Atta Khan (@a_tta4) 's Twitter Profile
Atta Khan

@a_tta4

PML N ZINDABAD🐆⁦🇵🇰⁩

ID: 1351159782116384777

linkhttps://www.facebook.com/atta.ata.37?mibextid=ZbWKwL calendar_today18-01-2021 13:29:50

188,188K Tweet

25,25K Followers

16,16K Following

Saima Hashim (@saimahash) 's Twitter Profile Photo

اور احساس صرف ایک ذات پاک میں ہے اور وہ ہے اس کائنات کا خالق و مالک “اللٰہ ربّ العزت” #اللٰہ_ربّ_العزت #خالق #مالک #امید #روشنی #سمیع #بصیر #رحیم #کریم #دکھی_دل_کا_مرہم #عبادت #دعا #نماز #تہجد

اور احساس صرف ایک ذات پاک میں ہے اور وہ ہے اس کائنات کا خالق و مالک “اللٰہ ربّ العزت” 

#اللٰہ_ربّ_العزت #خالق #مالک #امید #روشنی #سمیع #بصیر #رحیم #کریم #دکھی_دل_کا_مرہم #عبادت #دعا #نماز #تہجد
Ms. Bhatti (@zangzingy) 's Twitter Profile Photo

رانا ثنا اللہ صاحب کے بقول ہمارا آج بھی جو ووٹ بینک ہے اس کو موثر طریقے سے ساتھ رکھنے کے لیے میاں نواز شریف صاحب کی لیڈرشپ کی ضرورت ہے۔ 🐅🐅🐅

Atta Khan (@a_tta4) 's Twitter Profile Photo

زمیں کو عجلت، ہوا کوفرصت، خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے ہم احتجاجاً جی رہے ہیں، یا پھر اجازت ملی ہوئی ہے۔ ہماری اوقات کے مطابق ہمارے درجے بنے ہوئے ہیں کسی کو قدرت، کسی کوحسرت، کسی کو قسمت ملی ہوئی ہے۔ (نامعلوم )

زمیں کو عجلت، ہوا کوفرصت، خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے
ہم احتجاجاً جی رہے ہیں، یا پھر اجازت ملی ہوئی ہے۔

ہماری اوقات کے مطابق ہمارے درجے بنے ہوئے ہیں
کسی کو قدرت، کسی کوحسرت، کسی کو قسمت ملی ہوئی ہے۔

(نامعلوم )
Atta Khan (@a_tta4) 's Twitter Profile Photo

🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹

🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹
Atta Khan (@a_tta4) 's Twitter Profile Photo

چھلا میرا جی ڈھولا کوئی بوٹا وے چھلیاں دا ماہی میرا انج لگدا جیویں ککڑ مسلیاں دا 🤭

چھلا میرا جی ڈھولا کوئی بوٹا وے چھلیاں دا 
ماہی میرا انج لگدا جیویں ککڑ مسلیاں دا 🤭
چودھری باری (@wasi_600) 's Twitter Profile Photo

الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ❤️♡صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم❤️♡وََبََارَِكَ ْ❤️♡عََلََىَ سيدنا ﷺ❤️♡مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ ❤️ ♡وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ❤️♡

Atta Khan (@a_tta4) 's Twitter Profile Photo

*_دِل کو سمجھا لیں ابھی سے تو مُناسب ہو گا_* *_اِک نہ اِک روز تو ، وعدے سے مُکرنا ھے اُسے... ❤️

*_دِل کو سمجھا لیں ابھی سے تو مُناسب ہو گا_*

*_اِک نہ اِک روز تو ، وعدے سے مُکرنا ھے اُسے...

❤️
Atta Khan (@a_tta4) 's Twitter Profile Photo

پیارا بھائی Abdur Rehman آج ہم میں نہیں رہا اللہ پاک کامل۔مغفرت کریں #آمین

پیارا بھائی Abdur Rehman آج ہم میں نہیں رہا اللہ پاک کامل۔مغفرت کریں 
#آمین
Atta Khan (@a_tta4) 's Twitter Profile Photo

اپنے ذہنی آرام کیلیے ہر چیز کو مختصر کرنا سیکھیں الفاظ ، احساسات ، خواہشات اور لوگ ۔۔!🖤

Atta Khan (@a_tta4) 's Twitter Profile Photo

کسی نے وزارت اعظمی کی قربانی دے کر بیٹی کو وزیراعلی بنا دی اور کوئی بیٹی کا ہاتھ تھامے ایوان صدر داخل ھورہا ہے جبکہ ایک بدبخت ایسابھی ہےجو اپنی بیٹی کا وجود ہی ماننے سے انکاری ہے 🤔

کسی نے وزارت اعظمی کی قربانی دے کر بیٹی کو وزیراعلی بنا دی
 اور کوئی بیٹی کا ہاتھ تھامے ایوان صدر داخل ھورہا ہے
جبکہ ایک بدبخت ایسابھی ہےجو اپنی بیٹی کا وجود ہی ماننے سے انکاری ہے 🤔
Atta Khan (@a_tta4) 's Twitter Profile Photo

ٹیوٹر کے خاص کر بلیو ٹک والے دوستوں کے نام ایک اہم پیغام چار دن پہلے میں نے ایک پوسٹ لگایا تھا اپنے بھائی کے فوتگی کے حوالے سے اس پوسٹ پر میں نے دیکھا تو سات بندوں کے کمنٹ تھے ان بھائی بہنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو میرے دکھ درد میں شریک ہوئے

Atta Khan (@a_tta4) 's Twitter Profile Photo

فراق میں لذتیں ہیں اتنی تو سوچتا ہوں وصال اُس کا نصیب ہو گا تو کیا بنے گا.. جو دُور رہ کر حرارتِ جاں بنا ہوا ہے وہ شخص میرے قریب ہو گا تو کیا بنے گا.. #poetry

Atta Khan (@a_tta4) 's Twitter Profile Photo

کہیں میرا دل سفید رنگ کا تو نہیں؟ جو بھی داغِ زخم لگتا ہے اترتا ہی نہیں_🙃🤍

کہیں میرا دل سفید رنگ کا تو نہیں؟
جو بھی داغِ زخم لگتا ہے اترتا ہی نہیں_🙃🤍