Rana Abdul Qayoum Khan🇵🇰 (@aqayoumkhanpti) 's Twitter Profile
Rana Abdul Qayoum Khan🇵🇰

@aqayoumkhanpti

Former Information Secretary Insaf Youth Wing Tehsil Faisalabad

facebook.com/profile.php?id…

ID: 2696220307

linkhttps://www.insaf.pk/ calendar_today31-07-2014 17:19:32

27,27K Tweet

2,2K Followers

413 Following

Rana Abdul Qayoum Khan🇵🇰 (@aqayoumkhanpti) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کی پارٹیوں سے اور میڈیا کےلوگوں سےکہنا چاہتاہوں کہ اس ملک کی اسٹبلشمنٹ کو میں27 سال سےجانتا ہوں۔جب ان کا بندکمروں میں پلان A سےپلان B چینج ہونا ہے آپ کو پتہ بھی نہیں چلنا اور یہ ہونا ہے۔ عمران خان صاحب Imran Khan #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

یہ خبر سراسر گمراہ کن، بے بنیاد اور جھوٹے پروپیگنڈے پر مبنی ہے جس کی میں سختی سے تردید کرتا ہوں.

یہ خبر سراسر گمراہ کن، بے بنیاد اور جھوٹے پروپیگنڈے پر مبنی ہے جس کی میں سختی سے تردید کرتا ہوں.
Naeem Gill 1 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@naeem1official) 's Twitter Profile Photo

3۔ حسان نیازی کو دس سال کی سزا دے کر اور بدترین حالات میں قید رکھ کر یہ سوچا گیا تھا کہ شاید گھر والے تھک کر پیچھے ہٹ جائیں گے۔ لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ یہ قربانی ان کے جذبے کو مزید بڑھا رہی ہے اور تحریک انصاف کے کارکنوں کو نیا حوصلہ دے رہی ہے۔ #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد

Saima Gull*ⁱᴾⁱᵃⁿ (@saimana56370074) 's Twitter Profile Photo

ظلم ہمارا حوصلہ کم نہیں کر سکتا۔ خان کے بھانجے غیر قانونی طور پر گرفتار۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد

ظلم ہمارا حوصلہ کم نہیں کر سکتا۔
خان کے بھانجے غیر قانونی طور پر گرفتار۔
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
Rana Abdul Qayoum Khan🇵🇰 (@aqayoumkhanpti) 's Twitter Profile Photo

امن ہو گا تو سیاست ہو گی ، کل کراچی میں ہونے والے امن پاسون میں شرکت کی سب کو دعوت دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! مراد سعید کا ویڈیو پیغام #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد Murad Saeed Imran Khan Sayed Z Bukhari

𒆜🆂🅹🆂𒆜ⁱᴾⁱᵃⁿ (@sjs0sh) 's Twitter Profile Photo

تحریک کو کامیاب کرنے کیلئے صبر ، حوصلہ ، خود پر اعتماد ہونا ضروری ہوتا تب ہی ایک تحریک کامیاب ہوتی ہے خان صاحب میں یہ تینوں چیزیں موجود ہیں اس تحریک کو بل آخر کامیاب ہونا ہی ہے ظالموں کے دن گنے جا چکے ہیں #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد

Rana Abdul Qayoum Khan🇵🇰 (@aqayoumkhanpti) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام حسرتیں ناز کریں! یوں میرے ارماں نکلے"" لب پہ ہو صلّ علیٰ! اور میری جاں نکلے"" 💕💕 اللھم صل علی محمد و علی محمد و بارک وسلم #صباح_آلخيــــر #اے_کیو_چشتی

﷽
السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام

حسرتیں ناز کریں! یوں میرے ارماں نکلے""
لب پہ ہو صلّ علیٰ! اور میری جاں نکلے""
💕💕
اللھم صل علی محمد و علی محمد و بارک وسلم
#صباح_آلخيــــر
#اے_کیو_چشتی
Sagar khan (@mbilala53522607) 's Twitter Profile Photo

Qayoum Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ🇵🇰 Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ syeda ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Ghayur Abbas ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Bilal A Malik ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇦 🇱 🇮 🇷 🇮 🇿 🇼 🇦 🇳ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Dua Adnan 𝓅𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ~𝔉𝔞𝔱𝔦𝔪𝔞ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🌷وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام.!! ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ.!!✿🌷 🌸اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍ﷺ🕋 🍃صباح الورد، ایمان بخیر زندگی 🍀 🏝️