Amjad Mehmood (@a1ah6) 's Twitter Profile
Amjad Mehmood

@a1ah6

Educator.

ID: 1202585644285005825

calendar_today05-12-2019 13:49:25

9,9K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Amjad Mehmood (@a1ah6) 's Twitter Profile Photo

نگہ بلند، سخن دلنواز،جاں پر سوز یہی ھے رخت سفر میر کارواں کے لئے اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے۔۔۔

نگہ بلند، سخن دلنواز،جاں پر سوز
یہی ھے رخت سفر میر کارواں کے لئے
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے۔۔۔
Ssamia (@ssamia_j) 's Twitter Profile Photo

سودا چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کرو۔👍 وہ ارب پتی بننے کی نہیں صرف دو وقت روٹی کمانے کو فکرمند ہوتے ہیں.🙏

سودا چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کرو۔👍
 وہ ارب پتی بننے کی نہیں صرف دو وقت روٹی کمانے کو فکرمند ہوتے ہیں.🙏
Amjad Mehmood (@a1ah6) 's Twitter Profile Photo

کس طرح ہوا کند ترا نشتر تحقیق ہوتے نہیں کیوں تجھ سے ستاروں کے جگر چاک

کس طرح ہوا کند ترا نشتر تحقیق
ہوتے نہیں کیوں تجھ سے ستاروں کے جگر چاک