Asif Arif (@a_sif04) 's Twitter Profile
Asif Arif

@a_sif04

ID: 1665028544009732096

calendar_today03-06-2023 16:12:07

7,7K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

مــدثــــر || Mudasr (@mudsr_ch) 's Twitter Profile Photo

میں مذمت کرنے لگا تھا پھر میری آنکھوں کے سامنے میری ماں کی ویڈیو آگئی اب مجھے بتائیں عمران بھائی کیسے مذمت کرو. کیا میری فیملی نہیں ہے ؟؟؟ Imran Khan

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

جائے وقوع پر ہر کوئی اپنے حصّے کی لعنتیں بھیج رہےہیں ✊🔥🤣😂 قاضی کو آج رات خودکشی کرنے کا فیصلہ 😐👻

Noshi Gilani (@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف شہید کی بزرگ ماں بھی تو ایک عورت ہیں ۔۔ کیا قاضی نے ان کا احترام کیا ؟

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت کے چیمپئن بھی رات کے اندھیرے میں ترامیم کیلئے تیار تھے۔ شاہد خاقان عباسی Shahid Khaqan Abbasi #BilawalBhuttoZardari siasat.pk/threads/906581

جمہوریت کے چیمپئن بھی رات کے اندھیرے میں ترامیم کیلئے تیار تھے۔ شاہد خاقان عباسی
<a href="/SKhaqanAbbasi/">Shahid Khaqan Abbasi</a> #BilawalBhuttoZardari 
siasat.pk/threads/906581
Ayesha (@hamnaasaghir) 's Twitter Profile Photo

کوئی مذمت یا کوئی معافی اُس وقت نہی یاد آئی جب یہ ظُلم ہوا۔ #QaziFaezIsa #چلو_چلو_لیاقت_باغ_چلو

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

نو مئی ڈرامہ جب ہجوم کو کور کمانڈر گھر کی طرف بڑھتے دیکھا تو سیکورٹی بڑھانے کی بجاۓ وہاں پر موجود سیکورٹی کو بھی ہٹا لِیا گیا

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

صرف طاقتور کی بیویاں بیٹیاں قابل احترام ہیں ۔۔ بندہ کتنا بھی بڑا سور کیوں نا ہو اسے کچھ مت کہو کیونکہ “اس کے گھر کی عورتیں اس کے ساتھ ہیں” ۔۔ اور یہ کیا ہیں “بھیڑ بکریاں” ؟؟

Haleem Adil Sheikh (@haleemadil) 's Twitter Profile Photo

بیکری پر پُنہچنے والے بھائیوں سے درخواست ہے بیکری کے Donuts 🍩 ضرور انجوائے کریں مگر اسُ دلیر سیلز مین کے بارے میں ان بیکری والوں سے ضرور دریافت کریں ۔ اصل ستائیش کا ُمستحق وہ نوجوان ہے

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

حیرت ہے عدت والی خبریں مرچ مسالحے سے سنانے ولے بھی اخلاقیات کی بات کر رہے ہیں۔ عمران ریاض خان Imran Khan #QaziFaezIsa #ImranKhanPTI siasat.pk/threads/906640

حیرت ہے عدت والی خبریں مرچ مسالحے سے سنانے ولے بھی اخلاقیات کی بات کر رہے ہیں۔ عمران ریاض خان
<a href="/ImranRiazKhan/">Imran Khan</a> #QaziFaezIsa #ImranKhanPTI 
siasat.pk/threads/906640
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

کرسٹیز بیکری پر کافی رش ہے لیکن وہ غریب لڑکا تو دو مہینوں سے کام پر بھی نہیں آیا ہے، اس کا کوئی نہیں پوچھتا کہ وہ کہا ہے یا کیسا ہے 💔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

صرف اس بیکری کے ڈونٹ نہیں۔۔۔🤣 بلکہ پورے پاکستان میں تمام ڈونٹ مفت بانٹے جارہے ہیں 🤣😂

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

آخیر 😂 🤣 یار عوام تو عقیدت و احترام میں۔۔۔ گلدستے اور پھول نچھاور کرنے لگے۔۔۔😂🤣 اففف 😷اتنی شدید نفرت😷

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس سپریم کورٹ کے باہر وکلاء کا احتجاج روکنے کیلئے پہنچ گئ لیکن احتجاج تو آج ہوگا اور ہر صورت ہوگا روک سکو تو روک لو

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

وکیلوں کا احتجاج پاکستان کا میڈیا اس کو نہیں دکھائے گا ہر طرف پھیلا دے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

حامد خان نے آج پھر عمران خان کے حکم کی سنگین خلاف ورزی کی ہے حامد خان آج سپریم کورٹ کے باہر وکلاء احتجاج میں شامل نہیں ہوا ، کیا حامد خان نے خود کو تحریک انصاف اور عمران خان سے الگ کر لیا ہے اگر کر لیا ہے تو سینٹر شپ چھوڑے نہیں تو بتائے سپریم کورٹ کے باہر عمران خان کے حکم پر

حامد خان نے آج پھر عمران خان کے حکم کی سنگین خلاف ورزی کی ہے حامد خان آج سپریم کورٹ کے باہر وکلاء احتجاج میں شامل نہیں ہوا ، کیا حامد خان نے خود کو تحریک انصاف اور عمران خان سے الگ کر لیا ہے اگر کر لیا ہے تو سینٹر شپ چھوڑے نہیں تو بتائے سپریم کورٹ کے باہر عمران خان کے حکم پر
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

کالا قانون کالی عدالت کالا جج ۔۔۔ آئین توڑنا چاہتے ہیں پاکستان کو غلام بنانا چاہتے ہیں پوری قوم نکلے اور انکا راستہ روکے ۔۔ سلمان اکرم راجہ