Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profileg
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼

@ARYSabiirShakir

Hello it's @ArySabirShakir Fan Page, Follow for @ArySabirShakir is analysis updates tweet's | tweet are my Personal | @ArySabiirShakir Fan Page | Fan Account

ID:1516771573251805191

calendar_today20-04-2022 13:31:50

7,1K Tweets

352,7K Followers

1,2K Following

Follow People
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف کہتے ہیں 1992 ورلڈ کپ عمران خان نے نہیں جیتا تھا

یہ وہ شہباز شریف اور نواز شریف ہے جو 92 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد عمران خان کو انعامات دیتی تھی اور عمران خان کو اپنی پارٹی میں انے کے افر کرتے تھے

لیکن اج وہ عمران خان کی فوپیا کا شکار ہوگئے ہے،عمران ریاض خان

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ نے آرمی چیف کی سربراہی میں گزشتہ دو سال میں میری پارٹی کو ختم کرنے کی ہر کوشش کی، اب مجھے قتل کرنا باقی رہ گیا مگر میں اس سے بھی نہیں ڈرا،تشدد،فسطائیت کی انتہا کردی،،نشان چھین لینے سے کوئی حربہ کام نہیں کیا،،8 فروری کے الیکشن ان کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں،،عمران

عمران خان پورے پاکستان میں سرپرائز دینے جارہے ہیں
اور یہ سرپرائز بڑے بڑوں کی ہوا نکال کے رکھ دے گا۔۔۔

عمران ریاض خان۔۔۔😲

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونحوا میں پھر سے آمن کے پہچان پختونون کے جان عمران خان کے حکومت انے کے بعد غیر ملکی سیاحوں کے بڑے تعداد میں آمد!!

سوات پولیس خوش آمدید کہتے ہے

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

صاحبزادہ حامد رضا بڑا انکشاف🚨

بلوچستان اسمبلی 80 ارب روپے میں بیچی گئی ہے مجھے بلوچستان کے بااثر افراد نے بتایا کہ جس جہاز میں بریف کیس رکھے گئے ہیں ان کے پاس اس کی ویڈیوز موجود ہیں !

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

ابوبکر نامی پاکستان تحریک انصاف کا کارکن رمضان میں اداروں کے لوگوں نے اٹھایا

اج انکا لاش گھر والوں کے حوالہ کر دیا💔😭۔

ابوبکر نامی پاکستان تحریک انصاف کا کارکن رمضان میں اداروں کے لوگوں نے اٹھایا اج انکا لاش گھر والوں کے حوالہ کر دیا💔😭۔
account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

اگر ایک آرمی چیف کی ایکسٹینشن سے 20 تھری سٹار جنرل ترقی سے محروم ہوتے ہیں تو اندازہ لگائیں ایک ریٹائرڈ کو لگانے سے کتنے نوجوان مستقبل سے محروم ہوتے ہوں گے سوچیے سوچنا جرم نہیں

کراچی کے ایم سی افسران اور مرتضی وہاب گجر نالے کے گشت کے کے دوران ٹائ ٹینیک ڈوبنے کے مناظر 🤣🤣🫣 *جیے بٹھو ٹائٹینک*

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم سوشل میڈیا کارکن اور اسٹیبلشمنٹ کے ناقد کامران خان کو کل دن دیہاڑے پشاور سے معلوم نامعلوم افراد نے اغوا کیا۔
اغواء کے بعد کامران کو قلعہ بالا حصار کیطرف لے جایا گیا۔
جس کے بعد موبائل بند کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم سوشل میڈیا کارکن اور اسٹیبلشمنٹ کے ناقد کامران خان کو کل دن دیہاڑے پشاور سے معلوم نامعلوم افراد نے اغوا کیا۔ اغواء کے بعد کامران کو قلعہ بالا حصار کیطرف لے جایا گیا۔ جس کے بعد موبائل بند کردیا گیا
account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف فلسطین میں مسلمان ٹکڑی ٹکڑی ہو رہی ہے

دوسری طرف سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدہ ہو رہا ہے کہ مریکہ سعودی عرب کا خلیج میں دفاع کا ذمہ دار ہوگا اور سعودی عرب بدلے میں اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کریگا۔

ایک طرف فلسطین میں مسلمان ٹکڑی ٹکڑی ہو رہی ہے دوسری طرف سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدہ ہو رہا ہے کہ مریکہ سعودی عرب کا خلیج میں دفاع کا ذمہ دار ہوگا اور سعودی عرب بدلے میں اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کریگا۔
account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص کو 31 سال کی سزائیں سنائی گئی

سیاست سے نااہل کیا گیا پارٹی صدارت سے ہٹا دیا گیا الیکشن سے دستبردار کر دیا گیا، ان کی بیوی کو سزا سنا دی گئی

اس کے باوجود اگر ایک اور ریفرنس کی تیاری ہو رہی ہے
تو اس کا مطلب ہے کہ بندہ ابھی تک نہیں ٹوٹا نہیں ہارا ڈٹ کر کھڑا ہے عمران…

ایرانی سمگلنگ تیل جو پاکستان اتا ہے الیکشن کے بعد اس میں 67٪ اضافہ ہوا ہے
کون ذمہ وار ہے اس کے لیے،عمران ریاض