profile Photo

جن مستحق خاندان کو راشن رعایت پروگرام میں رجسٹریشن میں مشکل پیش آرہی ہے وہ ڈیجیٹل فرنچائز پاکستان پوسٹ تشریف لائیں


RashanRiayat

account_circle
Abubakar(@MianAbubakar229) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماNA173,PP265
چوہدری سجاد احمد وڑائچ
عیدمیلادالنبی کے موقع پر صفائی ستھرائی کے انتظامات کے لیے میٹنگ اور جلوسوں کے روٹس کی صفائی کے حوالے سے خصوصی ہدایات





پاکستان تحریک انصاف کے رہنماNA173,PP265 چوہدری سجاد احمد وڑائچ عیدمیلادالنبی کے موقع پر صفائی ستھرائی کے انتظامات کے لیے میٹنگ اور جلوسوں کے روٹس کی صفائی کے حوالے سے خصوصی ہدایات #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #FinalCall #Sadiqabad_Tigers #NA173 #PP265 #قوم_تیار_ہے_کپتان
account_circle
Abubakar(@MianAbubakar229) 's Twitter Profile Photo

بوکھلاہٹ اور
گھبراہٹ اور اس طرح اللہ کی قسم اٹھا کر عمران خان جیسے بندے کواس طرح فراڈیا کہنا اس بات کا ثبوت ہیں
انکو اپنی یہ امپورٹڈ گنگا میا ڈوبتی نظر آ رہی ہے



account_circle
Abubakar(@MianAbubakar229) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جس طرح باطل کے سامنے حق کا پرچم تھامے ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں, پوری پاکستانی قوم کو عمران خان پرفخر ہے۔
چوہدری سجاد وڑائچ چوہدری عامر مختار چوہدری آصف رشید


_Tigers

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جس طرح باطل کے سامنے حق کا پرچم تھامے ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں, پوری پاکستانی قوم کو عمران خان پرفخر ہے۔ چوہدری سجاد وڑائچ چوہدری عامر مختار چوہدری آصف رشید #PP265 #NA173 #FinalCall #Sadiqabad_Tigers #Sadiqabad #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
account_circle
Abubakar(@MianAbubakar229) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو گرانے کی کوششوں میں خود کو مزید بے نقاب کرتے جا رہے ہیں، پہلے subtitles میں ردوبدل کر کے اور اب مختلفaudio clips کو جوڑ کر پیش کیا گیا۔ یہ 90 کی دہائی نہیں ہے، عوام پڑھی لکھی اور باشعور ہے۔ اوچھے ہتھکنڈے بند کرو۔
عوام عمران خان کے ساتھ ہے

عمران خان کو گرانے کی کوششوں میں خود کو مزید بے نقاب کرتے جا رہے ہیں، پہلے subtitles میں ردوبدل کر کے اور اب مختلفaudio clips کو جوڑ کر پیش کیا گیا۔ یہ 90 کی دہائی نہیں ہے، عوام پڑھی لکھی اور باشعور ہے۔ اوچھے ہتھکنڈے بند کرو۔ عوام عمران خان کے ساتھ ہے #سازشیوں_کا_ڈرامہ_فلاپ
account_circle
Abubakar(@MianAbubakar229) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو گرانے کی کوششوں میں خود کو مزید بے نقاب کرتے جا رہے ہیں، پہلے subtitles میں ردوبدل کر کے اور اب مختلفaudio clips کو جوڑ کر پیش کیا گیا۔ یہ 90 کی دہائی نہیں ہے، عوام پڑھی لکھی اور باشعور ہے۔
عوام عمران خان کے ساتھ ہے

عمران خان کو گرانے کی کوششوں میں خود کو مزید بے نقاب کرتے جا رہے ہیں، پہلے subtitles میں ردوبدل کر کے اور اب مختلفaudio clips کو جوڑ کر پیش کیا گیا۔ یہ 90 کی دہائی نہیں ہے، عوام پڑھی لکھی اور باشعور ہے۔ عوام عمران خان کے ساتھ ہے #سازشیوں_کا_ڈرامہ_فلاپ #Sadiqabad_Tigers
account_circle