Abdul Wahab (PP53) (@abdulwa79838678) 's Twitter Profile
Abdul Wahab (PP53)

@abdulwa79838678

🐅نواز شریف میرا قائد🐅
🔥شیر میرا نشان🔥
🐅مسلم لیگ ن میری پیچان 🐅

ID: 1482708416791515137

calendar_today16-01-2022 13:38:04

254 Tweet

32 Takipçi

162 Takip Edilen

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

Oh,how the mighty have fallen!Your squeals are not amiss as you have been the king of conspiracies,thriving & surviving on them with the help of your Godfather Faiz & his vestiges. Now watch the ‘spoilt brat’ checkmate you so Godsons & pawns like you are relegated to irrelevance.

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

"جیسے چاند کو گرہن لگتا ہے ویسے پاکستان کو پانامہ بینچ لگ گیا" #پانامہ_بینچ_جواب_دو

"جیسے چاند کو گرہن لگتا ہے ویسے پاکستان کو پانامہ بینچ لگ گیا"
#پانامہ_بینچ_جواب_دو
Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو چاہیے وہ اپنا انتخابی نشان بلا چھوڑ کر چوہا رکھ لے، مریم نواز 👏🏻

عمران خان کو چاہیے وہ اپنا انتخابی نشان بلا چھوڑ کر چوہا رکھ لے، مریم نواز 👏🏻
Shafaat Ali (@iamshafaatali) 's Twitter Profile Photo

3:53 ضمانت منسوخ 4:10 درخواست ضمانت دائر 4:30 اسلام آباد ہائیکورٹ ضمانت منظور برق رفتار عدلیہ

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

دوہرے نظام پہ اُٹھنے والے سوالات کا جواب دینا ہوگا 200 پیشیاں بمقابلہ 2 پیشیاں 2 سال جیل بمقابلہ فوری بیل، 6 ماہ تک"بیل" نہیں بمقابلہ ایک دن میں چار بیلیں بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر سزا، غیرملکیوں سے فنڈ لینے پر خاموشی!سب چھوڑیں آئین توڑنے پہ تو سزا دیں #ترازو_کے_پلڑے_برابر_کرو

دوہرے نظام پہ اُٹھنے والے سوالات کا جواب دینا ہوگا 200 پیشیاں بمقابلہ 2 پیشیاں
2 سال جیل بمقابلہ فوری بیل، 
6 ماہ تک"بیل" نہیں بمقابلہ ایک دن میں چار بیلیں 
بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر سزا، غیرملکیوں سے فنڈ لینے پر خاموشی!سب چھوڑیں آئین توڑنے پہ تو سزا دیں 
#ترازو_کے_پلڑے_برابر_کرو
Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

اقتدار کا نشہ بھلا دیتا ھے کہ ثبات اک تغیر کو ھے زمانے میں سکوں محال ھے قدرت کے کارخانے میں

اقتدار کا نشہ بھلا دیتا ھے کہ

ثبات اک تغیر کو ھے زمانے میں 
سکوں محال ھے قدرت کے کارخانے میں
Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

ایک بہادر خاتون نے انکی دوڑیں لگوا دیں۔دہشت گرد جھوٹے چوہے سے لے کر نیچے تک سب کی چیخیں نکل گئی ہیں .ہیرے، انگوٹھیاں بٹورنے والی گھریلو خاتون ہے؟اپنی بیٹی قبول نہ کرنے والا کہتا ہے بشری بی بی اکیلی تھی؟ دوسروں کی بیٹیاں گرفتار کرانے، سزائے موت کی چکیوں میں ڈالنے والا بے شرم آدمی

ایک بہادر خاتون نے انکی دوڑیں لگوا دیں۔دہشت گرد جھوٹے  چوہے سے لے کر نیچے تک سب کی چیخیں نکل گئی ہیں .ہیرے، انگوٹھیاں بٹورنے والی گھریلو خاتون ہے؟اپنی بیٹی قبول نہ کرنے والا کہتا ہے بشری بی بی اکیلی تھی؟ دوسروں کی بیٹیاں گرفتار کرانے، سزائے موت کی چکیوں میں ڈالنے والا بے شرم آدمی
Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

تمھیں آئین شکن کا خطاب ملنے پر ججز کی تصاویر پر جوتے کس نے برسائے تھے؟ عدالتوں کے باہر ٹرک کھڑے کرنے سے لے کر،سپریم کورٹ وچ ساڈے بندے بیٹھے نے،مظاہر نقوی کے سامنے پرویز الہی نے اپنا کیس لگوانے تک تمھارے سہولت کاروں نے جو دھبے اپنے اوپر لگوا لیے ہیں وہ انکا اور تمھار پیچھا کریں گے

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

پہلے سہولتکاری کرتے ہو، کسی کو اقتدار میں لانے کے لئے ہمیں بے گناہ ہوتے ہوئے سزائیں دیتے ہو اور پھر کہتے ہو کل تک جیل میں رہنے والے آج ایوانوں میں بیٹھے ہیں ۔ یہ ہے اپ کی اصل یوتھیا سوچ جس کے ظاہر ہونے کے بعد آپ اس منصب کے قابل نہئں رہے جناب استعفی دیں گھر جائیں۔

پہلے سہولتکاری کرتے ہو، کسی کو اقتدار میں لانے کے لئے ہمیں بے گناہ ہوتے ہوئے سزائیں دیتے ہو اور پھر کہتے ہو کل تک جیل میں رہنے والے آج ایوانوں میں بیٹھے ہیں ۔

یہ ہے اپ کی اصل یوتھیا سوچ جس کے ظاہر ہونے کے بعد آپ اس منصب کے قابل نہئں رہے جناب استعفی دیں گھر جائیں۔
صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

ٹائم میگزین میں رائیٹر نے جو کچھ عمران خان کے بارے میں لکھا ھے خان کے لونڈے لپاڑے آپکو نئیں بتائیں گے،منصور علی خان

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

جس فیصلے کو سپریم کورٹ کے ججز کی اکثریت نہیں مان رہی، ہم سے کہا جا رہا ہے وہ فیصلہ مانو! وہ فیصلہ جس کو معزز جج صاحبان فیصلہ ہی ماننے سے انکاری ہیں، اس کو قوم پر مسلط کیا جا رہا ہے! یہ پہلی بار سنا ہے!

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم کا مطالبہ ہے کہ جیسے بیرونی دشمنوں کے خلاف آپریشن رد الفساد کیا گیا تھا ویسے ہی ملک کو اندر سے بیٹھ کر تباہی کرنے والے دہشت گرد گروہ پی ٹی آئی کے خلاف #آپریشن_ردالفتنہ کیا جائے اور پاکستان کے مستقبل کو اس ناسور سے پاک کیا جائے

پاکستانی قوم کا مطالبہ ہے کہ جیسے بیرونی دشمنوں کے خلاف آپریشن رد الفساد کیا گیا تھا ویسے ہی ملک کو اندر سے بیٹھ کر تباہی کرنے والے دہشت گرد گروہ پی ٹی آئی کے خلاف #آپریشن_ردالفتنہ کیا جائے اور پاکستان کے مستقبل کو اس ناسور سے پاک کیا جائے
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

✅ Al Qadir Trust Corruption ✅ Tosha Khana Corruption ✅ Foreign Funding Corruption ✅ Gharri Chori Corruption ✅ Billion Tree Tsuami Corruption ✅ Peshawar BRT Corruption ✅ Ring Road Corruption ✅ Mallam Jabba Corruption ✅ Aata Scandal Corruption ✅ Bani Gala Regularisation

✅ Al Qadir Trust Corruption
✅ Tosha Khana Corruption
✅ Foreign Funding Corruption
✅ Gharri Chori Corruption
✅ Billion Tree Tsuami Corruption
✅ Peshawar BRT Corruption 
✅ Ring Road Corruption
✅ Mallam Jabba Corruption
✅ Aata Scandal Corruption
✅ Bani Gala Regularisation