AZAD(@AbdulWaheed1255) 's Twitter Profileg
AZAD

@AbdulWaheed1255

ID:1654908615759892480

calendar_today06-05-2023 17:59:35

10,0K Tweets

1,5K Followers

1,6K Following

Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ پھیلاۓ🔥🔥
مریم نواز کے پنجاب میں ظلم کی انتہا

ایک معصوم کمسن بچی کو ملتان میں جیل میں قید کیا ہوا ہے،

کہاں ہیں ہماری ہیومن رائٹس تنظیمیں؟ کیا کوئ اس ظلم کو رکوائے گا؟

کیا یہ بچی بھی 9 مئ کے کیسز میں گرفتار ہے؟ کوئ بتائے گا

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

ائی ایس ائی عدلیہ پر دباؤ ڈال کر اپنے مرضی کی فیصلے لیتے ہیں

انٹرنیشنل میڈیا بھی بول پڑا🔥🔥

account_circle
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎(@bdigl) 's Twitter Profile Photo

جاوید لطیف مان رہا ہے کہ 9 مئی محسن نقوی نے کروایا تو پھر محسن نقوی پر ارٹیکل 6 لگے گا عدالتیں لگیں گی ؟؟

Team Pakistan Power

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

جس ریاست نے ان ججز کو تحفظ دینا تھا وہ ریاست ہی ان ججز کے نازک عضاؤں پر کرنٹ لگا رہی ہے، ڈاکٹر شہباز گل

Dr. Shahbaz GiLL

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

اچھا اقدام

راولپنڈی کے وہ ورکرز جنہوں نے حقیقی آزادی کی جنگ میں قید و بند کی صحبتیں برداشت کیں اج 23 مارچ کے پروگرام میں ان کو سٹیج پر بلا کر خراج تحسین پیش کیا گیا

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

کیا آپکو بھی یہ بات سچ لگ رہی ہے کہ شیر پاکستان کو اقتدار سے اتارنے اور رجیم چینج کا مرکزی کردار سعودی بادشاہ محمد بن سلمان بھی ہے۔

کیا آپکو بھی یہ بات سچ لگ رہی ہے کہ شیر پاکستان کو اقتدار سے اتارنے اور رجیم چینج کا مرکزی کردار سعودی بادشاہ محمد بن سلمان بھی ہے۔
account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

سائفر کی دھجیاں اُڑتی سنیے اور ماتم کیجیے کیسے پاکستان کے سابق وزیراعظم اور انٹرنیشنل سلیبرٹی پر “غداری” کے الزامات لگائے گئے
۔۔
حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے والوں کو جھوٹا ثابت ہونے پر کٹہرے میں تو آنا ہوگا جلد انشاء اللّٰہ

account_circle
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ(@Muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی ائی کے لوگوں کے گھر گرا دیے گئے صرف اس وجہ سے کہ تم لوگوں نے مریم نواز کو ووٹ کیوں نہیں دیا

یہ ہے بدمعاش پاکستان میں

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

علی حیدر گیلانی دم دما کر بھاگ گیا،

پہلے فرنٹ مین محسن نقوی کی دم پر پاؤں رکھا اور پھر علی حیدر گیلانی کو بھگا دیا،
شاباش فہد شہباز

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

تین لاکھ ووٹ آر او صاحب نے 4 گھنٹوں میں گن دیا RO نے تاریخی دھاندلی کروائ ہے

رانا فراز نون کا اہم پیغام جاری

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف وہ پارٹی ہے جس کو کچلنے کی کوشش کی گئی لیکن وہ سب سے زیادہ سیٹیں لے کر ابھری، اب ان کو سمجھ نہیں آتی کہ وہ سیٹیں واپس کیسے لیں اور بلنڈر کررہے ہیں، سینٹر ہمایوں مہمند

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

میں نے عمران خان کو اس لیے جوائن کیا کہ وہ میری اور میرے بچوں کی جنگ لڑ رہا ہے وہ آنے والی نسلوں کی جنگ لڑ رہا ہے، شوکت محمود بسرا

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

اگر ان کا 9 مئ کا بیانیہ درست ہوتا تو رانا ثناءاللہ سمیت ان کا فیصل آباد سے صفایا نہ ہوتا، 9 فروری کو انھوں نے ہماری 100 سے زیادہ سیٹیں چھین لیں، سردار لطیف کھوسہ

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے لوگوں نے کبھی اسٹبلشمنٹ کے خلاف ووٹ نہیں دیا تھا 8 فروری کو پہلی دفعہ پنجاب نے اسٹبلشمنٹ کے خلاف ووٹ دیا اور یہ پوری صدی کا سب سے بڑا انقلاب تھا،
شیر افضل مروت

account_circle
Dr Nadeem(@dr_nadeem595) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے نئے وزیر تعلیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ یہ ایسا شخص ہے جو فارم 45 کے مطابق 75 ہزار کی لیڈ سے اپنا حلقہ ہارا ہے اور اسے اپنے حلقے سے 18 ہزار بھی ووٹ نہیں ملے لیکن وقت کے فرعونوں نے عمران خان کا راستہ روکنے کے لیے انہیں ہم پر مسلط کردیا۔

پاکستان کے نئے وزیر تعلیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ یہ ایسا شخص ہے جو فارم 45 کے مطابق 75 ہزار کی لیڈ سے اپنا حلقہ ہارا ہے اور اسے اپنے حلقے سے 18 ہزار بھی ووٹ نہیں ملے لیکن وقت کے فرعونوں نے عمران خان کا راستہ روکنے کے لیے انہیں ہم پر مسلط کردیا۔
account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

ہماری شرط یہ ہے کہ 10 حلقے ہمارے بتائے ہوئے کھول لیں اور 10 آپ اپنی مرضی سے کھول لیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، عاطف خان

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

ضمنی الیکشن
این اے 132 سے پی ٹی آئی امیدوار سردار محمد حسین ڈوگر نے ایک بڑے قافلے کے ہمراہ کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

account_circle