Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profileg
Abid Sher Ali

@AbidSherAli

Vice President PML (N). Former MNA & Federal Minister of State for Water & Power.

ID:615002267

linkhttp://www.na.gov.pk/en/profile.php?uid=753 calendar_today22-06-2012 09:21:04

42,7K Tweets

1,5M Followers

810 Following

Follow People
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ہی جرات اظہار کا سلیقہ ہے
صدا کا قحط پڑے گا تو ہم ہی بولیں گے

ورلڈ پریس فریڈم ڈے پر دنیا بھر میں آزادیء اظہار کے لیے قربانیاں دینے والے سرفروش قلم کاروں، اور اہل صحافت کو سلام۔

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں متعلقہ ادارے گندم درآمد کا معاملہ اپنی نااہلی چھپانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ ان کی غفلت اور بدانتظامی پر بھی ایکشن لینا چاہیے۔ جب اضافی گندم پڑی تھی تو نئی فصل ذخیرہ کرنے کے لیے کیا انتظام ہوا، اور یہ بندوبست کرنا کس کی ذمہ داری تھی؟

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں 32 فیلڈ ہسپتالوں کا منصوبہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایک انقلابی اقدام ہے۔ علاج معالجہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے یہ چلتے پھرتے طبی مراکز بہت زبردست معاون ثابت ہوں گے۔ یہاں ہر بیماری کے مفت علاج کی سہولت میسر آئے گی۔ فیلڈ ہسپتال قابل تعریف پروگرام ہے۔

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

پہلے بھی کہاتھا کہ تاجر دوست سکیم کے تحت دکان داروں پر ٹیکس لگانے کا معاملہ پارلیمان میں لا کر اس پر بحث کرائی جائے۔ یہ معاملہ اہم ہے، اس پر وسیع تر مشاورت سے ہی کامیابی مل سکتی ہے۔ معاشی ترقی کے لیے سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر جانے کے لیے تیار ہے۔ شہباز حکومت نے ستاروں پر بھی کمند ڈال دی۔ نواز شریف کے وژن پر ہمیشہ ملک ترقی کے نئے راستوں ، نئی منزلوں کا مسافر بنتا ہے۔

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

مزدور ڈے کے موقع پر اس بہادر خاتون کو خراج تحسین پیش کرنا نہ بھولیں جس نے دن رات سلائی مشین چلا کر 149 ارب روپے کی بڑی رقم کمائی

مزدور ڈے کے موقع پر اس بہادر خاتون کو خراج تحسین پیش کرنا نہ بھولیں جس نے دن رات سلائی مشین چلا کر 149 ارب روپے کی بڑی رقم کمائی
account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

Happy Labourers Day: Holy Prophet ( Peace Be Upon him) says: wages of labour must be paid to a labourer on the spot,, May Allah Almighty bless all of us with enviable health and long life of prosperity !

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

گندم کی عدم خریداری کے مسئلے پر کسانوں اور ان کے رہنماؤں کی گرفتاریاں درست نہیں۔ سب کو رہا کر کے بات چیت سے معاملہ سلجھایا جائے۔ کاشت کاروں کے مطالبات پر ہمدردانہ غور ہونا چاہیے۔

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

نجی شعبے کو فائدہ پہنچانے کے لیے غیر ضروری طور پر گندم کی بڑی مقدار میں درآمد سے ملکی خزانے کو بھاری نقصان کا سکینڈل سنجیدہ معاملہ ہے۔ نگران حکومت کے اس اقدام سے آج فوڈ سیکیورٹی اور زرعی معیشت ایک بڑے بحران سے دوچار ہے۔ وزیراعظم اس معاملے کی انکوائری کرائیں اور ذمے داروں پر عدالت…

account_circle