Prof Naseer ullah shah
@80qta
Optimistic for safe and prosperous pakistan . Strong supporter of pmln and Maryam Nawaz stance.
ID: 1627991205542871040
21-02-2023 11:19:24
130,130K Tweet
6,6K Takipçi
7,7K Takip Edilen
پانی اللہ کی بڑی نعمت ہے، اس کی ایک بوند بھی ضائع نہیں ہونی چاہیے بلکہ اسے فصلوں اور عوام کے فائدے کے لیے محفوظ و استعمال کیا جانا چاہیے۔ *وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا نارروال کا دورہ، سیلابی صورتحال اور حفاظتی اقدامات پر اجلاس سے گفتگو* Maryam Nawaz Sharif
محترمہ مریم نواز کی ٹائم لائن پر پورے پنجاب کی انتظامیہ کی ٹائم سٹیمپڈ/جیو لوکیٹڈ تصاویر موجود ہیں۔ جس تیزی سے تمام نیٹورک نے ریسکیو کا کام کیا، یہ ثبوت ہے کہ محترمہ وزیراعلی نے ایک مضبوط نظام تشکیل دیا ہے جو صرف "اوپر کے آرڈر" کا انتظار نہیں کرتا۔ Maryam Nawaz Sharif
Her vision is saving the province 🙌🏻 Maryam Nawaz Sharif
بہت ہی اعلی کمال انڑیکشن ہے اسی کو کہتے ہیں دل سے محبت کرنا کمال است خوب است لاجواب است #کام_کام_اور_کام #نام_نہی_کام #کام_میں_دوام #بس_کام Maryam Nawaz Sharif Faarah Butt
Naseer ullah shah Maryam Nawaz Sharif 🌹sarfrosh awan🌹 صحرانورد عطااللہ خان آفریدی🇦🇪🇵🇰(القدس في العیون) اُمیدِ سحر🇵🇰❣️ M Yousaf Rana KASHIF AMIN KK M۔Saleem Qureshi TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 KHata Kaar 𝕏®️™️ پنجاب کی عوام کو فخر ہے ان کی وزیراعلی مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑی ہے کے پی کے میں جب سیلاب ایا تو عمران خان کا وزیراعلی کوہستان میں جلسے اور ناچ گانے کی محفلیں سجا رہا تھا
Simran 🦋 Abdul Razzaq شازیہ Bisma Farah Z Imran Javed ✨ Smile 😃Luv❤️Live🥰 روبینہ افضل ملک saima ch irfan ali #نون_کا_جنون Dr ۔Fatima 💖🇵🇰 GILL GILL Khizar Hayat Abbasi Naseer ullah shah TaibaB6 Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy) 💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 Sarfraz Khan ♥️ YMT خوشبو scorpio♏#DJ 🧓🏻 Najaf idreesali nagi pmln
پنجاب حکومت کے بروقت اقدامات سے تحصیل فیروزوالہ، شیخوپورہ میں بند باندھنے کے باعث سینکڑوں جانیں، درجنوں گاؤں، زرعی زمینیں، مویشی اور روزگار محفوظ رہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایات پر سیلابی ریلوں سے عوام کو بچانے کیلئے فوری اقدامات کیے گئے۔ Maryam Nawaz Sharif